Malik(@MalikWa60553801) 's Twitter Profileg
Malik

@MalikWa60553801

Mistake is a single page of life, but relation is a complete book..... so don't lose full book for a single page...

ID:1165225563528814594

calendar_today24-08-2019 11:33:42

46,8K Tweets

322 Followers

473 Following

Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈار نواز شریف کے نااہل ہونے پر آرمی چیف جنرل باجوہ کے پاس اپنی CV لے کر پہنچ گئے کہ اب مجھے وزیراعظم بنا دیں۔

آپ کے لیے کسی کو وزیراعظم بنانا کون سا مشکل کام ہے۔

ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کے چیمپین ملاحظہ ہوں۔ 😂😂

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

جب خان صاحب ہمارے گھر آئے تھے اور ہم اوپر سے پھول پھینک رہے تھے اور خان نے ہمیں دیکھ کر وکٹری کا نشان بنایا تھا۔۔۔🔥🔥❤️

جب خان صاحب ہمارے گھر آئے تھے اور ہم اوپر سے پھول پھینک رہے تھے اور خان نے ہمیں دیکھ کر وکٹری کا نشان بنایا تھا۔۔۔🔥🔥❤️
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

سرکاری ذرائع اب تصدیق کررہے ہیں خفیہ اداروں کی مداخلت کے بارے میں چھ ججز نے مئی 2023 میں ہی اٹارنی جنرل اور وزیرقانون کو آگاہ کردیا تھا مگر اٹارنی جنرل بجائے کچھ کرنے کے خفیہ اداروں کیساتھ رابطے میں رہے۔ مطیع اللہ جان
Matiullah Jan
siasat.pk/threads/894153

سرکاری ذرائع اب تصدیق کررہے ہیں خفیہ اداروں کی مداخلت کے بارے میں چھ ججز نے مئی 2023 میں ہی اٹارنی جنرل اور وزیرقانون کو آگاہ کردیا تھا مگر اٹارنی جنرل بجائے کچھ کرنے کے خفیہ اداروں کیساتھ رابطے میں رہے۔ مطیع اللہ جان @Matiullahjan919 #IslamabadHighCourt siasat.pk/threads/894153
account_circle
Murad Saeed(@MuradSaeedPTI) 's Twitter Profile Photo

یوں نہیں تھا کہ ہم عوام نے کبھی ادارے کو واقعی کوئی آفاقی حقیقت سمجھا تھا۔ ہم جانتے تھے خامیاں اور کوتاہیاں ہیں۔ کوئی کوئی طریقہ بھی غلط ہے، “کوئی کوئی”، ہاں کہیں کہیں ذیادتی بھی کرجاتے ہیں “مگر وہ ا س لیے کہ ان کی ٹریننگ اس سب کے لیے تھوڑا ہی ہوئی ہے” وہ تو مجبوری میں انہیں ایسے…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس معاملے کو پارلیمنٹ کی طرف لیکر جانا چاہتے تھے، لیکن چیف جسٹس کے اس نقطے پر کسی اور جج نے اتفاق نہیں کیا، جس طرح آج باقی ججز کے ریمارکس آئے ہیں کسی بھی جج نے چیف جسٹس کی حمایت نہیں کی۔ اسد اللہ خان
Asad Ullah Khan
siasat.pk/threads/894153

چیف جسٹس معاملے کو پارلیمنٹ کی طرف لیکر جانا چاہتے تھے، لیکن چیف جسٹس کے اس نقطے پر کسی اور جج نے اتفاق نہیں کیا، جس طرح آج باقی ججز کے ریمارکس آئے ہیں کسی بھی جج نے چیف جسٹس کی حمایت نہیں کی۔ اسد اللہ خان @AUKhanOfficial1 #QaziFaezIsa siasat.pk/threads/894153
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

شاعری تو بلوچستان سے آئی ہے۔ یہاں تو ایک دن کا مصرعہ دوسرے دن سے نہیں ملتا۔

شاعری تو بلوچستان سے آئی ہے۔ یہاں تو ایک دن کا مصرعہ دوسرے دن سے نہیں ملتا۔
account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

حسن ایوب کہ رہا کے نگرانی کے لئے بیڈروم میں کیمرا لگانا جائز ہے۔۔تو حسن ایوب صاحب کاش ایک کیمرا بڑے میاں صاحب نے گیراج میں بھی لگا لیا ہوتا۔۔۔🤧

account_circle
×USMム₦×(@MianUsman666) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan is such a leader that even when he went to Saudi Arabia, he did not ask for anything for himself, but he asked for the release of the poor workers of his country & today the poor's friend leader is in jail for 270 days !


Imran Khan is such a leader that even when he went to Saudi Arabia, he did not ask for anything for himself, but he asked for the release of the poor workers of his country & today the poor's friend leader is in jail for 270 days ! #مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو #مداخلت_ہوتی_ہے
account_circle