PMLN Updates (@updates_pmln) 's Twitter Profile
PMLN Updates

@updates_pmln

Together, let's shape the future of our nation

ID: 1541801690646876166

linkhttp://pmln.org calendar_today28-06-2022 15:12:34

2,2K Tweet

5,5K Followers

30 Following

PMLN Updates (@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر عوامی سہولت کیلئے بڑا اقدام ماڈل ریڑھی بازاروں کا قیام 📍 فیصل آباد 📍تلہ گنگ

وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر عوامی سہولت کیلئے بڑا اقدام 
ماڈل ریڑھی بازاروں کا قیام 

📍 فیصل آباد
📍تلہ گنگ
PMLN Updates (@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام پر پیشرفت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کیلئے قانونی کارروائی جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم

PMLN Updates (@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب "گرین ٹریکٹر پروگرام" ملکی تاریخ میں کسانوں کے لئے ٹریکٹرز کی فراہمی کا سب سے بڑا منصوبہ فی ٹریکٹر 10 لاکھ روپے سبسڈی

وزیراعلی پنجاب "گرین ٹریکٹر پروگرام"

ملکی تاریخ میں کسانوں کے لئے ٹریکٹرز کی فراہمی کا سب سے بڑا منصوبہ 

فی ٹریکٹر 10 لاکھ روپے سبسڈی
PMLN Updates (@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب "گرین ٹریکٹر پروگرام" درخواست گزار کیلئے 1 تا 50 ایکٹر تک زرعی اراضی کا مالک ہونا لازم 9500 ٹریکٹرز کی کسانوں کو فراہمی

وزیراعلی پنجاب "گرین ٹریکٹر پروگرام"

درخواست گزار کیلئے 1 تا 50 ایکٹر تک زرعی اراضی کا مالک ہونا لازم

9500 ٹریکٹرز کی کسانوں کو فراہمی
PMLN Updates (@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب "گرین ٹریکٹر پروگرام" درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 اکتوبر 2024

وزیراعلی پنجاب "گرین ٹریکٹر پروگرام"

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 اکتوبر 2024
PMLN Updates (@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدرات خصوصی اجلاس وزیراعلی کا انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھاڑتی کے قیام کیلئے قانونی کاروائی جلد مکمل کرنے کا حکم تحصیل کی سطح پر سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر قانون کے نفاذ کو یقینی بنائے گا

وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدرات خصوصی اجلاس

وزیراعلی کا انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھاڑتی کے قیام کیلئے قانونی کاروائی جلد مکمل کرنے کا حکم 

تحصیل کی سطح پر سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر قانون کے نفاذ کو یقینی بنائے گا
PMLN Updates (@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

"Chief Minister's field hospital taking care of every citizen" 📍 Faisalabad Patients Treated : 164 Lab Tests : 36 X-Ray & UltraSound : 09

"Chief Minister's field hospital  
taking care of every citizen"

📍 Faisalabad

Patients Treated : 164
Lab Tests : 36 
X-Ray & UltraSound : 09
PMLN Updates (@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدرات خصوصی اجلاس تحصیل میں انفورسمنٹ افسر سمیت 40 اہلکار اشیائے صرف کے نرخ کی مانیٹرنگ اور کاروائی کریں گے پنجابن کے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کا عزم غیز متزلزل ہے، وزیراعلی مریم نواز

وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدرات خصوصی اجلاس

تحصیل میں انفورسمنٹ افسر سمیت 40 اہلکار اشیائے صرف کے نرخ کی مانیٹرنگ اور کاروائی کریں گے 

پنجابن کے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کا عزم غیز متزلزل ہے، وزیراعلی مریم نواز
PMLN Updates (@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

"Chief Minister's field hospital taking care of every citizen" 📍 Bahawalpur Patients Treated : 169 Lab Tests : 32 X-Ray & UltraSound : 10

"Chief Minister's field hospital  
taking care of every citizen"

📍 Bahawalpur

Patients Treated : 169
Lab Tests : 32
X-Ray & UltraSound : 10
PMLN Updates (@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

"Chief Minister's field hospital taking care of every citizen" 📍 Bahawalnagar Patients Treated : 187 Lab Tests : 23 X-Ray & UltraSound : 04

"Chief Minister's field hospital  
taking care of every citizen"

📍 Bahawalnagar

Patients Treated : 187
Lab Tests : 23 
X-Ray & UltraSound : 04
PMLN Updates (@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

"Chief Minister's field hospital taking care of every citizen" 📍 Sialkot Patients Treated : 103 Lab Tests : 16 X-Ray & UltraSound : 02

"Chief Minister's field hospital  
taking care of every citizen"

📍 Sialkot

Patients Treated : 103
Lab Tests : 16 
X-Ray & UltraSound : 02
PMLN Updates (@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

I want to ask my youth, do you want a Pakistan where there's constant abuse, false accusations of being thieves and robbers, and no attention is given to the future of the young generation?

PMLN Updates (@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

As a mother, I want every young person in Punjab to be employed. These young girls are sitting in front of me—can anyone point out a government that has taken steps to ensure the safety of these girls?

PMLN Updates (@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

Whatever political party you belong to, has anyone ever asked you about your political affiliation during an interview or shortlisting process? Alhamdulillah, the recruitment of agricultural graduates has been done in the most transparent manner.

PMLN Updates (@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

میرا ایک ایک لمحہ آپ کی خدمت کے لیے ہے، کاش میرے ہاتھ میں جادو کی چھڑی ہوتی تو آپ کے مسائل یوں حل کر دیتی۔ ہر روز میں بے چینی میں گزارتی ہوں کہ آپ کے لیے کچھ کر جاؤں، ہمیں 5 ہزار سے زائد درخواستیں ملیں، ایک ہزار نوکریاں تھیں، بہت خوشی کی بات ہے ان میں 25 فیصد لڑکیاں ہیں

PMLN Updates (@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

کسان کے ساتھ میرا جو رابطہ ہے وہ آپ نوجوانوں کے ذریعے ہے، اگلے سال ہم تاریخ کا سب سے بڑا 400 ارب روپے کا کسان پیکج لے کر آ رہے ہیں۔ #کسان_خوشحال_پنجاب_خوشحال

PMLN Updates (@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز کی فیصل آباد میں یونیورسٹی آف ایگریکلچر آمد ایگریکلچر گریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام کا افتتاح 1000 ایگریکلچر گریجویٹس کو ماہانہ 60ہزار روپے سکالر شپ دینے کا فیصلہ وزیراعلیٰ نے ایگریکلچر گریجویٹس طلباء و طالبات میں اپوائنٹمنٹ لیٹر تقسیم کئے