M. Aabi (@arbabali2010) 's Twitter Profile
M. Aabi

@arbabali2010

Criminologist 👮
我爱中国

ID: 126087374

calendar_today24-03-2010 20:07:41

4,4K Tweet

237 Followers

421 Following

Khawaja Izhar Hassan (@izharulhassan) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں شدید بارش ایم کیو ایم کی لوکل گورنمنٹ میں بائیکاٹ کی وجہ سے ہوئی ۔ ترجمان روٹی کپڑا اور مکان

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

گرمی ہو یا بارش، کراچی کیوں تباہ ہو جاتا ہے؟ خواجہ اظہار الحسن کی چشم کشا باتیں Rai Saqib Wazir Kharal Khawaja Izhar Hassan #ABNNews

Inayatullah (@inayatullah26) 's Twitter Profile Photo

Khawaja Izhar Hassan Dear sir, with incompetence and lack of leadership qualities even fifty provinces in any country cannot guarantee the good governance there. As you know well that corruption is rampant , appointments, postings and transfers and even contracts are on the favouritism and bribes

Khawaja Izhar Hassan (@izharulhassan) 's Twitter Profile Photo

اردو کو مٹا دیں گے ہم اک روز جہاں سے... یہ بات بھی کم بخت نے اردو میں کہی تھی... یہ زبان نا ہوتی تو ساری ذبانوں کا باہمی رابطہ بھی نا ہوتا ۔

92 News HD Plus (@92newschannel) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے میئر موجود مگر؟ بارشوں سے ہونے والے نقصانات میں گورننس کا کتنا کردار؟ خواجہ اظہار الحسن نے تفصیلات بتادیں #92newshdplus #Pakistan #Karachi #JI #PTI #rain #92news #LatestUpdates Asad Ullah Khan Khawaja Izhar Hassan

MQM Television (@mqmtelevision) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی ہرمشکل اور تباہی کو اپنا دکھ سمجھ کر مدد کرنے والا کراچی آج اکیلا کھڑا اپنی تباہی کو جھیل رہا رہا۔ اب تک پاکستان کے کسی بھی کونے سے کسی قسم کی ہمدردی اور امداد کی پیشکش نہیں کی گئی۔ کراچی کی تباہی کو چٹخارے لے لے کر بیان کیا جارہا ہے۔

M. Aabi (@arbabali2010) 's Twitter Profile Photo

برسوں کی پنپتی سازش نے ڈبویا کہنے کو میرے شہر کو بارش نے ڈبویا #karachirain #Karachi #KarachiRains #KarachiFloods #karachiweather #karachirainemergency WHO Pakistan World Bank Karachi Metropolitan Corporation

Waseem Aftab (@waseemsdesk) 's Twitter Profile Photo

#فیلڈ_مارشل_عاصم_منیر_کراچی_بچاؤ #فیلڈ_مارشل_عاصم_منیر_کراچی_بچاؤ اپنا حصہ ڈالیں کراچی کے لئے

M. Aabi (@arbabali2010) 's Twitter Profile Photo

جناب Naeem ur Rehman صاحب کہا کرتے تھے ہم اختیارات کا رونا نہیں روئے گے، کام کر کے دکھائیں گے اب جماعت اسلامی کے تمام ہی چئیرمن اختیارات کا رونا رو رہے ہیں ۔ Muhammad Yousuf Jamaat e Islami Pakistan Jamaat e Islami Karachi

Karachi Alerts (@khi_alerts) 's Twitter Profile Photo

اسلام آ باد: معاشی تھنک ٹینک نے انتظامی ڈھانچے کی اصلاحات کیلئے نئے صوبوں کے 3منظر نامے تجویز کردیے۔ پہلے منظر نامے میں 12، دوسرے میں 15 سے 20 چھوٹے صوبے اور تیسرے منظر نامے میں 38 وفاقی ڈویژنز ہو سکتے ہیں۔

اسلام آ باد: معاشی تھنک ٹینک نے انتظامی ڈھانچے کی اصلاحات کیلئے نئے صوبوں کے 3منظر نامے تجویز کردیے۔
پہلے منظر نامے میں 12، دوسرے میں 15 سے 20 چھوٹے صوبے اور تیسرے منظر نامے میں 38 وفاقی ڈویژنز ہو سکتے ہیں۔
Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

دو بھائیوں کا ملاپ خطے کے لیے نئے دور کی شروعات ہے یہ لمحہ بھارت کے لیے قیامت سے کم نہیں، کیونکہ اب اس خطے کی سیاست میں پاکستان کلیدی کردار ادا کر رہا ہے