Faisal Pti (@faisalpti15) 's Twitter Profile
Faisal Pti

@faisalpti15

سوات خیبر پختونخوہ

ID: 1356453421331730434

calendar_today02-02-2021 04:05:45

299 Tweet

173 Followers

353 Following

Dr Sania Nishtar (@sanianishtar) 's Twitter Profile Photo

عمرکوٹ کی رہائشی سوبھاگی کو احساس آمدن کے ذریعے چار بکریاں فراہم کی گئیں جن کی تعداد اب بڑھ کر گیارہ ہو گئی ہے۔ وہ بہت خوش ہیں کہ ان کے گھر میں اب دوودھ والی چائے بن پاتی ہے اور انکے بچوں کیلیئے بھی دودھ وافر مقدار میں دستیاب ہے۔ #EhsaasStories #EhsaasAmdan

عمرکوٹ کی رہائشی سوبھاگی کو احساس آمدن کے ذریعے چار بکریاں فراہم کی گئیں جن کی تعداد اب بڑھ کر گیارہ ہو گئی ہے۔ وہ بہت خوش ہیں کہ ان کے گھر میں اب دوودھ والی چائے بن پاتی ہے اور انکے بچوں کیلیئے بھی دودھ وافر مقدار میں دستیاب ہے۔
#EhsaasStories #EhsaasAmdan
nas (@naskhan206) 's Twitter Profile Photo

آج سپریم کورٹ کا چیف جسٹس سٹیل مل ٹھیک کر رہا تھا سرکاری افسروں کو برا بھلا که رہا تھا جج فائز عیسیٰ میڈیا پر ریفرنڈم کر رہا تھا اور ادھر انکے اپنے ادارے میں وکیل عدالت میں ایک جج کی پتلوں اتار رہے تھے یہ صرف آج کی خبریں ہیں عدلیہ تباہ دے

LaLa Murtaza (@lalamurtaza251) 's Twitter Profile Photo

حدیبیہ پیپر ملز کے کیس کو میڈیا میں بند کرنے والا #نام_نہاد_قاضی آج کہ رہا تھا پاکستان میں میڈیا آزاد نہیں ہے Ambreen PTI Wahi Wahanvi Nadeem Zaidi @SeemeGRaja74

حدیبیہ پیپر ملز کے کیس کو میڈیا میں بند کرنے والا #نام_نہاد_قاضی آج کہ رہا تھا پاکستان میں میڈیا آزاد نہیں ہے
Ambreen PTI Wahi Wahanvi Nadeem Zaidi @SeemeGRaja74
Farman Ullah (@forikpakistan) 's Twitter Profile Photo

کل سے ہزاروں کی تعداد میں پاکستانیوں کے اکاونٹس سسپینڈ ہو چکے ہیں لیکن حکومتی سطح پر ٹویٹر سے پوچھنے والا کوئی نہیں ہے ٹویٹر کے محاز کو محبِ وطن پاکستانیوں سے خالی کرایا جا رہا ہے اقدامات کریں حکام بالا تک آواز پہنچانے کے لیے RT کریں Ch Fawad Hussain Dr. Shahbaz GiLL Senator Shibli Faraz

عام آدمی⁦ ⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩ (@aam_aadmi12345) 's Twitter Profile Photo

یہ ICC نے بھی شائد ویرات کوہلی کو پاکستانیوں کے ہاتھوں زلیل کرنے کا پروگرام بنایا ہوا ھے جو پول پہ پول کروا رہے ہیں👇😅😅 Virat Kohli 👇👇

یہ ICC  نے بھی شائد ویرات کوہلی کو پاکستانیوں کے ہاتھوں زلیل کرنے کا پروگرام بنایا ہوا ھے جو پول پہ پول کروا رہے ہیں👇😅😅

Virat Kohli  👇👇
Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) 's Twitter Profile Photo

ایک دوسرے پر کرپشن کے مقدمے بنانے اور سڑکوں پر گھسیٹنے کے اعلان کرنے والے اب مل کر سینٹ الیکشن لڑیں گے۔ ثابت ہوا کہ لوٹ مار اور اقتدار کے لئے یہ سب ایک ہیں۔

چالاک مرچو (@afzaal740) 's Twitter Profile Photo

جج صاحب ایک بار پاکستانی #قوم سے #عدالت اور #ججوں کے بارے میں بھی ہاتھ کھڑا کروا کر پوچھ لیں کہ ان ججوں کی #کارکردگی کیسی ہے جواب مل جاٸے گا 😒😒😒

جج صاحب ایک بار پاکستانی #قوم سے #عدالت اور #ججوں کے بارے میں بھی ہاتھ کھڑا کروا کر پوچھ لیں کہ ان ججوں کی #کارکردگی کیسی ہے جواب مل جاٸے گا

Sajjad El Patron (@sajjadelpatron) 's Twitter Profile Photo

جنہیں 70 سالوں میں لوٹ مارنظرنہیں آئی انہیں 2 سال میں تبدیلی بھی نظرنہیں آئیگی ایسی مخلوق سےبحث کرکےاپنا قیمتی وقت ضائع مت کریں 🙏

Ismail khan (@ismailkhan_pak) 's Twitter Profile Photo

جسٹس فائزعیسئ کےبیانات کومدنظر رکھتےہوئےیہ پول کرانے جارہاہوں کیاپاکستانی عدالتیں انصاف دے رہی ہیں؟ ووٹ &ریٹویٹ