𝕳𝖔𝖓𝖊𝖞 𝕭𝖊𝖊(@mashoom01) 's Twitter Profileg
𝕳𝖔𝖓𝖊𝖞 𝕭𝖊𝖊

@mashoom01

ID:1010565409718833152

calendar_today23-06-2018 16:49:03

239,7K Tweets

5,3K Followers

544 Following

𝕳𝖔𝖓𝖊𝖞 𝕭𝖊𝖊(@mashoom01) 's Twitter Profile Photo

پین، پرا ابا تے پتر
سارے رشتے ودیا نے
ساری دنیا گھم کے ویکھا
ماں تے آخر ماں ہوندی اے
انسان عمر کے کسی حصے میں ہو ماں کو کچھ ہو تو دل سہم جاتا جیسے چھوٹا بچہ
اللہ پاک میری ماں سمیت ان سب ماؤں کو سلامت رکھے جو حیات ہیں اور ان سب ماؤں کے درجات بلند فرمائے جو اس دنیا سے رخصت ہو گئیں

پین، پرا ابا تے پتر سارے رشتے ودیا نے ساری دنیا گھم کے ویکھا ماں تے آخر ماں ہوندی اے انسان عمر کے کسی حصے میں ہو ماں کو کچھ ہو تو دل سہم جاتا جیسے چھوٹا بچہ اللہ پاک میری ماں سمیت ان سب ماؤں کو سلامت رکھے جو حیات ہیں اور ان سب ماؤں کے درجات بلند فرمائے جو اس دنیا سے رخصت ہو گئیں
account_circle
GIDI(@Gidi_Traffic) 's Twitter Profile Photo

I initially thought they were watering him so he could grow… but it turned out to be a very cute video 🌝

account_circle
𝕳𝖔𝖓𝖊𝖞 𝕭𝖊𝖊(@mashoom01) 's Twitter Profile Photo

کوئی solution نہیں ہے بھائی
سسرال میں ایسے ہی گزارا کرنا پڑتا ہے ساری زندگی
🤧🤧🤧

account_circle
Shaista Awan(@shaistaawan) 's Twitter Profile Photo

ڈان نیوز کی أنٹیوں باجیوں . .
یہ دیکھو مریم نواز کے لیے خواتین کا پیار اور ان کی دعائیں 💖

account_circle
Faisal Rao(@faisalnaumanrao) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

account_circle
سیمی(@Pakistani12346) 's Twitter Profile Photo

کچھ رشتوں کی جتنی بھی قیمت ادا کر دو جتنی بھی عزت دے لو وہ اپنی فطرت نہیں بدلتے ہیں

account_circle
مبین(@Miandaynaaray) 's Twitter Profile Photo

اک بات یاد رکھیں، اللہ نے اگر آپکو دیا ہے تو صرف آپکے لیئے نہیں دیا۔ اپنی فیملی پر لگائیں، اپنے اوپر لگائیں، جہاں ہو سکے ضرورت مند کی مدد کریں۔ یقین جانیں زندگی اور دل میں راحت محسوس ہوگی جب کسی ضرورت مند کی ضرورت پوری کردیں تو۔

account_circle
𝕳𝖔𝖓𝖊𝖞 𝕭𝖊𝖊(@mashoom01) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ بھی اپنی روٹین چینج ہونے کو آسانی سے قبول کرنے کی بجائے اسکی ٹینشن لے کر ہلکی پھلکی اینزائٹی میں چلے جاتے ہیں؟؟ یا آپ نارمل ہیں؟؟ 🤧

account_circle