گوہرِ (@drshanzee) 's Twitter Profile
گوہرِ

@drshanzee

Egoistic
Cool
Enthusiastic🔥🔥

ID: 1459843680177557511

calendar_today14-11-2021 11:20:54

11,11K Tweet

887 Followers

169 Following

حاجرہ (@haajra143) 's Twitter Profile Photo

کہنے کو کچھ نہیں بس ایک آواز "صرف سم ئنا اجازت اے نمے" جھوٹا سا جملہ سماج کے منہ پر بڑا تماچہ ہے کے تم مجھے بس گولی مار سکتے ہو میرے وجود سے محبت نہیں نکال سکتے میری کہانی تا دم مرگ دنیا کو محبت کے نام پر سنائی جائے گی تم ختم ہو جاؤ گے میں یعنی محبت ہمیشہ رہے گی #اردو_زبان

کہنے کو کچھ نہیں بس ایک آواز
"صرف سم ئنا اجازت اے نمے"
جھوٹا سا جملہ  سماج کے منہ پر بڑا تماچہ ہے کے تم مجھے بس گولی مار سکتے ہو میرے وجود سے محبت نہیں نکال سکتے میری کہانی تا دم مرگ دنیا کو محبت کے نام پر سنائی جائے گی تم ختم ہو جاؤ گے میں یعنی محبت ہمیشہ رہے گی 
#اردو_زبان
ہیـــــرســـیـــــال جـــــھــــلی (@heersyaal) 's Twitter Profile Photo

ماں باپ کےعلاؤہ ہررشتے کو صرف دو سےتین موقعے دیں اپنی ہر ممکن کوشش کریں رشتہ بہت ہو جائے لیکن اگر پھر بھی آپکو کوئ سدھار نظر نا آئے تو اس رشتےکو محدود یا ختم کر دیں کیونکہ آپ دنیا میں دھتکار کے لیے نہیں آئے بلکہ آپ کے آنے کا مقصد ایک پروقار اورپُرسکون زندگی گزارنا ہے #اردو_زبان

ماں باپ کےعلاؤہ ہررشتے کو صرف دو سےتین موقعے دیں اپنی ہر ممکن کوشش کریں رشتہ بہت ہو جائے لیکن اگر پھر بھی آپکو کوئ سدھار نظر نا آئے تو اس رشتےکو محدود یا ختم کر دیں کیونکہ آپ دنیا میں دھتکار کے لیے نہیں آئے بلکہ آپ کے آنے کا مقصد ایک پروقار اورپُرسکون زندگی گزارنا ہے 
#اردو_زبان
ہیـــــرســـیـــــال جـــــھــــلی (@heersyaal) 's Twitter Profile Photo

ایسے ماں باپ کو اپنی اولاد پر فخر کیسے نا ہو جن کی اولاد کو انکی محنت اور کوششوں کی قدر ہو ماشاءاللہ مولا ایسی نیک اولاد ہر والدین کو عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲🏻🙏🏻

گوہرِ (@drshanzee) 's Twitter Profile Photo

خبر کسی کو نہیں پھول بیچنے والا گلی میں کس کے لیے پھول لے کے آتا ہے #اردوـزبان

خبر کسی کو نہیں پھول  بیچنے  والا 
گلی میں کس کے لیے پھول لے کے آتا ہے
#اردوـزبان
گوہرِ (@drshanzee) 's Twitter Profile Photo

ایسا پرکھا ہے مینے دنیا کو اب میرے ہاتھ میں کلہاڑی ہے #گوہر #اردوـزبان

ایسا پرکھا ہے مینے دنیا کو 
اب میرے ہاتھ میں کلہاڑی ہے 
#گوہر 
#اردوـزبان
ہیـــــرســـیـــــال جـــــھــــلی (@heersyaal) 's Twitter Profile Photo

Atif Tauqeer اچھا ویسے ایک بات نوٹ کی ہے مینے استعمال دونوں موبائل ہی کر رہی ہیں اب اس میں کیا کر رہی ہیں یہ اللہ جانتا ہے کے ایمان کس کا مظبوط ہے Don't judge a book by its cover ایسے کپڑے آنکی تہذیب میں شامل ہیں کیونکہ وہ غیر مزہب ہیں

ہیـــــرســـیـــــال جـــــھــــلی (@heersyaal) 's Twitter Profile Photo

کل پرسوں سے یہ ٹویٹ پڑھ رہی ہوں خوبصورت عورت ملنے پر پہلے والی کو چھوڑ دینا ہجرت کہلاتا ہے بے وفائی نہیں جس مرد کی یہ سوچ ہے اسے میری نظر میں مرد کہنا بھی غلط ہے صرف داڑھی مونچھ اور مردانہ اعضاء کے ساتھ پیدا ہونا ہی مردانگی نہیں مردانگی کے اور بھی بہت سے تقاضےہیں 💔💔

🌾🌈پنجاب رنگ🌾🌾 (@punjabrang12) 's Twitter Profile Photo

جیہڑے باغ دا مالی نئیں ربّ وی اوہدا والی نئیں بھریا ہویا اے سوچاں نال میرا کِھیسہ خالی نئیں اک مکھڑے نوں تکیا کیہ فِرمیں سُرت سنبھالی نئیں روندی روندی ہسدی اے ایہہ تصویر خیالی نئیں فجر دے وچ ہنیرا اے اجے اذان بلالی نئیں #اردو_زبان

جیہڑے  باغ  دا مالی نئیں
 ربّ  وی اوہدا  والی  نئیں

بھریا  ہویا اے  سوچاں  نال
میرا   کِھیسہ  خالی   نئیں

اک  مکھڑے نوں   تکیا کیہ
فِرمیں سُرت سنبھالی نئیں

روندی   روندی  ہسدی  اے
ایہہ  تصویر  خیالی   نئیں

فجر  دے  وچ    ہنیرا   اے
اجے   اذان     بلالی    نئیں
#اردو_زبان
🌾🌈پنجاب رنگ🌾🌾 (@punjabrang12) 's Twitter Profile Photo

بُڈھا بہہ کے سوچاں سوچے میں مالک ہاں گھر دا گھر دے بہہ کے کرن سلاواں بُڈھا کیوں نئیں مردا #پنجابی

بُڈھا بہہ کے سوچاں سوچے میں مالک ہاں گھر دا

گھر دے بہہ کے کرن سلاواں بُڈھا کیوں نئیں مردا
#پنجابی
🌾🌈پنجاب رنگ🌾🌾 (@punjabrang12) 's Twitter Profile Photo

اوتھے کوئی دسوں خاں کیہ سوچے گا سوچاں جِتھے منگیاں تنگیاں ہوئیاں نیں اُنج تصویراں رہین کیوں نہیں دیندے او رنگن والے جِسراں رنگیاں ہوئیاں نیں #اردو_زبان

اوتھے کوئی دسوں خاں کیہ سوچے گا
سوچاں جِتھے منگیاں تنگیاں ہوئیاں نیں

اُنج تصویراں رہین کیوں نہیں دیندے او
رنگن والے جِسراں رنگیاں ہوئیاں نیں
#اردو_زبان