Ehtasham Ranjha (@ehtashamranjha0) 's Twitter Profile
Ehtasham Ranjha

@ehtashamranjha0

Trying to be an : Actor | Anchor | Lecturer

ID: 1518679602876628993

linkhttps://www.youtube.com/@ehtashamranjha587 calendar_today25-04-2022 19:53:39

119 Tweet

37 Followers

32 Following

SUNO NEWS HD (@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

اگر الیکشن آج ہوں تو آپ کس کو ووٹ دیں گے؟ اپنی رائے کا اظہار کریں #sunonewshd #Elections2023 #PMLN #PTI #PPP

اگر الیکشن آج ہوں تو آپ کس کو ووٹ دیں گے؟ اپنی رائے کا اظہار کریں 

#sunonewshd #Elections2023 #PMLN #PTI #PPP
Fauzia Siddiqui (@fozisidd) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم پاکستانیوں 🇵🇰 جلدی جلدی آپ سب کے اکاؤنٹ کو مضبوط کرنے کے لیئے حاضر ہوں میری آپ سب سے درخواست ہے میری ٹویٹس پر آنے والے سب لوگ ایک دوسرے کو لازمی فالو کرلیں کمینٹ میں ایک دوسرے سے بات کرکے ایک دوسرے کو فالو کرلیں تاکہ اکاؤنٹ دیکھ کر مطمئن ہوکر لوگ آپس میں فالو

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

آج جب یہ سنا کہ خان کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا تو میرے تصور میں زنجیروں میں جکڑا پاکستان کا نقشہ نمودار ہوا۔ گویا کہ عمران خان کو نہیں پاکستان کو ہتھکڑیاں پہنا کر اس کی تذلیل کی جارہی ہے۔ 💔

Ehtasham Ranjha (@ehtashamranjha0) 's Twitter Profile Photo

اقرار بھائی میری فیسبک وال آپکی مزمت اور لعن طعن سے بھری پڑی ہے۔ آج منڈی بہاالدین میں آپنے جو سٹنگ آپریشن کیا منڈی کی عوام نے اسکا آپریشن کر دیا ہے، میں نے کہا آگاہ کردوں ، میں تو آپکا مداح ہوں۔ اس آپریشن کی ویڈیو کا بے صبری سے انتظار ہے مجھے۔ Iqrar ul Hassan Syed Farah Iqrar

اقرار بھائی میری فیسبک وال آپکی مزمت اور لعن طعن سے بھری پڑی ہے۔ آج منڈی بہاالدین میں آپنے جو سٹنگ آپریشن کیا منڈی کی عوام نے اسکا آپریشن کر دیا ہے، میں نے کہا آگاہ کردوں ، میں تو آپکا مداح ہوں۔
اس آپریشن کی ویڈیو کا بے صبری سے انتظار ہے مجھے۔
<a href="/iqrarulhassan/">Iqrar ul Hassan Syed</a> 
<a href="/farah_iqrar_/">Farah Iqrar</a>
Ehtasham Ranjha (@ehtashamranjha0) 's Twitter Profile Photo

Happy brdy Sir ! 🫶🏻 You are the only hope of Pakistan , may Allah SWT keep you safe. 🤲🏻 #HappyBirthdayImranKhan #ایک_جھلک_کا_اتنا_خوف Imran Khan

Happy brdy Sir ! 🫶🏻
You are the only hope of Pakistan , may Allah SWT keep you safe. 🤲🏻
#HappyBirthdayImranKhan 
#ایک_جھلک_کا_اتنا_خوف 
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a>
Ehtasham Ranjha (@ehtashamranjha0) 's Twitter Profile Photo

آٹھ فروری فیصلہ کُن دن ؛ ووٹ کاسٹ کر کے پاکستان کے بہترین مستقبل کا فیصلہ آپ خود کریں۔ #everyone #Ehtasham #ehtashamranjha #8thfebruary2024 #Elections2024 #PakistanZindabad #vote #reporter

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

منڈی بہاوالدین سے تحریک انصاف کی امیدوار NA 69 کوثر پروین بھٹی کا قافلہ RO کے دفتر کے باہر احتجاج کیلئے روانہ

Moonis Elahi (@mooniselahi6) 's Twitter Profile Photo

چوہدری پرویز الٰہی Ch Parvez Elahi اپنی بیوی اور بچوں کو ہفتے میں ایک دفعہ مل سکتے ہیں ۔ لیکن ان کے ووٹ چور بھانجے جب دل کرے منہ اٹھا کے چلے جاتے ہیں۔ #MandateThieves

چوہدری پرویز الٰہی <a href="/ChParvezElahi/">Ch Parvez Elahi</a> اپنی بیوی اور بچوں کو ہفتے میں ایک دفعہ مل سکتے ہیں ۔ لیکن ان کے ووٹ چور بھانجے جب دل کرے منہ اٹھا کے چلے جاتے ہیں۔ #MandateThieves
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

منڈی بہاوالدین سے کوثر پروین بھٹی کا قافلہ اسلام آباد کی حدود میں داخل #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار