AkbaR (@aakbar84) 's Twitter Profile
AkbaR

@aakbar84

کیا ہم غلام ہیں
جو آپ کہیں گے کرینگے
Absolutely Not !!!

ID: 1416347076

calendar_today09-05-2013 20:12:38

371,371K Tweet

84,84K Followers

305 Following

AkbaR (@aakbar84) 's Twitter Profile Photo

سیاسی طور پر تنہا پاکستان کی یادگار تصویر دیکھ لیں آج جب کوئی ملک پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کررہا تو یہ ضمیر فروش ٹاوٹ بتا رہا ہے کہ پاکستان کامیاب ترین فارن پالیسی پر چل رہا ہے اے ضمیر فروش ٹاوٹ کوئی فیکٹس فگرز ہی بتا دو جس سے تم اس نتیجے پر پہنچے ہو ؟

سیاسی طور پر تنہا پاکستان کی یادگار تصویر دیکھ لیں

آج جب کوئی ملک پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کررہا تو یہ ضمیر فروش ٹاوٹ بتا رہا ہے کہ پاکستان کامیاب ترین فارن پالیسی پر چل رہا ہے

اے ضمیر فروش ٹاوٹ کوئی فیکٹس فگرز ہی بتا دو جس سے تم اس نتیجے پر پہنچے ہو ؟