Fahad Shehbaz khan(@fahdshehbazkhan) 's Twitter Profileg
Fahad Shehbaz khan

@fahdshehbazkhan

Anchor ||Special correspondent|| @PublicNews_Com. https://t.co/S233lpEd2b

ID:1353069204

linkhttps://www.facebook.com/fahadshahbazkhan?mibextid=LQQJ4d calendar_today15-04-2013 00:27:21

6,8K Tweets

63,3K Followers

1,9K Following

Fahad Shehbaz khan(@fahdshehbazkhan) 's Twitter Profile Photo

میرے یار بابر ستار کو کچھ ہوا تو استفی دے کر اسکا کیس لڑوں گا، اٹارنی جنرل منصور اعوان

account_circle
Fahad Shehbaz khan(@fahdshehbazkhan) 's Twitter Profile Photo

میرے یار بابر ستار کو کچھ ہوا تو استفی دے کر اسکا کیس لڑوں گا، اٹارنی جنرل منصور اعوان
youtu.be/3WfuD2z1Eyk

account_circle
Fahad Shehbaz khan(@fahdshehbazkhan) 's Twitter Profile Photo

عسکری قیادت نے نواز شریف سے استعفی مانگا توسینئر صحافی افتخار شیرازی نے خبر دے دی ،تجزیہ کار خبر کی تردید کرتے رہے، نواز شریف کچھ عرصہ بعد ریکارڈ پر آگئے کہ ان سے استعفی طلب کیا گیا تھا،سینئر اینکر پرسن نے شیرازی صاحب کی خبر کو غلط قرار دے دیآ،
Kamran Shahid

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

Journalist Arshad Sharif was booked in many fake cases and finally he was assassinated in 2022. Today I filed a petition in Islamabad High Court to form a Judicial Commission to investigate the murder of our colleague Arshad sharif. 24newshd.tv/27-Apr-2024/ha…

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

عدالتی امور میں انٹیلی جینس افسران کی مداخلت کو جج صاحبان سات دن کے اندر اندر رپورٹ کرینگے ، کیا اس قسم کا طریقہ کار میڈیا میں متعارف نہیں ہو سکتا کہ ریاستی اداروں اور کچھ غیر ریاستی شخصیات کی طرف سے میڈیا کو دئیے جانے والے غیر آئینی احکامات کو بھی کہیں رپورٹ کیا جا سکے؟

بین الاقوامی قوانین کے تحت یروشلم پر اسرائیل کا قبضہ ناجائز ہے یروشلم ایک انٹرنیشنل سٹی ہے جس کا انتظام ⁦United Nations⁩ نے چلاناہے اسرائیل 1949 کے Armistice Agreement میں تسلیم کر چکا یروشلم اسرائیل کا حصہ نہیں 1967 میں UNSC نےقرارداد 242 میں اسرائیل کو یہاں سے نکلنے کا حکم دیا تھا

بین الاقوامی قوانین کے تحت یروشلم پر اسرائیل کا قبضہ ناجائز ہے یروشلم ایک انٹرنیشنل سٹی ہے جس کا انتظام ⁦@UN⁩ نے چلاناہے اسرائیل 1949 کے Armistice Agreement میں تسلیم کر چکا یروشلم اسرائیل کا حصہ نہیں 1967 میں UNSC نےقرارداد 242 میں اسرائیل کو یہاں سے نکلنے کا حکم دیا تھا
account_circle