M Ashrafⁱᴾⁱᵃⁿ (@engnrashraf) 's Twitter Profile
M Ashrafⁱᴾⁱᵃⁿ

@engnrashraf

ID: 833419153

calendar_today19-09-2012 14:11:53

70,70K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Rafaqat goraya (@rafaqatggoraya) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ صبـــــــاح الخير🌹🍃 اخلاق ایک ایسا ہیرا ہے جو انسان کے افکار کو اجاگر کرتا ہے انسان کی شخصیت کو نکھارتا ہے اس کے اندر عجز و انکسار ابھارتا ہے اور انسان کو ایک ایسا شخص بنا دیتا ہے جو ہر انسانوں کے دلوں میں بستا ہے..!! ❤️🕋

السلام علیکم ورحمتہ اللہ 
صبـــــــاح الخير🌹🍃 

اخلاق ایک ایسا ہیرا ہے جو انسان کے افکار کو اجاگر کرتا ہے انسان کی شخصیت کو نکھارتا ہے اس کے اندر عجز و انکسار ابھارتا ہے اور انسان کو ایک ایسا شخص بنا دیتا ہے جو ہر انسانوں کے دلوں میں بستا ہے..!! ❤️🕋
Qaiser Mehmood Khan Bluch (@qaiserkhan159) 's Twitter Profile Photo

🌲اسلام علیکم میری پیاری ایکس فیملی 🌲 صبح بخیر ایمان بخیر زندگی 💚🌿 بےشک نماز دین کا ستون ہے 💙💙

🌲اسلام علیکم میری پیاری ایکس فیملی 🌲 
صبح بخیر ایمان بخیر زندگی 💚🌿 
بےشک نماز دین کا ستون ہے 💙💙
زاہد گجر (@dokota188) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اے ہمارے رب! تو ہی ہمارا کارساز ہے، سو تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما اور تو سب سے بہتر بخشنے والا اور ہمارے لئے اس دنیا کی زندگی میں بھی بھلائی لکھ دے اور آخرت میں بھی. آمین ثم آمین

Maha Khan🌸 (@redolentmaha) 's Twitter Profile Photo

الله اوراس کے ملائکہ #نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر #درود_و #سلام بھیجو #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #ProphetMuhammad #Imamhussain #ImamAli #ImamMahdi #Durood #Makkah #Madina #عيد_الأضحى_المبارك #EidMubarak #EidAlAdhaMubarak

الله اوراس کے ملائکہ #نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر #درود_و #سلام بھیجو
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ  #ProphetMuhammad #Imamhussain #ImamAli #ImamMahdi #Durood #Makkah #Madina #عيد_الأضحى_المبارك  #EidMubarak #EidAlAdhaMubarak
Umme Afifa (@afifaisal4) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر اے اللہ! ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما اور ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جن سے تو راضی ہے۔ آمین، یا ربّ العالمین!🤲 Good Morning X mates 💕 #LaCasaDeLosFamososCol #WorldsCollide #EmniyetTabanMaasaZam #عيد_الأضحى_المبارك #FreePalestine #RCLens

السلام علیکم 
صبح بخیر 

اے اللہ!
ہمیں دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرما اور ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جن سے تو راضی ہے۔
آمین، یا ربّ العالمین!🤲

Good Morning X mates 💕 

#LaCasaDeLosFamososCol
#WorldsCollide
#EmniyetTabanMaasaZam #عيد_الأضحى_المبارك #FreePalestine #RCLens
MohsinRai (@_rai777) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اے ہمارے رب! تو ہی ہمارا کارساز ہے، سو تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما اور تو سب سے بہتر بخشنے والا اور ہمارے لئے اس دنیا کی زندگی میں بھی بھلائی لکھ دے اور آخرت میں بھی. آمین ثم آمین

﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
پر ⁧#درود_وسلام⁩

اے ہمارے رب! تو ہی ہمارا کارساز ہے، سو تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما اور تو سب سے بہتر بخشنے والا اور  ہمارے لئے اس دنیا کی زندگی میں بھی بھلائی لکھ دے اور آخرت میں بھی.
آمین ثم آمین
Noor Islam (@noorislam15362) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم یااللہ ہم سب کو ہر قسم کی بیماری دکھ درد اور پریشانیوں سے محفوظ رکھ اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کر آمین ثم آمین صبح بخیر

السلام و علیکم 
یااللہ ہم سب کو ہر قسم کی بیماری دکھ درد اور 
پریشانیوں سے محفوظ رکھ اپنے سوا کسی کا محتاج
نہ کر           آمین ثم آمین         صبح بخیر
ℨ𝔢𝔢𝔰𝔥𝔞𝔫 𝔦𝔮𝔟𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔰𝔰𝔞𝔦𝔫 (@iqb9786) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹♥صبح بخیر♥🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ جانےوالوں نےکبھی مڑکردیکھاہی نہیں پیچھےرہ جانےوالوں کادُکھ اللہ تعالیٰ آپکی زندگی کوخوشیوں محبتوں اوربرکتوں سےبھردےیہ عیدرحمتوں اور مسرتوں کاپیغام لےکرآئےدعاہےکہ آپکاہر لمحہ خوشیوں سےجگمگاتارہے آمین #X_promo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹♥صبح بخیر♥🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
جانےوالوں نےکبھی مڑکردیکھاہی نہیں 
پیچھےرہ جانےوالوں کادُکھ
اللہ تعالیٰ آپکی زندگی کوخوشیوں محبتوں اوربرکتوں سےبھردےیہ عیدرحمتوں اور مسرتوں کاپیغام لےکرآئےدعاہےکہ آپکاہر لمحہ خوشیوں سےجگمگاتارہے
آمین
#X_promo
Leo 🌟 (@fahimabbas81) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ❤️ "منافق کا علم اس کی زبان اور مومن کا علم اس کے اعمال میں ھوتا ھے۔" مولا علی علیہ السلام صبح بخیر ❤️

السلام علیکم ❤️ 

"منافق کا علم اس کی زبان اور مومن کا علم اس کے اعمال میں ھوتا ھے۔"

مولا علی علیہ السلام
 
صبح بخیر ❤️
Irsh ❤ (@irs104) 's Twitter Profile Photo

*☚اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ🌹*   #صبح_بخیر_زندگی   لَّآ اِلٰهَ اِلَّآ اَنۡتَ سُبۡحٰانَكَ ۖ  اِنِّىۡ كُنۡتُ مِنَ الظّٰالِمِيۡنَ ۖۚ○ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"                            آمین️ #Eid_Mubarak

*☚اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ🌹*
  #صبح_بخیر_زندگی
  
لَّآ اِلٰهَ اِلَّآ اَنۡتَ سُبۡحٰانَكَ ۖ  اِنِّىۡ كُنۡتُ مِنَ الظّٰالِمِيۡنَ ۖۚ○
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"
                           آمین️
#Eid_Mubarak
Zeenia (@_sv_22) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الســــــلامُ علیــکم ورحمة الله وبرکاته صبح بخیر زندگی 💙 دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہماری عبادات، قربانیاں، نیتیں اور دعاؤں کواپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ہمارے دلوں کو ایمان، صبر، شکر اور محبت سے بھر دے آمیـن یا رب العالمین

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 

الســــــلامُ علیــکم ورحمة الله وبرکاته
صبح بخیر زندگی 💙 

دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہماری عبادات، قربانیاں، نیتیں اور دعاؤں کواپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے
اور ہمارے دلوں کو ایمان، صبر، شکر اور محبت سے بھر دے

آمیـن یا رب العالمین
Fatima.I (@ifatima514) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌸 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💕🌼 ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کانگہبان اور مدد گار ہو آمین یا رب العالمین🤲🌼 #صباح_الخير #EidMubarak ♥️🇵🇰

