دیبو (@adeeba_rizwan4) 's Twitter Profile
دیبو

@adeeba_rizwan4

Before You Judge me, make Sure you’re Perfect.If You’re not, then SHUT UP 🤫#مڈنائٹ_کلیکشن

ID: 3072168359

linkhttps://twitter.com/search?q=from:Adeeba_Rizwan4 calendar_today05-03-2015 11:45:28

195,195K Tweet

57,57K Followers

163 Following

نورینہ (@nourinay__) 's Twitter Profile Photo

بند تھی مسجد کی سب راہیں، پہرہ تھا بت خانے میں ہم نے بھی تھک ہار کے ڈیرہ ڈال دیا مے خانے میں

پری کی ماما (@dough___nut) 's Twitter Profile Photo

Daraz کسٹمر کئیر کا کوئی حال نہیں ہے ڈیمج پراڈکٹ رسیو ہوا سیلر سے کنٹیکٹ کیا وہ میسج ریڈ کر کے اگنور کر رہے ریٹرن ریکویسٹ کی دو ہفتے لٹکانے کے بعد کینسل کر دی۔ نا دراز کوئی ایکشن لے رہا نا سیلر رسپانس کر رہا ہے ان *** ** **** کو کوئی پوچھنے والا نہیں؟ Daraz

𝕊𝔬ℍ𝔞𝔦𝔩 🇵🇰 (@2plus2_5) 's Twitter Profile Photo

میں سندیسہ بھیجوں تو کیا ملنے آسکتے ہو_؟ ان دِنوں _ گردشِ ایام سے تنگ آکر ایک ملاقات ترتیب دے رکھی ہے میں نے _! تمہارے ساتھ

Êlegañt Lâdy😍 (@lionslovers1) 's Twitter Profile Photo

جس سہولت سے ہمیں ہار دیا ہے تُم نے اُس سہولت سے کبھی کوئی نہ ہارے تُم کو!

مبین (@miandaynaaray) 's Twitter Profile Photo

کراں میں نظارہ جدوں اودھی تصویر دا پیندا اے بھلیکا مینوں کھسرے بشیر دا ❤️

Mona (@funkaar1977) 's Twitter Profile Photo

دَرد ٹھہرا ہے آ کے یُوں دِل میں، "محسن" عُمر بھر کا قَیام ہو جَیسے

BãśîT (@ranabasit53) 's Twitter Profile Photo

احباب نے،رقیب نے،دل نے،رفیق نے. یہ بھی رہا نہ یاد کہ کس کس نے مات دی..🖤

HK (@esha_mehr2) 's Twitter Profile Photo

میری ہے وہ مثال کہ جیسے کوئی درخت چپ چاپ آندھیوں میں_ تنہا کھڑا ہوا_!! 🥀

‏فــاطمتہ الـزہـرا💕 (@_143muhabbat) 's Twitter Profile Photo

اور من پسند شخص کا کسی اور سے فری ہوکر بات کرنا خون کی گردش کو تیز اور سانسوں کو کم کرتا ہے 🥲♥️

آمنہ ملک ❤️🇵🇰 (@amina23553691) 's Twitter Profile Photo

میں تو خاک تھا ، میں دهول تھا مُجھے کچھ نہ اپنا شعور تھا میرے رب نے کتنا کرم کیا کہ دروُد پڑھنا سکھا دیا صلیٰ اللہ علیہ و آلہ وسلم

میں تو خاک تھا ، میں دهول تھا
مُجھے کچھ نہ اپنا شعور تھا
میرے رب نے کتنا کرم کیا 
کہ دروُد پڑھنا سکھا دیا
صلیٰ اللہ علیہ و آلہ وسلم
وسیـم شہزاد (@waseem_shahzad1) 's Twitter Profile Photo

ٹویٹر پر وہ نوجوان بھی کرش اپڈیٹ کر رہے ہوتے ہیں جنکو گھر والے پورے گاؤں کی بیوہ اور طلاق یافتہ عورتوں کے رشتے دکھاتے ہیں کہ کر لے اگلے سال بعد یہ بھی نہیں ملنی...

نورینہ (@nourinay__) 's Twitter Profile Photo

مُحبت کی بس یہی خامی ہے کہ یہ اپنی گہرائیوں میں لے جائے تو سانس لینا نامُمکن اور اگر سطح پر چھوڑ دے تو اِسے عبور کرنا مسئلہ ۔ زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے، جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے ❤️.

مُحبت کی بس یہی خامی ہے کہ یہ اپنی گہرائیوں میں لے جائے تو سانس لینا نامُمکن اور اگر سطح پر چھوڑ دے تو اِسے عبور کرنا مسئلہ ۔ زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسین ہے، جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے
❤️.