Sughra Sadaf (@drsughrasadaf) 's Twitter Profile
Sughra Sadaf

@drsughrasadaf

Writer,Poet،Columnist Jang،Ph D in Sufism. 100% follow back from this Follow up account of @drSughrasadaf, 03370429595

ID: 4342323226

linkhttps://youtube.com/@DrSughraSadafOfficial?si=IMF2qnmKqoE9C1Za calendar_today01-12-2015 18:07:53

11,11K Tweet

9,9K Followers

10,10K Following

𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 (@sughrasadafdr) 's Twitter Profile Photo

Azhar M Khan پہلے اساطیری داستانوں کا رواج تھا ، انسان عجیب و غریب ماحول اور مخلوقات کے بارےمیں جاننے کا اشتیاق رکھتے تھے ، طارق جمیل صاحب نے مذھبی تصوراتی داستانوں کا سلسلہ شروع کیا اور لوگوں کے اشتیاق اور جنت کی سہولیات کے عوض انھیں خوب بیچا ، حوروں کے لباس کی مثال ھی لے لیں کہاں لکھا ھے

𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 (@sughrasadafdr) 's Twitter Profile Photo

کاش یہ مذھبی مبلغ اپنےپیروکاروں کی تربیت پر توجہ دیتے ، انھیں سچائی ،دیانت داری، اخلاقی قدروں کی تعلیم دےکر بہترین انسان بناتے اور پہلے اس دنیا کو امن اور خیر والی جگہ بناتے. یہ معاشرہ ایسے مبلغوں کی وجہ سے جھوٹ،ریاکاری ،منافقت اور ملاوٹ کا شکار ھوا. ایسے خطبوں کے بعد مقدس مقامات

Atiq Anwar Raja (@anokhal47510871) 's Twitter Profile Photo

عید الاضحیٰ وہ تہوار ہے جسے دنیا بھر کے مسلمان سنتِ ابراہیمی کی یاد میں نہایت جوش و جذبے سے مناتے لیکن اگر اس تہوار سے جُڑے حج، قربانی اور دیگرپہلوؤں پر نظر ڈالی جائے تو یہ صرف ایک مذہبی فریضہ نہیں بلکہ ثقافتی،سماجی، معاشی نظام کا علمبردار دنیا کا عظیم روحانی میلہ ھے

Bilal Ghauri (@mbilalghauri) 's Twitter Profile Photo

آئندہ مالی سال کے دوران وفاقی حکومت کی خالص آمدنی کا تخمینہ 11000 ارب روپے لگایا گیا ہے جبکہ 8207 ارب روپے قرضوں پر سود کی ادائیگی کےلیےدرکار ہوں گے یہ ہے ملک کا سب سے سنگین مسئلہ جس پر کوئی بات نہیں کررہا

Asma_@wan🦋 (@awan_asma44) 's Twitter Profile Photo

خود کی تنخواہ میں 600 فیصد اضافہ ملازمین کی تنخواہ میں 006 فیصد اضافہ احتساب تو بنتا ہے!

Bobbie (@bobbie3949) 's Twitter Profile Photo

پاکستان انگریزی تعلیم میں دنیا کے 136ویں نمبر پر اور مذہبی تعلیم میں1 نمبر پر ہے⁦ لیکن ایمانداری میں 160 ویں نمبر پر ہے🙈😁😀

Ammar Ali Jan (@ammaralijan) 's Twitter Profile Photo

46% of Pakistan's budget is spent on returning loans. On the other hand, 25 million children are out of school, and 45% of the population is living below the poverty line. Who benefited from these loans? If the people did not benefit, why should they be forced to repay them?

Syed Adnan Haider (@syedadnanhaidr) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کو اگر بھارت کو کان سے پکڑ کر بھی میز پر لانا پڑے تو وہ لے کر آئے گا کیونکہ یہ دنیا کے مفاد میں ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان امن قائم ہو۔ ⁦⁩

𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 (@sughrasadafdr) 's Twitter Profile Photo

Those who speak ill only end up disgracing themselves. By making a vile remark about a senior journalist and intellectual, Fiza Ali has diminished her own stature. Sohail Warraich is a composed, dignified soul with a Sufi temperament, who even responded with grace, extending

𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 (@sughrasadafdr) 's Twitter Profile Photo

عام اور خاص میں خلیج گہری ھوتی جا رھی ھے . کل کے امیر سفید پوش جبکہ سفید پوش غریب غربا کے درجے پر آچکے ھیں .

Sughra Sadaf (@drsughrasadaf) 's Twitter Profile Photo

زراعت کو بھی دفاع کی طرح اھمیت دینے کی ضرورت ھے. چین کے زرعی تجربات اور جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا چاھیے

𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 (@sughrasadafdr) 's Twitter Profile Photo

کمپنی ملازمین کا بدترین اسحٰصال روکنے کی ضرورت ھے آج شام کی واک کے دوران ساتھ والے گھر میں نئے کرایہ دار کے نوجوان گارڈ جو پاکپتن کا رہائشی ھے ،سے بات کر کے بہت عجیب محسوس ھوا. وہ شام 7 بجے سے صبح 7 بجے تک چوکیداری کرتا ھے اور ڈرائیوری بھی، تنخواہ پچیس ھزار اور کھانا بھی ھوٹل سے

𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 (@sughrasadafdr) 's Twitter Profile Photo

Instead of focusing solely on a few political leaders,s pointless statements,the media should prioritize issues like population growth and climate change, so that every individual becomes aware of their urgency and is motivated to play a role in addressing them. I hope you will

𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 (@sughrasadafdr) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پر انڈیا کی مدد سے یہ مئی میں حملہ کرچکے ھیں.یاد رھے اسرائیلی اسلحہ اب بھی دھشت گرد تنظیموں کے ذریعے پاکستان میں استعمال ھو رھا.پاکستان میں اسرائیل کے ہمدردوں کا صفایا ضروری ھے. یاد رھے اسلام کے نام پر بننے وال تمام جہادی تنظیمیں اسرائیل کی تخلیق ھیں تاکہ مسلمان ملکوں کو

Sughra Sadaf (@drsughrasadaf) 's Twitter Profile Photo

مذھبی جنونیت گو ھوا دے کر مسلمانوں کو کمزور بھی کیا گیا اور بدنام بھی . لائی لگ مسلم ممالک کو آپس میں لڑایا گیا ، ایران عراق ، کویت ، یمن ، شام ، لبنان سب آپس میں دستو گریباں رھے .اب افغانستان اور پاکستان کو لڑانا چاھتے ھیں .

𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 (@sughrasadafdr) 's Twitter Profile Photo

Everyone is concerned about Yalda Hakim's biased attitude, propagandist mindset and support for the oppressor instead of the oppressed. No one has an issue with her Afghan identity. however, people have certainly expressed concern over why she harbors such intense resentment

Atiq Anwar Raja (@anokhal47510871) 's Twitter Profile Photo

ستھرا پنجاب کےبعد سرسبز پنجاب مہم شروع کی جائے ، اس وقت کا سب سے بڑا مسلہ درخت لگانے اور زمینوں کو آباد کرنے سے حل ھو گا

ستھرا پنجاب کےبعد سرسبز پنجاب مہم شروع کی جائے ، اس وقت کا سب سے بڑا مسلہ درخت لگانے اور زمینوں کو آباد کرنے سے حل ھو گا