Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile
Haider

@haiderk0774

*ایسی روح کو کبھی تکلیف نہ دو...جو اپنے درد کو اپنے رب کے سوا کسی سے بیان نہ کر سکے...!!

ID: 1673412174528630784

calendar_today26-06-2023 19:26:14

192,192K Tweet

2,2K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Haider (@haiderk0774) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر عیدالاضحی کا دوسرا دن مبارک ہو حقیقت یہ ھے کہ سکون اور اطمینان ان لوگوں کے حصے میں آتا ھے جو اپنے اردگرد کے لوگوں میں سکون بانٹنے کا جذبہ رکھتے ہیں، جو دوسروں کی زندگی میں خوشیاں بھرنے کا ہنر جانتے ہیں #اردو_زبان

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح الخیر 
عیدالاضحی کا دوسرا دن مبارک ہو 

حقیقت یہ ھے کہ سکون اور اطمینان 
ان لوگوں کے حصے میں آتا ھے 
جو اپنے اردگرد کے لوگوں میں سکون 
بانٹنے کا جذبہ رکھتے ہیں، 
جو دوسروں کی زندگی میں خوشیاں 
بھرنے کا ہنر جانتے ہیں

#اردو_زبان