ڈاکٹر سہیل اقبال (ڈی ایس آئ) (@gonderpico) 's Twitter Profile
ڈاکٹر سہیل اقبال (ڈی ایس آئ)

@gonderpico

لاإله الاانت سبحانك اللهماني كنت من الظالمن... جمہوریت کا دوست اور امریت کا دشمن ...

ID: 4320427642

calendar_today29-11-2015 17:50:33

13,13K Tweet

1,1K Followers

5,5K Following

CHANABI ( Jatki Jhangochi ) (@riasatsaani) 's Twitter Profile Photo

نیشنل پریس کلب کے قریب پنجابیوں نے مظاہرہ کیا جو کہ بلوچستان میں مارے جانے والے مظلوم پنجابیوں کے حق میں تھا اسد طور وہاں آیا اور اس مظاہرے کو حکومتی رنگ دینے کی کوشش کی اور کہا کہ جو بلوچ حکومت کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں یہ پنجابی انکے خلاف ہیں ، میاں آصف صاحب نے بہترین جواب دیا

Kamran Ahsan (@kamrana42766683) 's Twitter Profile Photo

مجھے ایرانی صدر کا سب سے خوبصورت انداز یہ لگا کہ جب وہ طیارے سے باہر نکلے تو انہوں نے پاکستانی جھنڈے کا بیج اپنے کوٹ پہ لگایا ہوا تھا. زبردست. 👍♥️

Isosorbide Mononitrate (@rxcommercemogul) 's Twitter Profile Photo

The Toshakhana Heist of Imran Khan unearthed by Youthars favourite Journalists Nowadays : Ahmad Noorani 🤣 احمد نورانی کی سٹوری جس نے عمران خان کی توشہ خانہ کی چوری کا پردہ چاک کیا کہ خان صاحب نے ساری زندگی اتنا نہیں کمایا جتنا توشہ خانہ کے تحفے بیچ کر کمایا۔

The Toshakhana Heist of Imran Khan unearthed by Youthars favourite Journalists Nowadays : Ahmad Noorani 🤣

 احمد نورانی کی سٹوری جس نے عمران خان کی توشہ خانہ کی چوری کا پردہ چاک کیا کہ خان صاحب نے ساری زندگی اتنا نہیں کمایا جتنا توشہ خانہ کے تحفے بیچ کر کمایا۔
Ahmad Waqass Goraya Baloch 🇵🇸 (@awgoraya) 's Twitter Profile Photo

Umar Cheema مالکوں نے کتا کھلا بھی چھوڑا ہے اور اسکو بچا کر بھی رکھتے۔ ارشد شریف نے اسکی لتر پریڈ کی تھی۔ اب اسکی لاش بیچتا یہ بیغیرت۔

Syed Kousar Kazmi (@syedkousarkazmi) 's Twitter Profile Photo

کل یہ زرداری صاحب کے لئے جذباتی ہو کر اپنے چولے پھاڑ دیتا تھا آجکل عمران خان کے لئے چولے پھاڑ رہا - ہو سکتا ہے شوکت بسرا عمران خان کی صفوں میں رہ کر ہماری طرف سے کھیل رہا ہو؟

Syed Talat Hussain (@talathussain12) 's Twitter Profile Photo

Ishaq Dar makes new history in Bangladesh. The two countries forge the basis of a lasting strategic partnership. A game-changer in South Asia.

Bilal Ghauri (@mbilalghauri) 's Twitter Profile Photo

حامد میر صاحب کی شعبدہ بازی ملاحظہ فرمائیں،اگر میڈیا کنٹرولڈ ہے تو آپ اپنے چینل پر یہ بات کیسے کہہ سکتے ہیں؟اگر کہہ سکتے ہیں تو کلپ چلا بھی سکتے ہیں مگر اس سے ہتھیلی پر سرسوں جمانے کا موقع نہیں ملے گا۔کہتے ہیں عمران خان کا نام نہیں لے سکتے،میرے کالم میں لاتعداد مرتبہ چھپ چکا ہے

Majid Nizami (@majidsnizami) 's Twitter Profile Photo

2013 الیکشن کوریج کے لیے ہماری ٹیم اوکاڑہ گئی تو وہاں راو اجمل و منظور وٹو کے حلقے میں تحریک انصاف کے امیدوار پروفیسر روف دولہ اسقدر شریف آدمی تھے کہ انہوں نے کیمرے پر بتایا دیا کہ میں نے ٹکٹ کے لیے درخواست ہی نہیں دی تھی لیکن آئی ایس آئی کے کچھ لوگوں نے عمران خان کو رپورٹ دی کہ

ڈاکٹر سہیل اقبال (ڈی ایس آئ) (@gonderpico) 's Twitter Profile Photo

اسے بلوچستان کی بچیوں کا پتا ہے ۔اسے پنجاب کہ مزدوروں کا خون نظر نہیں آتا۔یہ اپنی واہ واہ بنوانے کہ لیے لگا ہوا ہے

