Aniq Naji (@aniqnaji) 's Twitter Profile
Aniq Naji

@aniqnaji

Email: [email protected] and Facebook: facebook.com/aniqnajioffici…

ID: 122949180

linkhttps://www.youtube.com/channel/UCpQByVy112xv2O24-qtkU4A calendar_today14-03-2010 13:03:08

29,29K Tweet

33,33K Followers

514 Following

Azhar M Khan (@azharmkhan3) 's Twitter Profile Photo

میں عمران خان کو پچیس چھبیس سال سے زاتی طور پر جانتا ہوں, انہیں نظام حکومت اور معیشت چلانے کا کوئ آئیڈیا ہی نہی ہے!

Aniq Naji (@aniqnaji) 's Twitter Profile Photo

پاکستان جس ڈگر پر گامزن ہے اگر ایسا ہی رہا اور ایک دوسرے کے گریبان پھاڑنے بند نہ کیے تو مقبولیت، قبولیت یا طاقت سب دھرے رہ جائیں گے کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا، سب کو شکست ہو گی۔ فتح ہمارے آپ کے سمیت کسی کے قریب نہیں !! خدا نہ کرے جیتنے والے اجنبی ہوں گے۔۔۔ خواجہ سعد رفیق۔

Aniq Naji (@aniqnaji) 's Twitter Profile Photo

ہاتھی کے سر پر چڑھی گلہری کو زمین دور نظر آتی ہے، اسے ہاتھی کا وجود اپنا سا لگنے لگتا ہے، وہ ہواؤں میں اڑتی سوچتی ہے کہ اب دکھ کے دن بیت چکے اب کس نے زمین پر اترنا ؟ اور کون مجھ سے اونچا ہو گا ؟ بھول جاتی ہے کہ ہاتھی کا وجود اس کا نہیں، وہ صرف جھولے جھول رہی ہے۔ کب تک ؟ پتہ نہیں۔

میٹھا بول (@jugno_bloch) 's Twitter Profile Photo

جنرل فیض عمران خان کی محبت میں حساس معلومات چوری کر کے اپنے گھر ساتھ لے گئے، فیض کا بچنا ناممکن ہے، اگلا نمبر باجوہ کا ہے ۔

Waseem Abbasi (@wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

وی ایکسکلوسیو: نواز شریف اس لیے چپ ہیں کہ انہیں الیکشن کا اصل نتیجہ معلوم ہے: شاہد خاقان عباسی wenews.pk/news/215409/

Aniq Naji (@aniqnaji) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم کس قدر فساد انگیز شر پھیلا سکتی ہے اس موضوع پر احسن اقبال ایک تقریب میں اس وقت بہترین تقریر کر رہے ہیں جو خود حملہ آور کی گولی اپنے جسم آج تک رکھتے ہیں۔ یہ صرف سیاسی نہیں پورے سماج کی بقا کا مسلہ ہے۔

Geo News Urdu (@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج ایک قومی فوج ہے، اس کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

Aniq Naji (@aniqnaji) 's Twitter Profile Photo

فنانشل ٹائمز کی یہ رپورٹ بتاتی ہے کہ ہسپتال کے نام پر چندہ کیسے پارٹی اکاونٹ میں آیا۔ یہ خان صاحب کا کمال تھا۔ اس سے اگلی منزل مزار فروشی ہے، جو مانیکا خاندان کا زیور تھا۔ دولت، سیاست، جادو، شہرت، رنگین کہانیاں، دھوکا، مالی کرپشن لئے اس کہانی کے سامنے نیٹ فلکس کے شوز شرمندہ ہیں۔

فنانشل ٹائمز کی یہ رپورٹ بتاتی ہے کہ ہسپتال کے نام پر چندہ کیسے پارٹی اکاونٹ میں آیا۔
یہ خان صاحب کا کمال تھا۔
اس سے اگلی منزل مزار فروشی ہے، جو مانیکا خاندان کا زیور تھا۔
دولت، سیاست، جادو، شہرت، رنگین کہانیاں، دھوکا، مالی کرپشن لئے اس کہانی کے سامنے نیٹ فلکس کے شوز شرمندہ ہیں۔
Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

