عمران خان کی تقریر سے پہلے صرف 6 چینلز (ARY ، بول ، جیو ، PTI آفیشل ، عمران ریاض خان ) پر اس وقت ٣ لاکھ 20 ہزار سے زیادہ لوگ Youtube پر LIVE دیکھ رہے ہیں ..
پی ڈی ایم کے سربراہ اور بلاول، مریم کے حلیف فضل الرحمان کے پاکستانی نوجوانوں کے بارے میں تاثرات ۔ پھر کہتے ہیں کہ عوام انہیں ووٹ کیوں نہیں دیتی اور فہد حسین جیسے آکر بتا رہے ہوتے کہ بیانیہ کی وجہ سے PDM ہار رہی جبکہ اصلیت یہ ہے کہ تم سب کے کرتوت اب عوام کے سامنے ہیں
سپریم کورٹ کے 7 رکنی بینچ نے فیصلہ دیا تھا کہ 1 واقعہ کی 1 سے زیادہ FIR درج نہیں ہو سکتیں
سپریم کورٹ اور کچھ نہ کرے بس اعظم سواتی کے خلاف سارے ملک میں 1 ہی واقعہ کی 22 ایف آئی آر درج ہونے پر،
اپنے ہی فیصلے کی لاج رکھتے ہوئے ایکشن لے لے
کوئی توہین عدالت شدالت ہی لگا دیں
عمران خان پر قاتلانہ حملے کی FIR پنجاب میں اسکی اپنی حکومت ہوتے ہوئے درج نہیں ہوسکی ۔۔۔
جبکہ آعظم سواتی پر ملک کے مختلف شہروں میں اب تک 40 سے زیادہ FIR درج ہوچکی ہیں...
یہ ہے وہ نظام جس کا حصہ نہ بننے کی بات عمران خان نے کی ہے
جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو اب اپنی جائیداد کا حساب دینا چاہئے انکو چاہئے فیکٹ فوکس کی سٹوری کا جواب رسیدوں کیساتھ میڈیا کے سامنے رکھے۔ اب ادارہ کے پیچھے مزید چھپ نہیں سکتے لحاظہ پوری قوم رسیدیں مانگ رہی ہے
##یوم_نجات_29_نومبر