𝕷𝖆𝖉𝖑𝖆 𝖈𝖔𝖍𝖆𝖓 🇵🇰 (@_z_y_u) 's Twitter Profile
𝕷𝖆𝖉𝖑𝖆 𝖈𝖔𝖍𝖆𝖓 🇵🇰

@_z_y_u

📌منزلیں بہادروں کا استقبال کرتیں ہیں💯
📌بزدلوں کو تو راستے کا خوف مار دیتا ہے🔥

ID: 1467803174996226054

calendar_today06-12-2021 10:28:53

15,15K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Ali Ahmed (@alir12n) 's Twitter Profile Photo

Khawaja Saad Rafique خواجہ صاحب ایک نظرپنجاب کےمعاملات پہ بھی فرمائیےپلیز مریم صاحبہ کوانجان رکھ نام نہاد بابؤ چھوٹےسرکاری ملازمین دشمن پالیسیاں بناکر ہرطرح سےفتنہ پھیلانےکی کوششیں جاری رکھےہیں، ابھی وفاقی گورنمنٹ کی طرف سےاعلان کردہ DRAنہیں دیاجارہا اور پنشن اضافہ بھی7% RAShahzaddk Khawaja M. Asif

<a href="/KhSaad_Rafique/">Khawaja Saad Rafique</a> خواجہ صاحب ایک نظرپنجاب کےمعاملات پہ بھی فرمائیےپلیز 
 مریم صاحبہ کوانجان رکھ نام نہاد بابؤ  چھوٹےسرکاری ملازمین دشمن پالیسیاں بناکر ہرطرح سےفتنہ پھیلانےکی کوششیں جاری رکھےہیں، 
ابھی وفاقی گورنمنٹ کی طرف سےاعلان کردہ DRAنہیں دیاجارہا اور پنشن اضافہ بھی7%
<a href="/RShahzaddk/">RAShahzaddk</a>
<a href="/KhawajaMAsif/">Khawaja M. Asif</a>
Ali Ahmed (@alir12n) 's Twitter Profile Photo

اس سیدہ بہن کے مطابق قبلہ باباجی رحمۃ اللّہ علیہ کی تحریک کے مانسہرہ کے نام نہاد بہروپیے رہنما نے اس بہن کے لاکھوں روپے فراڈ سے کھا لئے ہیں، قیادت خصوصا مانسہرہ کے رہنما نوٹس لیں پلیز Allama Saad Hussain Rizvi Official Dr. Taha چیمہ Dr Shafiq Ameeni Team TLP Overseas @11_lahori 🎉Rukhsana Rizvi🎉

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

کیا عمران خان فوج کے خلاف اس وجہ سے ہوئے کہ فوج بلوچستان میں ظلم کرتی ہے؟ یا اس وجہ سے کہ جرنیل کرپشن کرتے ہیں؟ یا اس وجہ سے کہ فوج کاروبار کرتی ہے؟ نہیں ناں؟ عمران خان تو فوج کے خلاف اس لیے ہوئے کیونکہ فوج نے انہیں اقتدار سے نکالا۔ پھر لڑائی تو صرف اقتدار کی ہوئی ناں۔۔۔

𝕷𝖆𝖉𝖑𝖆 𝖈𝖔𝖍𝖆𝖓 🇵🇰 (@_z_y_u) 's Twitter Profile Photo

پودے تو نظر آے لیکن مسجد اللہ تعالٰی کا گھر نظر نہیں آیا؟ مسلمان اپنے رب کی عبادت کرتے ہیں Ch Fawad Hussain