Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile
Majid Nizami

@majidsnizami

Journalist. Writing & reporting for: @geonews_english @thenews_intl @BBCUrdu @jang_akhbar @indyurdu

ID: 3717732202

linkhttp://www.geo.tv/writer/majid-nizami calendar_today20-09-2015 12:40:50

9,9K Tweet

30,30K Followers

1,1K Following

Rai Ahmad bhatti (@rayahmadbhatti) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے سب سے اہم سیاحتی مقام اور میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز کی سب سے پسندیدہ جگہ مری میں ٹریک پر واک کرتی لڑکیوں کیساتھ دست درازی کا لرزہ خیز واقعہ اور ڈکیتی کی واردات پولیس پر فائرنگ ایک اہلکار زخمی Maryam Nawaz Sharif RPO Rawalpindi Asma Chaudhry Majid Nizami Ehtsham Kiani

پنجاب کے سب سے اہم سیاحتی مقام اور
میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز
کی سب سے پسندیدہ جگہ
مری
میں ٹریک پر واک کرتی لڑکیوں
کیساتھ دست درازی کا لرزہ خیز واقعہ
اور ڈکیتی کی واردات
پولیس پر فائرنگ ایک اہلکار زخمی
Maryam Nawaz Sharif
RPO Rawalpindi Asma Chaudhry Majid Nizami Ehtsham Kiani
Husain Haqqani (@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

کسی کا کسی کو بھی گالی دینا اچھی بات نہیں ہے لیکن جو لوگ اپنے بائیو پر قرآنی آیات لکھ کر فحش ترین گالیاں دیتے ہیں، اُن پر رونا ہی آسکتا ہے۔ جس سیاسی لیڈر یا مولوی کی حمایت گالی دئیے بغیر نہ ہو سکتی ہو، اُس کی باتوں میں کیا وزن ہوگا؟

Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

کوئی سنتا نہ ہو کہیں عاصم۔۔۔۔ یوں نہ کر اس سے فون پر باتیں شاعر عاصم واسطی کے اس شعر کی حالیہ تقرری سے مماثلت محض اتفاق ہے 😄

Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

تاریخ کے دریچوں سے۔۔۔ نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک جب کیڈٹ تھے، اس وقت جنرل اسلم بیگ آرمی چیف تھے اور جنرل اعجاز امجد انکے سٹاف کا حصہ تھے، جبکہ جنرل عاصم کے والد جنرل جی ایم ملک اس وقت کمانڈنٹ کاکول اکیڈمی تھے۔ جب میاں نواز و شہباز صاحبان اسلم بیگ (وائس چیف بعد

Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

اگر 2019 میں وزیراعظم عمران خان جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کی بجائے سنیارٹی لسٹ میں تیسرے نمبر پر موجود لیفٹننٹ جنرل ہمایوں "عزیز" کو آرمی چیف بنا دیتے تو پاکستان کی تاریخ یکسر مختلف ہو سکتی تھی۔ لیکن نجانے کیوں اس وقت "ع" پر عمل نہیں کیا گیا۔۔۔

Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

جناب صالح ظافر کی خبر: سعودی عرب کے قومی دن پر صدر آصف زرداری نے ازراہ تفنن مریم نواز سے کہا کہ وہ محنت ضرور کریں اپنی خوراک پر بھی توجہ دیں کہ وہ بہت دبلی ہورہی ہیں اس پر قہقہہ لگا اور صدر آگے بڑھ گئے۔ مریم نواز نے سعودی عرب اور پاکستان کے قومی پرچموں کی نسبت سے سبز رنگ کے پرنٹ

Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

بجلی اور گیس کا بل زیادہ آنے پر خاتون کی خود کشی، ڈسکہ کے نواحی گاؤں منڈیکی گورائیہ میں خاتون کو گیس کا بل 16 ہزار اور بجلی کا بل 9 ہزار روہے آیا۔ بل جمع نہ کروانے پر گیپکو اہلکار اسکا بجلی کا میٹر اتارنے آئے تو خاتون نے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں نگل لیں۔ روزنامہ دنیا

