Asad Khan (@asadkhan6556) 's Twitter Profile
Asad Khan

@asadkhan6556

ID: 4553420840

calendar_today14-12-2015 04:45:55

120,120K Tweet

742 Followers

350 Following

☀️UJALA☀️ (@seherujala) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خانم کی آج 26 اگست 2025 عمران خان سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس۔ #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Aleema Khanum

ایمان کامل ۴۵ (@qadeerah123) 's Twitter Profile Photo

Wahab Khan میں سنّی ہوں لیکن میرا انتخاب علامہ صاحب ہیں #عمران_عوام_عشق_کہانی #ضمنی_الیکشن_بائیکاٹ

ایمان کامل ۴۵ (@qadeerah123) 's Twitter Profile Photo

اللہ یہ مسکراہٹیں ہمیشہ قائم رکھے ، آئین۔ آپ کی خوشی ہمارا سکون #ضمنی_الیکشن_بائیکاٹ Aleema Khanum

اللہ یہ مسکراہٹیں ہمیشہ قائم رکھے ، آئین۔ آپ کی خوشی ہمارا سکون
#ضمنی_الیکشن_بائیکاٹ 

<a href="/Aleema_KhanPK/">Aleema Khanum</a>
Mrs Tariq 🇵🇸🇵🇰 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@telz0212) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس ایف کی جانب سے عمران خان اور انکے خاندان کے ساتھ ناحق قید میں جاری غیرانسانی سلوک کے خلاف مرکزی صدر امجد علی شاہ اور جنرل سیکرٹری چوہدری عمیر شوکت کی ہدایت پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہرےمنعقد کئے گئے۔ Well done ISF Pakistan Amjad Ali Shah Malik Najam Khan Zain satti official

پری زاد (@parizaad_reborn) 's Twitter Profile Photo

یہ آخری موقع ھے کہ ہم طے کر لیں کہ کیا پاکستان میں طاقت کی حکومت رہے گی یا عوامی رائے کی؟ کیا عاصم منیر جیسا ذہنی مریض آرمی چیف ہو گا؟ کیا یحیٰی آفریدی جیسے جج اور شہباز شریف جیسے مسخرے چہرے بدل کر آتے رہیں گے؟ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ کیونکہ یہ آخری موقع پھر نہیں آئے گا

یہ آخری موقع ھے کہ ہم طے کر لیں کہ کیا پاکستان میں طاقت کی حکومت رہے گی یا عوامی رائے کی؟ کیا عاصم منیر جیسا ذہنی مریض آرمی چیف ہو گا؟ کیا یحیٰی آفریدی جیسے جج اور شہباز شریف جیسے مسخرے چہرے بدل کر آتے رہیں گے؟
عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ کیونکہ یہ آخری موقع پھر نہیں آئے گا
Mr Rumi (✊ انقلاب) (@civisresistere) 's Twitter Profile Photo

ایسا ہی ہے اور کل رات سے چند ففتھیے فوجیوں کے بوٹ چاٹ چاٹ کر اپنی زبان گِھس چُکے 😂😂

Geet (@peaceful248) 's Twitter Profile Photo

یہ سب کچھ عاصم منیر کروا رہا ہے- اس میں نہ کوئی اخلاقیات ہیں اور نہ اسلام کی سمجھ ہے-

Ayesha Khan (@ieshakhanik) 's Twitter Profile Photo

🔥محمود اچکزئی کا مطلب محمود اچکزئی ہے علی محمد خان نہیں 💥ایک بار اور پڑھ لیں 🔥محمود اچکزئی کا مطلب محمود اچکزئی ہے، علی محمد خان نہیں۔ Ali Muhammad Khan #ReleaseImranKhan

🔥محمود اچکزئی کا مطلب محمود اچکزئی ہے علی محمد خان نہیں

💥ایک بار اور پڑھ لیں

🔥محمود اچکزئی کا مطلب محمود اچکزئی ہے، علی محمد خان نہیں۔

<a href="/Ali_MuhammadPTI/">Ali Muhammad Khan</a> 
#ReleaseImranKhan
Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

Stay tuned for another story of military's nepotism and cartel-like corruption from Pakistan, involving these three characters linked to each other: 1. Brigadier Aijaz Ahmad Abbasi - Sector Commander ISI Sindh (Centre) 2. DIG, Captain(R) Afsar Mahesar (Left) 3. SSP Captain(R)

Stay tuned for another story of military's nepotism and cartel-like corruption from Pakistan, involving these three characters linked to each other:
1. Brigadier Aijaz Ahmad Abbasi - Sector Commander ISI Sindh (Centre)
2. DIG, Captain(R) Afsar Mahesar (Left)
3. SSP Captain(R)
ایمان کامل ۴۵ (@qadeerah123) 's Twitter Profile Photo

کسی لیڈر شپ نے تنظیم سازی نا نارتھ پنجاب اور نہی اسلام باد کی اڈیالہ صرف عوام اپنے خان کی پکار پر گئی ہے۔ایلیٹ کلاس سپیسوں میں بیٹھ کر کریڈٹ لینے پہنچ جاتی ہے Shaista Khosa #کریڈٹ_بس_عوام_کا

کسی لیڈر شپ نے تنظیم سازی  نا نارتھ پنجاب اور  نہی اسلام باد کی 
اڈیالہ صرف عوام  اپنے خان کی پکار پر گئی ہے۔ایلیٹ کلاس سپیسوں میں بیٹھ کر کریڈٹ لینے پہنچ جاتی ہے <a href="/shaistakhosa/">Shaista Khosa</a> 
 #کریڈٹ_بس_عوام_کا
Ayesha Khan (@ieshakhanik) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ: مسلسل شدید بارشیں صورتحال کو انتہائی خطرناک بنا چکی ہیں۔ دریاؤں اور نالوں میں طغیانی مزید بڑھنے سے سیلابی ریلے تیزی سے آبادیوں کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔ انتظامیہ نے ایمرجنسی الرٹ جاری کردیا ہے اور شہریوں کو تاکید کی گئی ہے کہ ندی نالوں اور دریاؤں کے کناروں پر

Ayesha Khan (@ieshakhanik) 's Twitter Profile Photo

🚨 SOS 🚨 خدا کے لیے اپنی اور اپنے پیاروں کی جان بچائیں! فوراً محفوظ مقامات کی طرف نکل جائیں۔ یہ آفت تیزی سے بڑھ رہی ہے اور لمحہ لمحہ قیمتی ہے۔ اللہ پاکستان اور تمام معصوم جانوں پر اپنا خاص رحم فرمائے۔ اپنے عزیزوں کو خبر دیں اور ایک دوسرے کی مدد کریں - ابھی! #Pakistan

🚨 SOS 🚨
خدا کے لیے اپنی اور اپنے پیاروں کی جان بچائیں! فوراً محفوظ مقامات کی طرف نکل جائیں۔
یہ آفت تیزی سے بڑھ رہی ہے اور لمحہ لمحہ قیمتی ہے۔
اللہ پاکستان اور تمام معصوم جانوں پر اپنا خاص رحم فرمائے۔
اپنے عزیزوں کو خبر دیں اور ایک دوسرے کی مدد کریں - ابھی!
#Pakistan
Mrs Tariq 🇵🇸🇵🇰 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@telz0212) 's Twitter Profile Photo

بھارت نے پاکستان کو فلڈ الرٹ جاری کردیا ، راوی، چناب اور ستلج سے آج بڑے سیلابی ریلے گزریں گے

بھارت نے پاکستان کو فلڈ الرٹ جاری کردیا ، راوی، چناب اور ستلج سے آج بڑے سیلابی ریلے گزریں گے