الجزیرہ نیوز کے مطابق انڈیا کا ائرن ڈوم ڈیفنس سسٹم پاکستانی میزائل کو روکنے سے مکمل طور پر ناکام رہا ھے،
پاکستان کے تمام میزائل اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنا رھے ہیں۔
#OperationBunyanulMarsoos #PakistanArmy #sindoor #PakistanZindabad #PakistanIndiaWar
کراچی گلشن اقبال میں کار نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی ایک سوار موقع پر جانبحق دوسرا شدید زخمی۰
سندھ کے تھانوں اور پولیس کے حالات کو دیکھتے ھوئے موقع پر موجود لوگوں نے کار سواروں کو پکڑ کے پھینٹا اور گاڑی کو آگ لگا دی۰
سندھ پولیس انسان نہ بنی تو لوگ موقع پر انصاف کرنے لگیں گے۰
“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔
مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔
پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر