khanツزada🇬🇧 (@dexent_khanzada) 's Twitter Profile
khanツزada🇬🇧

@dexent_khanzada

انشااللہ میرا لیڈر (عمران خان) پھر آئے گا اور وہ بھی دو تہائی اکثریت سے ۔۔۔۔ 🔥👑

ID: 1345248390913937408

calendar_today02-01-2021 05:59:59

62,62K Tweet

932 Followers

876 Following

Noor Kakar🇵🇰 (@kakar_101) 's Twitter Profile Photo

مجھے یقین ہیں کہ وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل خان آفریدی کے کابینہ میں بیرسٹر سیف کے بجائے تیمور جھگڑا صاحب ہوگا

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف اپنے لیے خود ہی تالیاں بجاتے رہے اور ٹرمپ نے بھری محفل میں کہا کہ آؤ، آ کر وہی بات سب کے سامنے کہو جو مجھے اکیلے میں کہا تھا ہمیں اس بےعزتی سے مطلق فرق نہ پڑتا اگر شہبازشریف 🇵🇰کی نمائندگی نہ کر رہےہوتے لیکن افسوس۔ یہ ذلت 🇵🇰 کےمقدر میں لکھی تھی

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین مناظر، وزیراعلٰی سہیل آفریدی گورنر ہاؤس پہنچ گئے ساتھ ہی مکا لہرا دیا 🔥

Umar Daraz Gondal (@umardarazgondal) 's Twitter Profile Photo

سہیل آفریدی کے حلف کے دوران ٹی وی والوں کو زیادہ محنت عمران خان کی تصویر چھپانے یا نہ دکھانے پر کرنی پڑ رہی

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

قیدی نمبر 804 کی تصویر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے سر کے اوپر لہرائی جا رہی ہے 🔥

قیدی نمبر 804 کی تصویر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے سر کے اوپر لہرائی جا رہی ہے 🔥
Mehwish Qamas Khan (@mehwishqamas) 's Twitter Profile Photo

سہیل افریدی حلف لینے کے لئے موجود۔۔ زیادہ رش سے گورنر پریشان نظر آرہے۔۔۔

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف سے پہلے قیدی نمبر 804 کی تصویر لہرا کر فتح کا جشن منایا، کارکن پرجوش۔۔۔!!!

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

“مجھ پر دہشتگردی کا پرچہ کاٹا گیا کیونکہ میں عمران خان کا پیغام باہر لاتی ہوں”۔ علیمہ خان صاحبہ ۔۔ لگتا ہے پاکستانیوں پر دہشتگرد کا لیبل لگانے والوں کو اب “شریف خاندان اور اپنے ڈی جے” کے علاوہ کوئی اور “شریف” نہیں لگتا

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

گورنر راج لگانے والا فیصل کنڈی کا غرور خاک میں مل گیا، وزیراعلٰی سہیل آفریدی ہی ہوگا 🔥

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی گورنر ہاؤس پہنچ گئے ہیں

نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی گورنر ہاؤس پہنچ گئے ہیں
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ ، سہیل آفریدی نے خیبر پختون خوا کے وزیراعلٰی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا