حاجی جج کا دعوی ہے
“اگر ہمارے پاس آتے تو ہم بلے کا نشان دے دیتے”
او بھائی تمہارے ہی بھگوان نے چھینا تھا
تب نہیں انصاف دیا
تو اب دے دو
۔۔
فیصل صدیقی صاحب نے فلسطینیوں کی مثال دے جر طمانچہ مارا ہے بغضی جج کو ، اگر وہ محسوس کرے
دانیال عزیز 🔥 🔥🔥
مسلم لیگ ن والے عادی مجرم ہیں کرپشن ان کی گھٹی میں شامل ہے 2013 میں نوازشریف کی حکومت میں اسی طرح کے گندم سکینڈل کی ہم نے بھرپور انکوائری کی اس میں ساری حکومت ملوث تھی لیکن وہ رپورٹ دبا دی گئی تھی !
PTI
سیاسی طور پر تنہا پاکستان کی یادگار تصویر دیکھ لیں
آج جب کوئی ملک پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کررہا تو یہ ضمیر فروش ٹاوٹ بتا رہا ہے کہ پاکستان کامیاب ترین فارن پالیسی پر چل رہا ہے
اے ضمیر فروش ٹاوٹ کوئی فیکٹس فگرز ہی بتا دو جس سے تم اس نتیجے پر پہنچے ہو ؟
کے پی کے کا بجٹ عمران خان کی مرضی سے پیش ہوا تھا، نورین خان
خیبر پختون خواہ کا بجٹ پیش کرنے والی ٹیم کے بارے جو برے لفظ استعمال کیے ان پر معذرت کسی کے ساتھ کوئی ذاتی رنجش نہیں خان صاحب کے نظریے یا خان صاحب کے ساتھ جو غداری کرے گا اسے بخشا نہیں جائے گا !!
جس ملک کا ائین قانون اور اخلاقیات بے وقعت کر دئیے گئے ہوں حلف کی خلاف ورزی ہو رہی ہو عدالت کا وقار اور غیر جانبداری ختم کر دی گئی ہو ایسے حالات پر فخر کرنا اخلاقی پستی کی بدترین مثال تو ہو سکتی ہے لیکن فخر کرنا کسی صورت نہیں بنتا
پہلی بات بحیثیت قومی اسمبلی کا رکن خیبر پختون خواہ کے بجٹ میں نہ ہی میرا ووٹ اور نہ ہی میرے پاس کوئی اختیار لیکن باغی جیسے نام نہاد سہولت کار جن کا کام عمران خان کے وفادار سپاہی کو ٹارگٹ کرنا اپنی لاعلمی کی بنیاد پر الزام تراشی کرنا کئی سے ڈائریکشن لے کر ٹارگٹ کرنا تاکہ ہم جیسے
دشمن کے جہازوں پر بھی اخلاقیات کا درس یاد رہا مگر اپنے ملک میں خواتین اور چادر چاردیواری کا تقدس پامال ہوتا رہا. جو ابتک جاری ہے۔ کاش جبری گمشدگیوں پر بھی ہمیں اخلاق و قانون یاد رہیں۔
عمران خان سے احتجاج کی فائنل کال کی تاریخ مانگیں اور عوام کو اس کے مطابق آگاہ کریں صرف باتوں سے کام نہیں چلے گا گرمی دن بدن بڑھ رہی ہے اور احتجاج کی تیاری کا کوئی سر پیر نہیں اب باتوں سے نہیں عمل سے نتیجہ حاصل کیا جائے گا