Fakhr Hashmi (@fakhr_hashmi) 's Twitter Profile
Fakhr Hashmi

@fakhr_hashmi

I'm a patriotic, law abiding Pakistani. Worries End Where Faith Begins. fakhr_hashmi

ID: 1542758805817131009

calendar_today01-07-2022 06:36:10

22,22K Tweet

912 Followers

1,1K Following

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

شاباش انصافینز 6 لاکھ ٹویٹس کے ساتھ ٹاپ ٹرینڈ اور ساتھ ہی سوشل میڈیا پر انصافینز کا مکمل قبضہ، آپ سب کے جذبے کو سلام 🙌❤️ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

شاباش انصافینز 6 لاکھ ٹویٹس کے ساتھ ٹاپ ٹرینڈ اور ساتھ ہی سوشل میڈیا پر انصافینز کا مکمل قبضہ، آپ سب کے جذبے کو سلام 🙌❤️

#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

موٹروے پر علی آمین گنڈاپور کا قافلہ لانگ مارچ کے مناظر پیش کر رہے ہیں 🔥

Fakhr Hashmi (@fakhr_hashmi) 's Twitter Profile Photo

آج بھی فقط ایک ہی چیز کام آئیگی إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار #ہم_نکلیں_گےتوکپتان_نکلےگا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Team Pakistan Power

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

جلسے میں خان صاحب کی اینٹری 💙 عمران خان کا اے آئی کی مدد سے بنایا گیا بیان چلایا جا رہا ہے ۔

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

“جب ظلم و ستم کے کوہ گراں روئی کی طرح اُڑ جائیں گے ہم دیکھیں گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے” (انشاء اللّٰہ)

G.Mohiudin Chaudry (@gmchaudry1) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی 8 ستمبر کے جلسہ سے حکومت اور سہولت کار خائف ! 1- جلسہ گاہ کی طرف جانے والی ، چھوٹی بڑی سڑکیں 29 مقامات پر کنٹینر لگا کر بند کی گیئں 2- اسلام آباد / پنڈی امدورفت کیلئے چلنے والی بس سروس معطل رہی 3- انٹرنیٹ سروس بند 4- موبائل فون سروس معطل ملا کیا ؟ عوامی نفرت ملک

Fakhr Hashmi (@fakhr_hashmi) 's Twitter Profile Photo

یہ اسلام آباد نہیں، لاہور نہیں بلکہ لندن ہے جہاں پہ آج عمران خان کے لیے ایک جلسہ الگ ہو رہا ہے…..🔥🔥🔥🔥

ayna (@draynaakhan) 's Twitter Profile Photo

قید خانے میں پڑا اک شخص معتبر ٹھہرا تم اپنے اپنے محلات میں ذلیل ہوئے

قید خانے میں پڑا اک شخص معتبر ٹھہرا 
تم اپنے اپنے محلات میں ذلیل ہوئے
Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

کوئی اڈیالہ کے قیدی کو بتائے کہ اس کی قوم نے خوف کے بت توڑ دیئے ہیں! لوگ کہتے ہیں صحافی بنیں؛ کیا صحافی اس ملک کے شہری نہیں؟ کیا صحافی جبر کا شکار نہیں؟ کیا صحافی مظلوم نہیں؟ ظلم کیخلاف کھڑا نہیں ہونا، مظلوم کی حمایت نہیں کرنی تو صحافت کیسی؟ پھر تو وظیفہ خور قصیدہ خواں بن جائیں

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

سر کٹنے کے موسم میں دیوانوں کی بستی سے دیوانے تو نکلیں گے جب پیدل مارچ کے دوران کارکنوں نے مجھے گھیر لیا اور اس نظم کی فرمائش کی

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

کنٹینرز ہٹاے کی ایک اور ویڈیو، کل نوجوان نے واقعی کمال کر دیا تھا ❤️