Basharat Ali (@basharatalippp) 's Twitter Profile
Basharat Ali

@basharatalippp

BHUTTOIST(#Zardari buoys)
#Ex Dep Gen Sec #PYO) ZONE 148
#EX INFo SEC (PYO) LAHORE.
COORDINATOR SOCIAL MEDIA PAKISTAN PEOPLES PARTY CENTRAL PUNJAB. #TEAMPPP

ID: 788367974159806465

calendar_today18-10-2016 13:15:47

229,229K Tweet

15,15K Followers

1,1K Following

Dr Rizwan Bhayo (@docrizwzanbhayo) 's Twitter Profile Photo

یہ جماعت اسلامی مستقل قومی مصیبت بغض سندھ اور بغض پیپلز پارٹی میں غلیظ جھوٹے متعصبانہ پروپیگنڈے سے کراچی شہر کے امن کو تباھ و برباد کرنے کے درپے ہیں۔ کوئی بھی گلشن اقبال ٹائون کے جماعتی چیئرمین سے کائونسلر تک سے نہیں پوچھ رہا صرگ Murtaza Wahab Siddiqui کے خلاف زہر اگل کر سازشیں کر رہے

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر پیغام AsifAliZardari مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/35237/

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر پیغام
AsifAliZardari
مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/35237/
Pakistan Peoples Party - PPP (@ppp_org) 's Twitter Profile Photo

قائداعظم محمد علی جناحؒ نے جب وطنِ عزیز کا پرچم تشکیل دیا تو اس میں سفید رنگ کو اقلیتوں کی نمائندگی اور حقوق کے تحفظ کی علامت بنایا۔ اپنے وزارتِ عظمیٰ کے دور میں ہم نے سینیٹ میں اقلیتی امور کے لیے باقاعدہ آفس قائم کیا تھا۔ سابق وزیرِ اعظم و چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

Team Nadeem Afzal Chan (@tnadeemchan) 's Twitter Profile Photo

مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی مانکے والا ،شاہ پور دوست احباب سے ملاقات اور فاتحہ خوانی میں شرکت #TeamNadeemAfzalChan Nadeem Afzal Chan

مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی مانکے والا ،شاہ پور دوست احباب سے ملاقات اور فاتحہ خوانی میں  شرکت
#TeamNadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔ Bilawal Bhutto Zardari Murad Ali Shah

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔
Bilawal Bhutto Zardari
Murad Ali Shah
M Maqbool PPP CHICHAWATNI (@mmaqboo94811627) 's Twitter Profile Photo

اس لیول پر گفتگو کا آغاز عمران نے اپنے دور میں کیا عمران نے امریکی دورے میں فریج ٹی وی ہٹانے کا حکم دے رہا تھا شہید بی بی کے خلاف کیسی زبان استعمال ہوتی تھی بدزبان اور بداخلاق لوگ صبح وشام آن کے ساتھ بدزبانی کرتے ہیں شاید ہم ان سے بدزبانی کا جواب نہ دے سکیں Aamir Hassan

PPP Punjab (@ppppunjabsm1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کےنوجوان رہنما سبط حسن سے این اے127 کےسرکاری کالجز-ماڈل ٹاؤن ڈگری کالج،ٹاؤن شپ ڈگری کالج سمیت دیگر کالجزکےنوجوانوں کی پارٹی سیکرٹریٹ میں ملاقات ملاقات میں نوجوانوں کےمسائل اور سیاسی عمل میں شمولیت پرتبادلہ خیال کیاگیا Bilawal Bhutto Zardari Sibte Hassan

پاکستان پیپلزپارٹی کےنوجوان رہنما سبط حسن سے
این اے127 کےسرکاری کالجز-ماڈل ٹاؤن ڈگری کالج،ٹاؤن شپ ڈگری کالج سمیت دیگر کالجزکےنوجوانوں کی پارٹی سیکرٹریٹ میں ملاقات
ملاقات میں نوجوانوں کےمسائل اور سیاسی عمل میں شمولیت پرتبادلہ خیال کیاگیا
Bilawal Bhutto Zardari
Sibte Hassan
PPP Digital Saraiki Waseb (@pppsouthpunjab_) 's Twitter Profile Photo

Dr. Abdur Rahman Abid (@abid_dr93) 's Twitter Profile Photo

Basharat Ali Bashir Nichari لاش پر سیاست چمکاتے چمکاتے منافق جماعت اسلامی کی چوری پکڑی گئی جب عوام کو علم ہو کہ حدود تو جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمین کی ہے تو موجود یوسی چئیرمین اور کونسلر کو عوام نے پکڑا کر سہی ذلیل کیا چئیرمین اور کونسلر چپل چھوڑ کر بھاگ گئے 👇

Irfan Ahmed Baloch (@tandlianwalaag1) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے حکومت کی عوام کے مسائل حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے اگر ایسے چلتا رہا تو گورنر راج لگانے کے علاوہ اور کوئی حل نظر نہیں آتا ایم این اے سید علی قاسم گیلانی کی میڈیا سے گفتگو @kasimgillani

