بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الســــــلامُ علیــکم ورحمة الله وبرکاته
صبح بخیر زندگی 💙
دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہماری عبادات، قربانیاں، نیتیں اور دعاؤں کواپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے
اور ہمارے دلوں کو ایمان، صبر، شکر اور محبت سے بھر دے
آمیـن یا رب العالمین