
Abu Rehan
@assi46
It’s never too late to be what you might have been.
Here to make myself successful.
I’m here for respect, not for attention.
ID: 141451845
08-05-2010 03:59:36
10,10K Tweet
2,2K Followers
3,3K Following













"اسلام آباد ٹریفک پولیس کا یہ رویہ انتہائی افسوسناک ہے۔ ایک نوجوان، جو بائیک چلا رہا تھا، اسے نہ صرف روکا گیا بلکہ اہلکاروں نے اس سے بدتمیزی بھی کی۔ سمجھ نہیں آتی آخر پولیس کو ہیلمٹ کے معاملے پر اتنا غصہ کیوں آتا ہے کیا قانون نافذ کرنا احترام کے بغیر ممکن نہیں؟" Islamabad Police






جب پاکستان میں رونما ہونے والے واقعات کی کوریج پاکستانی میڈیا پر نہیں ہونے دی جائے گی پاکستانیوں کو ان واقعات کی خبر بھارتی میڈیااورچینلز سے ملے گی تو پاکستانی میڈیا کی ساکھ خراب ہو گی فائدہ صرف بھارتی میڈیا کو ہو گا اور میڈیا سمیت کسی ادارے کی عزت نہ ہو گیyoutu.be/lbG3x_6rkK4?si…
