سرکار🙏🏻 (@itz_razisarkar) 's Twitter Profile
سرکار🙏🏻

@itz_razisarkar

سب پھول ایک گلدان کے ہے ہم گلگت بلتستان کے ہے❤️‍🔥
My identity is Gilgit-Baltistan

ID: 957342497671385089

calendar_today27-01-2018 20:00:12

4,4K Tweet

630 Followers

7 Following

MARYAM🥀 (@itz_maryam575) 's Twitter Profile Photo

سیکرٹری ریٹائرڈ مومن جان نے باقاعدہ طور پر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔۔ آپ کا تعلق یاسین سے ہے۔۔ Sadia Danish amjadhussainazar

WAJAHAT ALI (@wajahatgilgiti) 's Twitter Profile Photo

8 ہزار ووٹ لے کر ہم اسمبلی کے باہر ہیں جبکہ چار ہزار ووٹ لینے والا اسمبلی میں ہیں اب ایسا نہیں ہوگا مومن جان کی پی پی پی میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب

Makhdoom Tahir Rasheed ud din (@makhdoomtahirpp) 's Twitter Profile Photo

خان پور ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 171 پاکستان پیپلز پارٹی مخدوم طاھر رشید الدین صاحب نے سابق ناظم یونین کونسل پکا لاڑں پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما سردار حاجی نذیر احمد خان چانڈیہ کے دامات کی وفات پر اظہار افسوس کیا ۔

خان پور 
ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 171 پاکستان پیپلز پارٹی مخدوم طاھر رشید الدین صاحب نے 
سابق ناظم یونین کونسل پکا لاڑں 
پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما سردار حاجی نذیر احمد خان چانڈیہ کے دامات کی وفات پر اظہار افسوس کیا ۔
Sadia Danish (@danishsadia) 's Twitter Profile Photo

دیامر کے علاقے تھور میں آنے والے سیلاب کے نتیجے میں پیپلز پارٹی کے سابق ٹکٹ ہولڈر حاجی دلبر خان مرحوم کے پوتے اور سینئر رہنما راجہ نظام الدین کے دو بھتیجے ننھے جیالے اویس عالم اور شہزاد لاپتہ ہیں۔ ہم ان کی خیریت اور جلد بازیابی کے لیے دعاگو ہیں۔ #دیامر #تھور #سیلاب #گلگت_بلتستان

دیامر کے علاقے تھور میں آنے والے سیلاب کے نتیجے میں پیپلز پارٹی کے سابق ٹکٹ ہولڈر حاجی دلبر خان مرحوم کے پوتے اور سینئر رہنما راجہ نظام الدین کے دو بھتیجے ننھے جیالے اویس عالم اور شہزاد لاپتہ ہیں۔
ہم ان کی خیریت اور جلد بازیابی کے لیے دعاگو ہیں۔
#دیامر #تھور #سیلاب #گلگت_بلتستان
سرکار🙏🏻 (@itz_razisarkar) 's Twitter Profile Photo

سکردو: پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ سوست بارڈر میں تاجروں کے ساتھ ہونے والے کھلواڑ کے حوالے سے اظہارِ خیال کر رہے ہیں۔ amjadhussainazar Sadia Danish PPP Pakistan Peoples Party - PPP

Jamil Ahmad (@jamilahmad_ppp) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں گلبر حکومت کا حصہ ہے ۔ پیپلز پارٹی کو اکثریت حاصل ہوئی تو سنگل پارٹی حکومت بنائینگے ۔ حفیظ اور انجینئر انور دونوں پیپلز پارٹی کے نظر میں مسلم لیگ ہیں۔ رکن گلگت بلتستان اسمبلی و رہنماء پی پی پی جمیل احمد کا منظر شگری کیساتھ ڈیلی K2 میں تفصیلی گفتگو ۔

MARYAM🥀 (@itz_maryam575) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں گلبر حکومت کا حصہ ہے ۔ پیپلز پارٹی کو اکثریت حاصل ہوئی تو سنگل پارٹی حکومت بنائینگے ۔ حفیظ اور انجینئر انور دونوں پیپلز پارٹی کے نظر میں مسلم لیگ ہیں ۔ رکن گلگت بلتستان اسمبلی و رہنماء پی پی پی جمیل احمد کا منظر شگری کیساتھ ڈیلی K2 میں تفصیلی گفتگو ۔

Raziullah (@raziullahppp) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں گلبر حکومت کا حصہ ہے ۔ مہدی شاہ اور امجد ایڈووکیٹ میں کوئی اختلاف نہیں ہے ۔ پیپلز پارٹی کو اکثریت حاصل ہوئی تو سنگل پارٹی حکومت بنائینگے ۔ رکن گلگت بلتستان اسمبلی و رہنماء پی پی پی جمیل احمد کا منظر شگری کیساتھ ڈیلی K2 میں تفصیلی گفتگو ۔

سرکار🙏🏻 (@itz_razisarkar) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں گلبر حکومت کا حصہ ہے ۔ مہدی شاہ اور امجد ایڈووکیٹ میں کوئی اختلاف نہیں ہے ۔ حفیظ اور انجینئر انور دونوں پیپلز پارٹی کے نظر میں مسلم لیگ ہیں ۔ رکن گلگت بلتستان اسمبلی و رہنماء پی پی پی جمیل احمد کا منظر شگری کیساتھ ڈیلی K2 میں تفصیلی گفتگو ۔

سرکار🙏🏻 (@itz_razisarkar) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی و صوبائی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان سعدیہ دانش کی سینٹرل سیکرٹریٹ میں مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری سے ملاقات۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کی سیاسی صورتحال اور آمدہ الیکشن کے بارے میں تفصیلی گفتگو ہوئی

ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی و صوبائی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان سعدیہ دانش کی سینٹرل سیکرٹریٹ میں مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری سے ملاقات۔
ملاقات میں گلگت بلتستان کی سیاسی صورتحال اور آمدہ الیکشن کے بارے میں تفصیلی گفتگو ہوئی
Jamil Ahmad (@jamilahmad_ppp) 's Twitter Profile Photo

#گلگت نگر قوم بہادر قوم ہے میری آج اسمبلی میں کی ہوٸی تقریر کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، میں نے کہا تھا نگر کے چار کاروباری جن کے پیچھے چھپ کر حفیظ الرحمن سوست میں حالات خراب کروانے کی کوشش کررہا ہے۔۔

Jamil Ahmad (@jamilahmad_ppp) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ) Indeed, to ALLAH we belong and to Allah we shall return.. اللہ پاک آپ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور درجات بلند فرمائے فقیر محمد بھائی، پیپلز پارٹی میں آپ کا خلاء کبھی پر نہیں ہوگا،آپ اصولوں کا پہاڑ تھے۔۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ)
Indeed, to ALLAH we belong and to Allah we shall return..
اللہ پاک آپ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور درجات بلند فرمائے فقیر محمد بھائی، پیپلز پارٹی میں آپ کا خلاء کبھی پر نہیں ہوگا،آپ اصولوں کا پہاڑ تھے۔۔
سرکار🙏🏻 (@itz_razisarkar) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ایوان صدر میں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ ،صدر مملکت آصف علی زرداری سے مصافحہ کر رہے ہیں ۔🇱🇾

اسلام آباد 
ایوان صدر میں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ ،صدر مملکت آصف علی زرداری سے مصافحہ کر رہے ہیں ۔🇱🇾
سرکار🙏🏻 (@itz_razisarkar) 's Twitter Profile Photo

#گلگت عدیل احمد نے گلگت بلتستان کا پہلے بیرسٹر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ بیرسٹر عدیل کا تعلق گلگت کے گاٶں مناور سے ہیں میڈیا لینز کے خصوصی پروگرام میں شبیر میر سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی تعلیمی جدوجہد، لندن میں قیام و تعلیم اور مستقبل کے ارادوں پر مفصل اور دلچسپ گفتگو کی۔

سرکار🙏🏻 (@itz_razisarkar) 's Twitter Profile Photo

#گلگت وزیراعظم نے گلگت بلتستان کا دورہ کرکے سیلاب متاثرین کیلئے چار ارب روپے بجٹ فراہم کیا اس پر اپوزیشن کو بھی وزیراعظم کا شکریہ ادا کرنا چاہئیے محض مائک ہاتھ لگنے پر تقریریں کرنے سے مسائل حل نہیں ہوتے۔۔۔ رکن اسمبلی امجد ایڈوکیٹ کا اپوزیشن اراکین پر کڑی تنقید۔ PPP

سرکار🙏🏻 (@itz_razisarkar) 's Twitter Profile Photo

اے ظالم عیاش پرست حکمرانوں اللہ آپ سے پوچھے گا ۔۔ گلگت بلتستان سیلاب اور اندھیروں میں ڈوبا ھوا ہیں یہ نااہل لنگڑے عیاشیوں میں مصروف پورا صوبہ سیلاب کے زد میں ہیں ۔۔ اور جو زندہ ہیں وہ اندھیرے میں بیغرتی کی حد ہوتی ہیں

اے ظالم عیاش پرست حکمرانوں اللہ آپ سے پوچھے گا ۔۔
گلگت بلتستان سیلاب اور اندھیروں میں ڈوبا ھوا ہیں یہ نااہل لنگڑے عیاشیوں میں مصروف پورا صوبہ سیلاب کے زد میں ہیں ۔۔ اور جو زندہ ہیں وہ اندھیرے میں 
بیغرتی کی حد ہوتی ہیں
سرکار🙏🏻 (@itz_razisarkar) 's Twitter Profile Photo

سوست میں طاقت کے استعمال کو مسترد کرتے ہیں غیر قانونی ٹیکسز کے نفاذ کو کسی صورت قبول نہیں کرینگے پہلے گلگت بلتستان کے متنازعہ حیثیت کا تعین کیا جاۓ۔ رضی اللہ رضوی رہنما پیپلزیوتھ