Rai Ahmad bhatti (@rayahmadbhatti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا مینار پاکستان پر جلسہ نہ کرنے پر اظہارِ ناپسندیدگی پارٹی کو کاہنہ میں جلسہ کی اجازت کو قبول نہیں کرنا چاہیے تھا عمران خان راولپنڈی جلسہ صرف لیاقت باغ میں کرنے کا حکم اجازت نہ ملنے پر احتجاج کی ہدایت پارٹی نے ہائیکورٹ میں لیاقت باغ یا بھاٹہ چوک کی استدعا کر رکھی ہے

عمران خان
کا مینار پاکستان پر جلسہ نہ کرنے پر اظہارِ ناپسندیدگی
پارٹی کو کاہنہ میں جلسہ کی اجازت کو قبول نہیں کرنا چاہیے تھا عمران خان
راولپنڈی جلسہ صرف لیاقت باغ میں کرنے کا حکم
اجازت نہ ملنے پر احتجاج کی ہدایت
پارٹی نے ہائیکورٹ میں لیاقت باغ یا بھاٹہ چوک کی استدعا کر رکھی ہے
Zarrar Khuhro (@zarrarkhuhro) 's Twitter Profile Photo

For decades i've been seeing and covering cases of people killed after being accused of blasphemy on the *flimsiest* of evidence. Have seen parents disown their children and neighbour accuse neighbour. NEVER have I seen so many people come out and condemn this injustice.

Matiullah Jan (@matiullahjan919) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور انکے اہل خانہ کیساتھ عوامی جگہ پر ایک شھری کی کسی بھی وجہ سے بدزبانی اور بدتمیزی انتہائی قابلِ مذمت ہے، اور اِس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کرنے والے بھی اِس بدزبانی اور بدتمیزی کو پروان چڑھانے میں برابر کے مجرم ہیں، ایسے ملزمان کیخلاف آئین اور

Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

لاہور: شادی سے انکار پر لیڈی کانسٹیبل کا پولیس اہلکار کے ہاتھوں قتل۔ قاتل کانسٹیبل نے مقتولہ لیڈی کانسٹیبل کے بھائی کو فون کر کے کہا کہ تمہاری بہن کو میں نے گرین بیلٹ پر فائر کر کے قتل کر دیا ہے آ کر اس کی لاش اٹھا لو۔ سٹوری: Adeeb Yousufzai urdunews.com/node/879364

Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ میری مرحوم والدہ میرے گلے میں سونے کی چین ضرور پہناتی تھیں۔ جب بھی مجھے پیسے چاہیے ہوتے تھے میں چین بیچ دیتا تھا۔ گھر آ کر والدہ کے سامنے ڈرامہ کرتا تھا کہ لڑائی میں میری چین گر گئی۔۔۔ روزنامہ دنیا

Bilal Yasir (@bilalyasirbjr) 's Twitter Profile Photo

ضلع کرم میں چھٹے روز بھی جھڑپیں جاری ، تازہ جھڑپوں میں مزید 6 افراد جان بحق اور 10 زخمی چھ روز سے جاری جھڑپوں میں مجموعی طور پر ابتک 30 افراد جان بحق اور 80 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ #savekurram

ضلع کرم میں چھٹے روز بھی جھڑپیں جاری ، تازہ جھڑپوں میں مزید 6 افراد جان بحق اور 10 زخمی
چھ روز سے جاری جھڑپوں میں مجموعی طور پر ابتک 30 افراد جان بحق اور 80 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
#savekurram
Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ کے 48 روٹس غیر فعال۔۔۔ 2018 سے 2024 تک صوبائی حکومتوں نے پبلک ٹرانسپورٹ سے متعلق صرف اعلانات ہی کئے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے نئی سٹڈی جمع کرا دی۔ 8 مراحل میں 1574 بسیں چلانے کی تجویز دے دی گئی۔ پبلک ٹرانسپورٹ کے 122 روٹس چلانے کی بھی تجویز شامل روزنامہ دنیا

Zain (@zain91) 's Twitter Profile Photo

54 سالہ تاریخ میں محمود خان اچکزئی کی جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے پہلی بار خواتین کو پارٹی عہدے دینے کا فیصلہ کیا ہے - پارٹی کے آئین میں کئی دیگر اہم ترامیم بھی کرلی گئی ہیں اردو نیوز کے لیے میری رپورٹ Majid Nizami Waseem Abbasi urdunews.com/node/879412