عاتکہ جمیعتی🥀🇵🇰 (@dewani_jui) 's Twitter Profile
عاتکہ جمیعتی🥀🇵🇰

@dewani_jui

Alhamdulillah for everything

ID: 1789049742044856320

calendar_today10-05-2024 21:48:12

1,1K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

عاتکہ جمیعتی🥀🇵🇰 (@dewani_jui) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ❤️کیسے ہیں تمام احباب کافی دنوں سے طبیعت ناساز ہے دعا کریں اللہ پاک شفا دیں

السلام علیکم ❤️کیسے ہیں تمام احباب 
کافی دنوں سے طبیعت ناساز ہے دعا کریں اللہ پاک شفا دیں
عاتکہ جمیعتی🥀🇵🇰 (@dewani_jui) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے اپنے دونوں فیصلے واپس لے لیے ، علماء کا موقف مکمل طور پر منظور کیا گیا۔ابتدا میں مفتی تقی عثمانی صاحب نے تفصیلی بیان کیا۔پھر مولانا فضل الرحمن صاحب نے بیان کیا۔اس کے بعد دیگر علماء نےسب علماء کرام نے اسلامی نظریاتی کونسل کے موقف کی تائید کی #ترجمان_ختم_نبوت_مولانا

سپریم کورٹ نے اپنے دونوں فیصلے واپس لے لیے ، علماء کا موقف مکمل طور پر منظور کیا گیا۔ابتدا میں مفتی تقی عثمانی صاحب  نے تفصیلی بیان کیا۔پھر مولانا فضل الرحمن صاحب نے بیان کیا۔اس کے بعد دیگر علماء نےسب علماء کرام نے اسلامی نظریاتی کونسل کے موقف کی تائید کی
#ترجمان_ختم_نبوت_مولانا
عاتکہ جمیعتی🥀🇵🇰 (@dewani_jui) 's Twitter Profile Photo

تمام عالم اسلام کو آج کا فتح بہت بہت مبارک__❤️🌷 `اکابر کی جرات کو سلام`💐♥️ تاجدار ختم نبوت زندہ باد #ترجمان_ختم_نبوت_مولانا

عاتکہ جمیعتی🥀🇵🇰 (@dewani_jui) 's Twitter Profile Photo

اداس پھرتا ہے محلے میں بارش کا پانی 😢 کشتیاں چلانے والے بچے اب عشق کر بیٹھے🥱

اداس پھرتا ہے محلے میں بارش کا پانی 😢
کشتیاں چلانے والے بچے اب عشق کر بیٹھے🥱
عاتکہ جمیعتی🥀🇵🇰 (@dewani_jui) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت وناموس کی خاطر پروگرام میں بھرپور شرکت کریں ❤️ #7Sep_GoldenJubilee

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت وناموس کی خاطر پروگرام میں بھرپور شرکت کریں ❤️
#7Sep_GoldenJubilee