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌸

خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💕🌼 

ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کانگہبان اور مدد گار ہو آمین یا رب العالمین🤲🌼
#صباح_الخير
#EidMubarak  ♥️🇵🇰
Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر عیدالاضحی کا دوسرا دن مبارک ہو حقیقت یہ ھے کہ سکون اور اطمینان ان لوگوں کے حصے میں آتا ھے جو اپنے اردگرد کے لوگوں میں سکون بانٹنے کا جذبہ رکھتے ہیں، جو دوسروں کی زندگی میں خوشیاں بھرنے کا ہنر جانتے ہیں #اردو_زبان

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح الخیر 
عیدالاضحی کا دوسرا دن مبارک ہو 

حقیقت یہ ھے کہ سکون اور اطمینان 
ان لوگوں کے حصے میں آتا ھے 
جو اپنے اردگرد کے لوگوں میں سکون 
بانٹنے کا جذبہ رکھتے ہیں، 
جو دوسروں کی زندگی میں خوشیاں 
بھرنے کا ہنر جانتے ہیں

#اردو_زبان
پردیسی یو کے سے (@pak1016) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم جناب 💝❤️ 🕋 🕋 صبح بخیر زندگی سدا خوش رہیں اور دعا میں یاد رکھیں اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤ 🕋🕋 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا ❤️ 🕋🕋🕋 Good morning 🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰🙏🏻🙏🏻2025🙏🏻🙏🏻

السلام علیکم جناب   💝❤️ 🕋 🕋
صبح بخیر زندگی 
سدا خوش رہیں 
اور دعا میں یاد رکھیں 
اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے 
آمین ثم آمین  ❤ 🕋🕋
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 
میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا ❤️ 🕋🕋🕋
Good morning 🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰🙏🏻🙏🏻2025🙏🏻🙏🏻
Naz804 (@nazzz804) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر اللہ ہمارے غموں اور پریشانیوں کو سمجھتا ہے اور ہمیں اپنی رحمتوں سے نوازتا ہے۔ مایوس کبھی نہ ہونا، جنکے لئے مشکلات زیادہ ہوتی ہیں، انکے لئے رب کی محبت اور انعام بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ ہمیشہ امید اور بھروسہ رکھنا، کیونکہ اللہ ہمارے صبر اور ایمان کو آزما

السلام علیکم  صبح بخیر 

اللہ ہمارے غموں اور پریشانیوں کو سمجھتا ہے اور ہمیں اپنی رحمتوں سے نوازتا ہے۔ مایوس کبھی نہ ہونا، جنکے لئے مشکلات زیادہ ہوتی ہیں، انکے لئے رب کی محبت اور انعام بھی زیادہ ہوتے ہیں۔ ہمیشہ امید اور بھروسہ رکھنا، کیونکہ اللہ ہمارے صبر اور ایمان کو آزما
Waheed (@awaheed_1992) 's Twitter Profile Photo

🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🌷🌸صبح بخیر زندگی🌸🌷 🌼💕خوش رہیں خوشیاں بانٹیں💕🌼 🦋ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کانگہبان اور مدد گار ہو🦋 🤲🌼 آمین یا رب العالمین🤲🌼

🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹

🌷🌸صبح بخیر زندگی🌸🌷

🌼💕خوش رہیں خوشیاں بانٹیں💕🌼 
🦋ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کانگہبان اور مدد گار ہو🦋

🤲🌼 آمین یا رب العالمین🤲🌼
M Ashrafⁱᴾⁱᵃⁿ (@engnrashraf) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہم صل علی محمد و آل محمد اے رب العزت ہمارے گناہ معاف فرما دے آمین یارب العالمین 🤲

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 
اللہم صل علی محمد و آل محمد 
اے رب العزت ہمارے گناہ معاف فرما دے آمین یارب العالمین 🤲