ہم سادہ لوگ ہیں
ہم پنجابی لوگ ہیں
امن و امان چاہتے ہیں
نہ ہی جھگڑے
نہ ہی جنگیں نہ ہی شیطان چاہتے ہیں
ہم پر جنگ مسلط نہ ہو
پھر بھی امن و امان چاہتے ہیں
اپنا حصہ دے دیتے ہیں
حق بھی اپنا چھوڑ دیتے ہیں
مل بانٹ کر کھانے کے عادی
اپنے سے انسان چاہتے ہیں.
خطائیں بھول جاتے ہیں
ویڈیو میں موجود جو صاحب پانی کا کین اُٹھا کر سیلاب زدگان کو دے رہے ہیں یہ کوئی عام آدمی نہیں بلکہ پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب ہیں۔ انہوں نے نہ دن دیکھا نہ رات انتھک محنت کی کئی راتیں انہوں نے پٹرول پمپوں پر گزاریں۔مسلسل علی پور ،سیت پور، جلالپور پیر والا اور عظمت