ismail yahya (@ismailkhanpti63) 's Twitter Profile
ismail yahya

@ismailkhanpti63

ID: 1479093289907376132

calendar_today06-01-2022 14:12:14

8,8K Tweet

361 Followers

442 Following

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

جس دن عدت کیس کے مرکزی کردار عون چوہدری سے شیر افضل مروت نے جھپیاں لگائی تھی میں اس دن ہی اس کتے کے خلاف ہو گیا تھا

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

عدت کیس کا بانی اور شیر افضل ساتھ ساتھ۔۔ عدت کیس شیر افضل کے کہنے پر پلان کیا گیا اور ملی بھگت سے بنایا گیا ہے۔۔۔

Sabine Kayani || سبین کیانی || (@sabine_kayani) 's Twitter Profile Photo

میں سبین کیانی آج یہ علانیہ کہتی ہوں کہ اگر پی ٹی آئی کی ٹاپ لیڈرشپ ایک کامیاب دھرنے کے ذریعے عمران خان کی رہائی محفوظ کرتی ہے اور کمپنی کے احکامات لینا بند کرتی ہے، تو میں پبلکلی معافی مانگ کر ان کی حمایت میں روز بروز اضافہ کروں گی۔ اس وقت تک ان کی کتے والی کرتی رہوں گی۔

مستری (@pak_observerr) 's Twitter Profile Photo

یہ جج شاہ رخ ارجمند ہے۔آج توشہ خانہ ٹو میں عمران خان کی بریت ہونی تھی مگر یہ بھاگ گیا۔پہلے یہ بشری بی بی کے کیسز بھی لٹکاتا رہا۔بے غیرتی کی انتہا اس پر ختم ہے۔

یہ جج شاہ رخ ارجمند ہے۔آج توشہ خانہ ٹو میں عمران خان کی بریت ہونی تھی مگر یہ بھاگ گیا۔پہلے یہ بشری بی بی کے کیسز بھی لٹکاتا رہا۔بے غیرتی کی انتہا اس پر ختم ہے۔
Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑی ہوں خدیجہ شاہ کی عدالت کے باہر گفتگو

Sabine Kayani || سبین کیانی || (@sabine_kayani) 's Twitter Profile Photo

میرا تعلق ان کے ساتھ ویسا ہے جیسا اپنے سگے ماموں کے ساتھ ہے۔ اب اپ بتائیں آپ کی والدہ کا تعلق کیسا ہے حیدر مہدی کے ساتھ؟

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨عمر ایوب خان کا انکشاف ہماری گرفتاری کے حوالے سے ان کو ہدایات ISI, MI, انٹیلیجنس ایجنسیوں، شہباز شریف اور مریم نواز کی طرف سے آئ ہیں

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

وہ اپنے اقتدار اور طاقت کے بقاء کے لیے ایک ہو سکتے ہیں تو تم خان کی بقاء کے لیے ایک ساتھ مل کر کیوں نہیں لڑ سکتے۔۔۔؟؟؟

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

😂کل مُجھے ایک بندے نہیں کہا تھا کہ اب کوئی نواز شریف کے گھر کے پاس دیکھائے دے تو بتانا۔۔😂 آج وہی رونقیں دوبارہ بحال ہوچکی ہے ✊ ڈر وڑ گیا🔥

Sabine Kayani || سبین کیانی || (@sabine_kayani) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی پاسپورٹ چاہیے کس کو؟ جن کے ہیں وہ بھی جلانے کے لیے تیار ہیں۔ شکر ہے میرا کبھی تھا ہی نہیں۔

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

یہ جو جناح ہاؤس تھا اس گھر میں کور کمانڈر کیوں رہ رہا تھا، کیا جہیز میں لے کر آیا تھا ؟

یہ جو جناح ہاؤس تھا اس گھر میں کور کمانڈر کیوں رہ رہا تھا، کیا جہیز میں لے کر آیا تھا ؟
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

سارہ میر سارہ میر کا گھر توڑ دیا گیا سارہ میر کے رشتے داروں کے گھروں میں گھس کر مارپیٹ کی گئی ماں پر تشدد کیا گیا لیکن افسوس پی ٹی آئی آفیشل سمیت کوئی بھی آواز نہیں اٹھا رہا سب سے درخواست ہے کہ اواز اٹھائیں پلیز 🙏

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کو قاضی فائز عیسی یا خواجہ آصف کو موصول ہونے والی دو گالیاں دکھائی دیتی ہیں لیکن آپ کو اس خاتون اور اسکی بیوہ ماں کیساتھ ہونے والا ظلم و ستم دکھائی نہیں دے رہا تو نوے فیصد امکانات ہیں کہ آپ کسی ٹی وی سکرین پر بیٹھے کوئی بے غیرت قسم کے صحافی ہیں یا پھر آپ کا ضمیر مر چکا۔

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کی حکومت کے پنجاب میں عظیم کارنامے ملاحظہ ہوں۔ 👇 ایڈز کے مریضوں کا علاج کرنے کی بجاۓ مریضوں کی تعداد میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔

مریم نواز کی حکومت کے پنجاب میں عظیم کارنامے ملاحظہ ہوں۔ 👇

ایڈز کے مریضوں کا علاج کرنے کی بجاۓ مریضوں کی تعداد میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔
Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

گرفتار پی ٹی آئی کارکنان و قیادت کی قیدی وین پر حملے میں نقاب پوش حملہ آوروں میں 2 ملزمان تھانہ ترنول میں تعینات کانسٹیبل شبیر اور عمران نکلے، اہلکاروں کو فائرنگ، توڑ پھوڑ کرتے دیکھا جا سکتاہے، انسپکٹر شبیر تنولی نے حملے کےلیے ٹیم تھانہ ترنول سے تشکیل دی۔

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

تیاریاں جاری ہے۔۔ عوام اپنا سامان ابھی سے ریڈی رکھ رہےہیں ✊ شاباش ✊ مہم چلانا انتہائی اہم ہے ✊ ایسے کلپس کو پوسٹ کرنا شروع کرے سارے✊✊🔥