Abdul Mateen (@abdulma05910405) 's Twitter Profile
Abdul Mateen

@abdulma05910405

Islmabad pak

ID: 1421111776897286145

calendar_today30-07-2021 14:14:48

582 Tweet

5 Followers

136 Following

Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ کے ساتھ #معصوم_قیدی_کو_رہا_کرو کمنٹ میں آمین لکھتے جائیں ..! ابھی پتا چل جائے گا کہ کتنے پاکستانی چاہتے ہیں کہ انکی اولاد عمران خان جیسی ہو ۔

ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ کے ساتھ #معصوم_قیدی_کو_رہا_کرو
کمنٹ میں آمین لکھتے جائیں ..!

ابھی پتا چل جائے گا کہ کتنے پاکستانی چاہتے ہیں کہ انکی اولاد عمران خان جیسی ہو ۔
PTI Promotion only (@pti_promo6) 's Twitter Profile Photo

عوامی سروے!!! کیا عمران خان واقعی میں اب پاکستانیوں کا ضد بن چکا ہے؟؟ آج آپ لوگوں کے بھرپور جواب سے اندازہ ہوجائیگا۔ #دوڑ_گئے_جے

عوامی سروے!!!

کیا عمران خان واقعی میں اب پاکستانیوں کا ضد بن چکا ہے؟؟ آج آپ لوگوں کے بھرپور جواب سے اندازہ ہوجائیگا۔

#دوڑ_گئے_جے
Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت جیل میں جانے سے کم ہو گئی ہے ! ذرا بتائے مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟ اس ٹویٹ کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا .. #PTIFundraisingTelethon

مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت جیل میں جانے سے کم ہو گئی ہے !

ذرا بتائے مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟ اس ٹویٹ کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا ..
#PTIFundraisingTelethon
MƦ.ӇƖƊЄ (@hpolitics99) 's Twitter Profile Photo

9 مئی پروپیگنڈا 🚨 یہ ہے ن لیگ کی ورکر مریم اکرام جس نے 9 مئی کو پی ٹی ائی کا لبادہ اوڑھ کر آگ لگائی تھی، ایسے ہزاروں پٹواری اور نامعلوم لوگ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت احتجاج میں شامل ہوے تھے جن کا مقصد پی ٹی ائی کے پرامن احتجاج کو تشدد میں تبدیل کرنا تھا ثبوت حاضر ہے پکڑو

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

جسٹس مظاہر علی نقوی نے کہا موجودہ حالات میں میرے لئے کام ممکن نہیں، افسوس ایک قابل اور ایماندار جج، قاضی گردی کا شکار ہوگیا 💔

جسٹس مظاہر علی نقوی نے کہا موجودہ حالات میں میرے لئے کام ممکن نہیں، افسوس ایک قابل اور ایماندار جج، قاضی گردی کا شکار ہوگیا 💔
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

الله معاف کرے اب تو پلانٹڈ سروے ہوتے ہیں! کھانے کے ٹیبل پر بیٹھ کر سروے کا فیصلہ ہو رہا ہوتا ہے! پھر اس طرح کے سروے کی کیا حیثیت رہ گئی؟ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ن لیگ کے پاس تو ووٹر ہی نہیں ہے! اسد اللہ خان Asad Ullah Khan bit.ly/3HfUX9U

الله معاف کرے اب تو پلانٹڈ سروے ہوتے ہیں! کھانے کے ٹیبل پر بیٹھ کر سروے کا فیصلہ ہو رہا ہوتا ہے! پھر اس طرح کے سروے کی کیا حیثیت رہ گئی؟ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ن لیگ کے پاس تو ووٹر ہی نہیں ہے! اسد اللہ خان
<a href="/AUKhanOfficial1/">Asad Ullah Khan</a> 
bit.ly/3HfUX9U
Abdul Mateen (@abdulma05910405) 's Twitter Profile Photo

صحت کارڈ لنگر خانے پناہ گاھیں بند کرنے والو تمام سوراخ کھول کر سن لو 8 فروری یوم حساب ھوگا

Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@imranriazkn) 's Twitter Profile Photo

عوامی سروے! آپ کا ووٹ امیدوار کا ہے یا عمران خان کا؟؟ ریٹویٹ کریں اور جواب ضرور دیجئے۔

عوامی سروے! 

 آپ کا ووٹ امیدوار کا ہے یا عمران خان کا؟؟

 ریٹویٹ کریں اور جواب ضرور دیجئے۔
Abdul Mateen (@abdulma05910405) 's Twitter Profile Photo

عاصمہ شیرازی عرف سرکاری حاجن تمھاری یہ خواھش خواھش رھیگی کہ پی ٹی اٸی انتخابات کا باٸیکاٹ کرے گی لعنت تیرے زبان پر

Abdul Mateen (@abdulma05910405) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے میں ن لیگ کے جتنے بھی امید وار ھیں نواز چور کے اس بیان کے بعد کہ پشتون بے وقوف ھے اگر ن لیگ کے امیدوار پشتون ھے اور حلالی ھے تو دستبردار ھو جاٸے