اگر بانی تحریک انصاف خود لندن جا کر کمپین کریں کہ اب وہ اپنی زندگی بطور آکسفورڈ چانسلر گزارنا چاہتے ہیں، ایک اور بات آپ کو یہ بھی جاننی چاہیے کہ برطانیہ تمام تر کشادہ دلی کے بعد بحر حال گوروں کا ملک ہے اور آکسفورڈ انکی علامت ہے، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews

Waseem Abbasi (@wabbasi007) 's Twitter Profile Photo

سینئر صحافی ابصار عالم کی خبر جسے سن کر میں چکرا گیا ہوں۔ تربیت یافتہ کوگوں کے زریعے اسلحے سے بھرئ اہم بلڈنگ پر قبضے کا منصوبہ، آئی ایس آئی کا سارا ڈیٹا جس میں ججز، آرمی، سیاستدانوں اور صحافیوں سمیت ملک کے اہم ترین راز وہ گھرلے جا کر ملک کے خلاف استعمال کرنا۔ اتنا عرصہ اتنا

Aniq Naji (@aniqnaji) 's Twitter Profile Photo

صدر زرداری نے قائد جمعیت العلمائے اسلام کو بندوق کا تحفہ بغیر کسی اہم وجہ کے نہیں دیا ہوگا۔ کاش میں اس کے بارے میں باخبر ہوتا اور آپ کو بھی آگاہ رکھ سکتا۔ نصرت جاوید

Aniq Naji (@aniqnaji) 's Twitter Profile Photo

مضبوط مقامی حکومتیں ایسے ان گنت سانحوں سے معصوموں کو بچا سکتی ہیں لیکن کیا کریں کہ اوپر اختیارات کا جھگڑا ہے کہ ہمارے پاس پہلے ہی کچھ نہیں باقی رہا سہا مقامی حکومتیں لے اڑیں، تو ہم کیا کریں گے ؟

Aniq Naji (@aniqnaji) 's Twitter Profile Photo

کووڈ کے دنوں میں اقبال جاوید باجوہ نے اپنے لیے ایک سیکریٹری رکھنے کا بجٹ مانگا۔ پی آئی اے کے اس وقت کے کنٹری ہیڈ یو کے نے جواب دیا سر ہفتے میں ایک چارٹرڈ فلائٹ ہم برمنگھم سے چلاتے ہیں مطلب ہفتے میں چار گھنٹے آپ کام کرتے ہیں اس کے لیے سیکریٹری کا بجٹ کہاں سے لائیں ؟

Aniq Naji (@aniqnaji) 's Twitter Profile Photo

کہاں نام نہیں لے سکتے تھے ، آج سر بازار رسوائی ہے۔ ماننا پڑتا ہے، جنرل عاصم منیر کا دور ہر لحاظ سے غیر معمولی ثابت ہو رہا ہے۔ جنرل باجوہ سے جو تباہ حال وراثت ملی اس ملبے پر کھڑا ہو کر وہ لڑا، بغاوت کو ناکام کیا ، خانہ جنگی روکی، ڈسپلن بچایا اور اب ناقابل یقین احتساب نظر آ رہا ہے۔

Ishaq Dar (@mishaqdar50) 's Twitter Profile Photo

A heartfelt tribute to the valient sons of soil who laid their lives for our beloved mother land. We pay homage to their greatest sacrifice and pray for them and their families. Armed Forces Zindabad! Pakistan Painda Abad 🇵🇰

James O'Brien (@mrjamesob) 's Twitter Profile Photo

Hugely important interview with Christiane Amanpour by Mishal Husain on BBC Radio 4 Today. There is only one feasible explanation for Israel’s ‘unprecedented’ refusal to let international journalists report the reality of their actions in Gaza. (Two of the very best journalists around.)

Aniq Naji (@aniqnaji) 's Twitter Profile Photo

ہزار فی صد درست۔ ایک مرتبہ ڈسپلن ٹوٹ جاتا پھر صرف بندوق فیصلے کرتی جس کے ہاتھ میں بھی ہوتی۔