PMLN Updates(@updates_pmln) 's Twitter Profileg
PMLN Updates

@updates_pmln

Together, let's shape the future of our nation

ID:1541801690646876166

linkhttp://pmln.org calendar_today28-06-2022 15:12:34

950 Tweets

5,5K Followers

28 Following

PMLN Updates(@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ مریم نواز سے صوبائی وزیر کمیونیکنیشن اینڈ ورکس کی ملاقات

روڈز کی مرمت، بحالی اور نئی سڑکو ں کی تعمیر سے متعلق بریفنگ

590روڈز کی تعمیر و بحالی کا کام شروع کر دیا گیا

11500کلو میٹر سڑکوں کی مرمت اور بحالی کا کام جاری ہے

account_circle
PMLN Updates(@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

'ہنر مند پنجاب بنانے کا مشن ، وزیراعلیٰ پنجاب کا وژن'

نوجوانوں کیلیے گرافک ڈیزائننگ ڈیٹا اینا لیٹکس سائبر سکیورٹی گیمز ڈویلپمنٹ اے آئی لرننگ اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے کورسز کا اجراء

'ہنر مند پنجاب بنانے کا مشن ، وزیراعلیٰ پنجاب کا وژن' نوجوانوں کیلیے گرافک ڈیزائننگ ڈیٹا اینا لیٹکس سائبر سکیورٹی گیمز ڈویلپمنٹ اے آئی لرننگ اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے کورسز کا اجراء
account_circle
PMLN Updates(@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

'ہنر مند پنجاب بنانے کا مشن ، وزیراعلیٰ پنجاب کا وژن'

سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 6 بین الاقوامی کورسز کا اجراء

4 ہزار نوجوانوں کو ہائی ڈیمانڈ آئی ٹی کورسز میں ٹریننگ

'ہنر مند پنجاب بنانے کا مشن ، وزیراعلیٰ پنجاب کا وژن' سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت 6 بین الاقوامی کورسز کا اجراء 4 ہزار نوجوانوں کو ہائی ڈیمانڈ آئی ٹی کورسز میں ٹریننگ
account_circle
PMLN Updates(@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

'Chief Minister Maryam Nawaz's commendable initiative'

Skills development program for youth of Punjab

Under the TEVTA program, the launch of training for 6 free courses including:

Graphic Designing
Data Analytics
Cyber Security
Game Development
AI Learning
Cloud Computing

account_circle
PMLN Updates(@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیر صدارت خصوصی اجلاس

پنجاب کا پہلا پلگ اینڈ پلے طرز پر گارمنٹ سٹی قائم کرنے کا فیصلہ

پہلے پلگ اینڈ پلے گارمنٹ سٹی میں تمام سہولیات میسر ہونگی

گارمنٹ سٹی میں گرین انرجی /سولر انرجی سسٹم قائم کئے جائیں گے

account_circle
PMLN Updates(@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

اپنے قائد محمد نوازشریف سے غیر متنزل وفاداری کا عہدہ دوہراتا ہوں، اس عہدے کو ہمیشہ ایک امانت سمجھا جسے اپنے قائد کو وآپس لوٹا رہا ہوں، وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف

Chief Minister Maryam Nawaz Skills development program to enable youth of punjab with highly demanded IT Skills

account_circle
PMLN Updates(@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

I have instructed Chairman Tevta to focus on restructuring the Modern Lines program to include courses in high demand and to recruit experts from around the world to enhance it. This will enable our children to receive the best technical education possible

~CM Maryam Nawaz

account_circle
PMLN Updates(@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

I am also pleased that the PMLN has never put sticks or petrol bombs in the hands of children, never taught them to attack their security agencies, break bones, or smash heads. Instead, PMLN have always emphasized education and skills development for the youth.

~CM Maryam Nawaz

account_circle
PMLN Updates(@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

We are about to launch Pakistan's first IT city in Lahore, which, Insha Allah, will become functional within a year
~CM Maryam Nawaz

account_circle
PMLN Updates(@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے ڈس پلے سنٹر کا دورہ کیا اور طلبہ اور طالبات سے گفتگو کی

account_circle
PMLN Updates(@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی مریم نوازشریف نے کالج کی لیب کا بھی دورہ کیا اور طلبہ اور طالبات سے گفتگو کی

account_circle
PMLN Updates(@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں پہلے چیف منسٹر سکلز ڈویلپمنٹ انیشیٹیو کا باقاعدہ آغاز کر دیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے طالبات کے ہمراہ پراجیکٹ کا ڈیجیٹل افتتاح کیا

account_circle
PMLN Updates(@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

اب آپ لوگوں کو پتا چلا ہے کہ صحیح لوگوں کو ووٹ دینا کتنا ضروری ہے جنہوں نے نہیں دیا مسلم لیگ ن کو ووٹ انکو ایک بار ضرور سوچنا چاہیئے پچھلے پانچ سال ملک کے ساتھ کیا ہوامیں کوئی سیاسی بات نہیں کرنا چاہتی لیکن یہ ہمارا قومی فرض ہے کہ ان لوگوں کو ووٹ دیں جو اس ملک کے لیے کام کرتے ہیں

account_circle
PMLN Updates(@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت لوکل گورنمنٹ بارے اعلیٰ سطح کا اجلاس

ڈرینج و سیوریج سسٹم، گلیوں کی مرمت و بحالی پر بریفنگ

مضافاتی آبادیوں میں سٹریٹ لائٹس، پارک اینڈ ہارٹیکلچر پر پیشرفت کا جائزہ

account_circle
PMLN Updates(@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی مریم نواز شریف سب کی بات سنتی ہیں، خطرہ مول لیتی ہیں انہیں اس چیز سے کوئی نہیں ڈرا سکتا کہ آپ کے اس فیصلے کے نتیجے میں مقبولیت کم ہو جائے گی یا ناراضگی بڑھ جائے گی وہ دیکھتی ہیں فیصلہ پنجاب کے حق میں ہے ، پاکستان کی عوام کے حق میں ہے تو وہ اس پر ڈٹ جاتی ہیں

account_circle
PMLN Updates(@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

ریاست ماں کی جیسی ہوتی ہے اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز ایک ماں کی طرح بچوں کی تکلیف کو سمجھتی ہیں، انکا مقصد پنجاب کے بچوں کو تعلیم کے حصول میں آنے والی رکاوٹیں دور کرنا ہے تاکہ پنجاب کا کوئی بھی بچہ سکولوں سے باہر نا رہے

account_circle
PMLN Updates(@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے تاریخی اقدامات
پنجاب کی عوام کا وزیراعلی پنجاب پر بھر پور اعتماد کا اظہار

account_circle
PMLN Updates(@updates_pmln) 's Twitter Profile Photo

نوجوانوں  کو ہنر سکھانے کے لئے سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کا افتتاح آج ہو گا

نوجوانوں  کو ہنر سکھانے کے لئے سکل ڈویلپمنٹ پروگرام کا افتتاح آج ہو گا
account_circle