
Khizar Hayat
@back_in_game
ایک فرق ہے شعور اور بے شعوری میں
جیو تو شعور کے ساتھ
ورنہ زندگی بھر رہ جاؤ گے بن کے غلام
ID: 1241419487078948864
21-03-2020 17:40:55
44,44K Tweet
4,4K Followers
3,3K Following


اگر آپ بدصورت ہیں آپ کے کرتوتوں نے آپکو لوگوں کو منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا تو اس میں Ahmad Farhad کا کوئ قصور نہیں ہے۔ اپنے کرتوت اپنے اعمال درست کریں۔ آج بھی کیمرے توڑ کر ریکارڈنگ اٹھانے کیلئے میجر شہریار آیا تھا یا اب کی بار کسی حوالدار کی ڈیوٹی لگی تھی۔










یہ بات ذہین میں رکھیں 🚨 مقدمات کی لائیو سٹریم کیلئے چیف جسٹس نے ایک کمیٹی بنائ تھے، یہ کمیٹی نیب کیس کے مقدمے کی لائیو سٹریم کا فیصلہ دے چکی ہے اب کیا چیف جسٹس کمیٹی کو Over Rule کر سکتے ہیں؟ #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو #wewantimrankhanlive Dr. Shahbaz GiLL


عمران کو رہا کریں تاکہ ملک آگے بڑھ سکے یہ لوگ پھس گے ہیں ہم نہیں چاہتے کہ پاکستان کا مزید نقصان ہو میرا موقف ہے عمران خان رہا ہو گا اور یہ سب سیسیں ہمارا لیڈر واپس لے آئے گا جس بندے نے چار حلقے نہیں چھوڑے وہ 80 سیٹیں کیسے چھوڑے گا رہنما تحریک انصاف روبین غفور Robeen Ghafoor ( proud to b a muslim)





