ch anwar (@chmanwar1) 's Twitter Profile
ch anwar

@chmanwar1

ID: 853644351347474432

calendar_today16-04-2017 16:20:48

3,3K Tweet

134 Followers

496 Following

Salman Akram Raja (@salmanakraja) 's Twitter Profile Photo

ان میں سے کون عمران خان کی رہائی کی تحریک خالصتاً چلا سکتا ہے اور عوام ساتھ دے گی ؟ < اپنی رائے ضرور دیں > #خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں

ان میں سے کون عمران خان کی رہائی کی تحریک خالصتاً چلا سکتا ہے اور عوام ساتھ دے گی ؟

&lt; اپنی رائے ضرور دیں &gt;

#خان_سے_ملاقات_کا_ڈر_کیوں
Shaheer Haider Malik Sialvi (@shaheersialvi) 's Twitter Profile Photo

پہلا وار مرحب کا تھا — غرور کا، گھمنڈ کا، لیکن دوسرا وار علیؑ کا تھا — حق کا، یقین کا، اور خدا کے نام پر تھا ۔۔۔۔✨🌸

Baba Kodda (@babakodda18plus) 's Twitter Profile Photo

مرد کو غیرتمند اور زبان کا پکا ہونا چاہیئے ورنہ مونچھیں اور چھ فٹ لمبا قد تو گنڈاپور کا بھی ہے!!!

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور منافق نہیں ہے بلکہ غدار ہے اس نے خود کو بار بار غدار ثابت کیا ہم نہیں سمجھ سکے

گنڈاپور منافق نہیں ہے
بلکہ غدار ہے اس نے خود کو بار بار غدار ثابت کیا ہم نہیں سمجھ سکے
Iftkhar thakar (@thakar_01) 's Twitter Profile Photo

غلامی سے انکار کر دو تو کوئی آپکو غلام نہیں بنا سکتا۔یہ ایران نے ثابت کر دیکھایا

Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

صرف علی امین گنڈاپور نے نہیں پختونخوا جسے پی ٹی آئی کا گھر سمجھا جاتا وہاں کی ساری منتخب اسمبلی نے مائینس عمران خان پلان کا ساتھ دیا ہے۔ پنجاب کی بزدل قیادت نے 9 مئی کے بعد ہی سرینڈر کر دیا تھا۔ پختونخوا سے کم از کم یہ امید نہیں تھی۔ بیچ دیا انہوں نے خان کو اور بہت ہی سستا بیچا۔

صرف علی امین گنڈاپور نے نہیں
پختونخوا جسے پی ٹی آئی کا گھر سمجھا جاتا وہاں کی ساری منتخب اسمبلی نے مائینس عمران خان پلان کا ساتھ دیا ہے۔
پنجاب  کی بزدل قیادت نے 9 مئی کے بعد ہی سرینڈر کر دیا تھا۔ پختونخوا سے کم از کم یہ امید نہیں تھی۔ بیچ دیا انہوں نے خان کو اور بہت ہی سستا بیچا۔
Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

ہمیں سیاسی کمیٹی نے بجٹ منظور کرنے کا کہا ❌ آپ کو سیکٹر کمانڈر نے بجٹ منظور کرنے کا کہا ✅

AI creator شرارتی (@shararti_ai) 's Twitter Profile Photo

جج امین الدین میں نہ کوئی بات امین والی ہے نہ ہی دین والی معلوم نہیں اس ننگے کردار انسان نے مزید اور کتنا ننگا ہونا ہے

جج امین الدین میں نہ کوئی بات امین والی ہے نہ ہی دین والی معلوم نہیں اس ننگے کردار انسان نے مزید اور کتنا ننگا ہونا ہے
Kashif Abbasi ᶠᵃⁿ (@kashifabasifan) 's Twitter Profile Photo

( پبلک سروے ) عوام میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا سیاستدان کون ہے ؟ " اپنی رائے کمنٹ میں دیں ۔ " #ہے_وقت_وفا_کپتان_سے

( پبلک سروے )

عوام میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا سیاستدان کون ہے ؟

" اپنی رائے کمنٹ میں دیں ۔ "

#ہے_وقت_وفا_کپتان_سے
باغی (@ptiart) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا: احتجاج شروع کرو اور پانچ اگست تک اسے عروج تک لے کے جاؤ علی امین: میں تمھیں نوے دن (تین مہینے) کا وقت دیتا ہوں لعنتی غدار ہے اکتوبر سے کہہ رہے ہیں یہ بھی بیغیرت اسکے ہینڈلرز بھی بیغیرت اور اسکے ٹتے منہ میں لے کے یکی یک جہتی کا راگ آلاپنے والے بھی بیغیرت

Hameed Khan ik (@hameedkhan82802) 's Twitter Profile Photo

وقت کی ضرورت ہے کہ علیمہ خان صاحبہ سامنے آکر خان صاحب کی رہائی کے تحریک کو خود لیڈ کرے ۔۔!!! یہ لیڈر شپ بزدل ہونے کے ساتھ کمپرومائز بھی ہے۔! Aleema Khanum

Mehar Sharafat Ali (@sharafatptireal) 's Twitter Profile Photo

محترم علی امین ! اگر سیاست چھوڑنی ہے، تو نوے دن بعد کیوں ؟ بس ایک دو دن میں فیصلہ کریں، شائد یہی آپکا پہلا اور آخری احسان ہو گا۔