ڈاکٹر سہیل اقبال (ڈی ایس آئ) (@gonderpico) 's Twitter Profile Photo

تیس سال سے کہہ رہا ہوں کہ “تیسری دُنیا بِلخُصوص پاکستان میں ہر جُرم کی سرپرست عدلیہ ہے “ مُجھے ڈر ہے کہ عوام ایک دِن مسند عدل پر قابض غُنڈوں سے سڑکوں پر حساب لے گی

ڈاکٹر سہیل اقبال (ڈی ایس آئ) (@gonderpico) 's Twitter Profile Photo

اطہر من اللہ سے پوچھنا تھا ان پنجابیوں کے ID کارڈ چیک کر کے ماہرنگ کے مِسنگ پرسنز نے ان کٹی پھٹی لاشوں کو پنجاب بھیجا تھا کیا ان کے بنیادی حقوق نہیں تھے؟ سر پر گولیاں مار کے درندگی دکھانے والوں کے حقوق نظر آ گے گولیاں کھانے والوں کے حقوق نظر کیوں نہ آئے؟

ڈاکٹر سہیل اقبال (ڈی ایس آئ) (@gonderpico) 's Twitter Profile Photo

اطہر من اللہ کو بی ایل اے والوں پر بہت پیار آ رہا ہے ۔ حکومت کو اس کی تقریر پر سخت احتجاج کرنا چاہیے اور پریس کانفرنس میں اس سے استعفے کا مطالبہ کرنا چاہیے-

Syed Kousar Kazmi (@syedkousarkazmi) 's Twitter Profile Photo

میڈم سی ایم مریم نواز شریف اور وفد کا دورہ جاپان JPEC ہے (جاپان پنجاب اکنامک کوریڈور )جسمیں سرمایا کاری تعلیم صحت زراعت سمیت دیگر شعبوں میں انقلاب برپا ہو گا ، ماضی میں دوسروں کے بچوں کو چارٹرڈ فلائٹ میں عمرے کروانے والے موجودہ دورہ جاپان پر فضول تنقید کر رہے ہیں ، وفد کو لیکر

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کی روشنی میں پاکستان کا پہلا سرکاری نوازشریف کینسر ہسپتال تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔ یہ ہسپتال جدید ترین مشینری، عالمی معیار کی سہولیات اور ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم کے ساتھ کینسر کے مریضوں کے لیے نئی امید ثابت ہوگا۔ مستحق اور غریب مریضوں کو یہاں

Zeeshan Malik (@zeshanmalick) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کی عوام دوست پالیسیاں رنگ لے آئیں۔ شنگھائی سی پورٹ سے پاکستان کے لیے 100 جدید ترین الیکٹرک بسیں روانہ۔ ✨ صرف 20 روپے کرایہ ❄️ایئر کنڈیشنڈ 👩‍👩‍👧‍👦خواتین کے لیے محفوظ (سی سی ٹی وی سسٹم) ان شاء اللہ دسمبر تک پنجاب کے ہر ضلع میں یہ جدید بسیں مسافروں کی

Azhar Javaid (@azharjavaiduk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف Shehbaz Sharif سے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات وزیراطلاعات Attaullah Tarar بھی موجود تھے حکومت اوورسیز پاکستانیز کو وی آئی پی کا درجہ دیکر کیلئے اہم اقدامات اٹھا رہی ہے خصوصی عدالتوں کا قیام سرمایہ کاری کیلئے سہولیات کو مزید بڑھایا جارہا ہے اسلام آباد میں

وزیراعظم شہباز شریف <a href="/CMShehbaz/">Shehbaz Sharif</a> سے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات وزیراطلاعات <a href="/TararAttaullah/">Attaullah Tarar</a> بھی موجود تھے حکومت اوورسیز پاکستانیز کو وی آئی پی کا درجہ دیکر  کیلئے اہم اقدامات اٹھا رہی ہے خصوصی عدالتوں کا قیام سرمایہ کاری کیلئے سہولیات کو مزید بڑھایا جارہا ہے اسلام آباد میں
PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں اگر جنگ کے دوران کوئی سپاہی بھی شہید ہوجائے تو دشمن اسکے جسد خاکی کو بڑے عزت و احترام سے لوٹاتا ہے۔جو کام آپ نے کیے یہ تو دشمن بھی نہیں کرتے۔ریاست پر حملہ کرکے سوشل میڈیا پر ویڈیوز لگاکر جشن منایا گیا۔

Asma Shirazi (@asmashirazi) 's Twitter Profile Photo

دریائے ستلج ، راوی اور چناب تینوں دریاؤں میں سیلابی ریلا موجود ہے ۔گنڈا سنگھ جسڑاور سیالکوٹ میں انتہائی بلند درجہ کا سیلابی ریلا گُزر رہا ہے۔ ریاستی انتظامی مشنری حرکت میں ہے ، شہری اپنا خیال رکھیں اور انتظامیہ کا ساتھ دیں۔۔ خُدا خیر کرے ۔۔#FloodAlert