Basharat Ali (@basharatalippp) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے حکومت کی عوام کے مسائل حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے وزیر اعلی کا جیل کے باہر سوائے فوٹو سیشن کےاور کوئی کام نہیں ہے حکومت گورنرراج کا سوچ سکتی ہےمگرپیپلز پارٹی سیاسی جماعت ہے وہ بلکل ایسا نہیں سوچتی ایم این اے سید علی قاسم گیلانی کی میڈیا سے گفتگو @kasimgillani

Basharat Ali (@basharatalippp) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کےنوجوان رہنما سبط حسن سے این اے127 کےسرکاری کالجز-ماڈل ٹاؤن ڈگری کالج،ٹاؤن شپ ڈگری کالج سمیت دیگر کالجزکےنوجوانوں کی پارٹی سیکرٹریٹ میں ملاقات ملاقات میں نوجوانوں کےمسائل اور سیاسی عمل میں شمولیت پرتبادلہ خیال کیاگیا Bilawal Bhutto Zardari Sibte Hassan

پاکستان پیپلزپارٹی کےنوجوان رہنما سبط حسن سے
این اے127 کےسرکاری کالجز-ماڈل ٹاؤن ڈگری کالج،ٹاؤن شپ ڈگری کالج سمیت دیگر کالجزکےنوجوانوں کی پارٹی سیکرٹریٹ میں ملاقات
ملاقات میں نوجوانوں کےمسائل اور سیاسی عمل میں شمولیت پرتبادلہ خیال کیاگیا
Bilawal Bhutto Zardari
Sibte Hassan
Faheem Sattar Dal (@faheemsattardal) 's Twitter Profile Photo

شہر کی بہتری کے لیے تعاون، سنجیدگی اور خدمت یہی حقیقی قیادت کی پہچان ہے۔ #WeStandWithMurtazaWahab

شہر کی بہتری کے لیے تعاون، سنجیدگی اور خدمت یہی حقیقی قیادت کی پہچان ہے۔ #WeStandWithMurtazaWahab
PPP Punjab update (@bishibasharat) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی اتحادی ضرور ہے کابینہ کا حصہ نہیں ہے بدقسمتی سے زرعی ملک ہیں مگر کسان کے ساتھ ہمیشہ زیادتی ہوتی ہے پیپلز گندم کی قیمت ہو یا گنے کی ہمیشہ کم قیمتوں پر احتجاج کرتی ہے مڈل مین مافیا کا کردار ادا کرتا ہے احسن رضوی Bilawal Bhutto Zardari Syed Ahsan Abbas Rizvi

PPP Digital Saraiki Waseb (@pppsouthpunjab_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی اتحادی ضرور ہے کابینہ کا حصہ نہیں ہے بدقسمتی سے زرعی ملک ہیں مگر کسان کے ساتھ ہمیشہ زیادتی ہوتی ہے پیپلز گندم کی قیمت ہو یا گنے کی ہمیشہ کم قیمتوں پر احتجاج کرتی ہے مڈل مین مافیا کا کردار ادا کرتا ہے احسن رضوی Bilawal Bhutto Zardari Syed Ahsan Abbas Rizvi

PPP Digital Saraiki Waseb (@pppsouthpunjab_) 's Twitter Profile Photo

گورنر پنجاب سردار سلم حیدر خان سے پنڈی، اوکاڑہ، منڈی بہاولدین کے ایم ایس ایف کے سٹوڈنٹس کے وفود کی گورنر ہاؤس میں ملاقات۔ ملاقات کے موقع پرپیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن میں شمولیت کا اعلان Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari Sardar Saleem Haider khan

Basharat Ali (@basharatalippp) 's Twitter Profile Photo

گورنر پنجاب سردار سلم حیدر خان سے پنڈی، اوکاڑہ، منڈی بہاولدین کے ایم ایس ایف کے سٹوڈنٹس کے وفود کی گورنر ہاؤس میں ملاقات۔ ملاقات کے موقع پرپیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن میں شمولیت کا اعلان Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari Sardar Saleem Haider khan

Saeed Official (@beingsaofficial) 's Twitter Profile Photo

اس 12 منٹ 49 سیکنڈ کی وڈیو سنیں اور اس کے بعد جو وسیم بادامی نے ایک گھنٹے کے پروگرام میں تبرہ کیا اس کو دیکھیں اور فیصلہ کراچی اور ساتھ میں پاکستان کی باشعور عوام کریں کے مرتضیٰ وہاب نے ایسا کیا غلط کہا جس پر وسیم بادامی سیخ پا ہوگیا ؟ #WeStandWithMurtazaWahab

Kasim Gilani (@kasimgillani) 's Twitter Profile Photo

Mere paas 2 hain Alhamdullilah lekin mein chahta hoon aam awam kay liye bhi affordable ho not only iPhone but every good smartphone.

Ahmad Ghuman (@ghuman_ar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے بابو: پٹواری سے گریڈ 22 تک / اصل لوٹ مار کرنے والی مشینری کون ہے؟ (احمد گھمن ) پاکستان میں روز سیاست دان اور جرنیلوں کو برا بھلا کہا جاتا ہے سارا نظام اُن کے کھاتے میں ڈال دیا جاتا ہے مگر اصل حقیقت کچھ اور ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس ملک کی جڑوں میں بیٹھا ہوا اصل مافیا