Farah Iqrar(@farah_iqrar_) 's Twitter Profileg
Farah Iqrar

@farah_iqrar_

Journalist. Proud wife of @iqrarulhassan

ID:144404257

linkhttps://youtube.com/c/farahiqrar calendar_today16-05-2010 05:46:46

13,3K Tweets

385,6K Followers

630 Following

Farah Iqrar(@farah_iqrar_) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ ہم سب کے روزے اور عبادات قبول فرمائیں ، سب کے لئے آسانیاں فرمائیں ، دلوں کو اطمینان و سکون اور عید کے روز کو خوشیوں سے بھر دیں۔ آمین ثم آمین

account_circle
Farah Iqrar(@farah_iqrar_) 's Twitter Profile Photo

اب تو شہروں سے خبر آتی ہے دیوانوں کی۔۔
کوئی پہچان ہی باقی نہیں ویرانوں کی۔۔

account_circle
Farah Iqrar(@farah_iqrar_) 's Twitter Profile Photo

رمضان المبارک میں ان سفید پوش لوگوں کا خاص خیال رکھیں جو اپنی ضرورتیں کسی سے کہہ نہیں پاتے۔ اللہ ہم سب پر اپنا خاص کرم فرمائیں۔ آمین ثم آمین

account_circle
Farah Iqrar(@farah_iqrar_) 's Twitter Profile Photo

جو دعا اپنے لئے مانگنی ہوتی ہے مجھے۔۔
وہ دعا بھی کسی غم خوار کو دے دیتا ہوں۔۔
جب بھی لکھتا ہوں میں افسانا یہی ہوتا ہے۔۔
اپنا سب کچھ کسی کردار کو دے دیتا ہوں ۔۔

account_circle
Farah Iqrar(@farah_iqrar_) 's Twitter Profile Photo

کسی کی دادرسی کی غرض سے اُس کی بات سن لینا، دل جوئی کرنا، کسی سے خوشدلی اور خوش اخلاقی سے پیش آنا، یہ تمام نیکیاں اللہ کو راضی کرنے کا ذریعہ ہیں۔اللہ ہم سب پر اپنا خاص کرم فرمائیں آمین ثم آمین۔

account_circle
Farah Iqrar(@farah_iqrar_) 's Twitter Profile Photo

رب تعالیٰ کی عطا کردہ نعمتوں کو بانٹیں اُس کی عطا میں مزید اضافہ ہو گا۔ اللہ ہم سب پر خاص کرم فرمائیں آمین ثم آمین

account_circle
Farah Iqrar(@farah_iqrar_) 's Twitter Profile Photo

رمضان المبارک میں حقوق اللہ نبھانے کے ساتھ حقوق العباد کا بھی خاص خیال رکھیں کیونکہ اللہ تو اپنے حقوق معاف کرنے والا ہے مگر بندوں کے معاملے میں کوئی معافی نہیں۔ اللہ ہم سب پر کرم فرمائیں آمین ثم آمین 🫶

account_circle
Farah Iqrar(@farah_iqrar_) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالی ہمیں رمضان المبارک کی برکتیں اور رحمتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب پر اس ماہِ مبارک میں اپنا خاص کرم فرمائے۔ آمین ثم آمین

account_circle
Farah Iqrar(@farah_iqrar_) 's Twitter Profile Photo

تُو میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا۔۔
چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا۔۔
دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ھوں قائل۔۔
سو تجھے کھینچ کر نزدیک نہیں کر سکتا۔۔

account_circle
Farah Iqrar(@farah_iqrar_) 's Twitter Profile Photo

وہ میری دسترس میں ہے لیکن۔۔
مسئلہ دسترس کا تھوڑی ہے۔۔
عشق ہے اور وہ بھی لا حاصل۔۔
کام بچوں کے بس کا تھوڑی ہے۔۔

account_circle