Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@azizazjan) 's Twitter Profile
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ

@azizazjan

Sprinkle kindness everywhere i go.😊
Team Head @legacyLeavers_

ID: 1273223223354802178

calendar_today17-06-2020 11:57:42

139,139K Tweet

35,35K Followers

30,30K Following

Aمir (@ni_azi0) 's Twitter Profile Photo

*فکر معاش، ماتم دل، غمِ دنیا، غمِ جاناں ۔۔!! *آج سب سے معذرت کہ طبیعت اداس ہے۔😔 𝕬م𝖎𝕽 𝖐ح𝖆𝖓 #داستان_دل #قومى_زبان

*فکر معاش، ماتم دل، غمِ دنیا، غمِ جاناں ۔۔!!
*آج سب سے معذرت کہ طبیعت اداس ہے۔😔

𝕬م𝖎𝕽 𝖐ح𝖆𝖓
#داستان_دل  #قومى_زبان
صبح کا ستارہ (@_subhakasitara) 's Twitter Profile Photo

#داستان_دل بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته ان لوگوں کو معاف کردو جو کبھی آپ کی تکلیف کا سبب بنے تھے اور انهیں یاد رکهو جو ہر وقت آپ کی خوشیوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔

#داستان_دل
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

ان لوگوں کو معاف کردو جو کبھی آپ کی تکلیف کا سبب بنے تھے اور انهیں یاد رکهو جو ہر وقت آپ کی خوشیوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔
its__Smar 🇵🇰 (@smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

🌹"اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ "🌹 🌹"صبح بخیر "🌹 ❤️٫٫الھم صلی علی محمد وآل محمد وعجل٫٫❤️ 🌹٫٫بے فکر ہو جاؤ اللّٰہ تعالیٰ مخلص دلوں کے ساتھ کبھی ناانصافی نہیں کرتا٫٫🙏💯 🌹"فرمان حضرت علی علیہ السلام"🌹

🌹"اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ "🌹
🌹"صبح بخیر "🌹

❤️٫٫الھم صلی علی محمد وآل محمد وعجل٫٫❤️

🌹٫٫بے فکر ہو جاؤ اللّٰہ تعالیٰ مخلص دلوں کے ساتھ کبھی ناانصافی نہیں کرتا٫٫🙏💯

🌹"فرمان حضرت علی علیہ السلام"🌹
Shahzad 🌹🌹 (@its_iftii) 's Twitter Profile Photo
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@azizazjan) 's Twitter Profile Photo

کافی سوچ و بچار کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے اور عوامی قوت کو دیکھتے ہوئے ہی اس کے مظاہرے کا مناسب بندوبست سوچا گیا ہے۔ اب یہ جلسہ ترنول کے بجائے سنگجانی کے مقام پہ ہو گا کیونکہ ترنول میں جگہ کم ہے جس کی وجہ سے آدھے لوگ جلسہ گاہ کے باہر ہی رہ جائیں گے۔

کافی سوچ و بچار کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے اور عوامی قوت کو دیکھتے ہوئے ہی اس کے مظاہرے کا مناسب بندوبست سوچا گیا ہے۔ اب یہ جلسہ ترنول کے بجائے سنگجانی کے مقام پہ ہو گا کیونکہ ترنول میں جگہ کم ہے جس کی وجہ سے آدھے لوگ جلسہ گاہ کے باہر ہی رہ جائیں گے۔
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@azizazjan) 's Twitter Profile Photo

آٹھ ستمبر کو سنگجانی کے مقام پہ جلسہ ہو گا جس میں ان شاءاللہ لاکھوں کارکنان شرکت کریں گے۔ خدشات کو پس پشت ڈال دیں جلسہ ہو گا اور ہر صورت ہو گا ۔ Team Legacy leavers

آٹھ ستمبر کو سنگجانی کے مقام پہ جلسہ ہو گا جس میں ان شاءاللہ لاکھوں کارکنان شرکت کریں گے۔ خدشات کو پس پشت ڈال دیں جلسہ ہو گا اور ہر صورت ہو گا ۔
Team Legacy leavers
Najeeb Asghar (@seenloner) 's Twitter Profile Photo

Post by Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ کافی سوچ و بچار کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے اور عوامی قوت کو دیکھتے ہوئے ہی اس کے مظاہرے کا مناسب بندوبست سوچا گیا ہے۔ اب یہ جلسہ ترنول کے بجائے سنگجانی کے مقام پہ ہو گا کیونکہ ترنول میں جگہ کم ہے جس کی وجہ سے آدھے لوگ جلسہ گاہ کے باہر ہی رہ جائیں گے۔

Post by Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
کافی سوچ و بچار کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے اور عوامی قوت کو دیکھتے ہوئے ہی اس کے مظاہرے کا مناسب بندوبست سوچا گیا ہے۔ اب یہ جلسہ ترنول کے بجائے سنگجانی کے مقام پہ ہو گا کیونکہ ترنول میں جگہ کم ہے جس کی وجہ سے آدھے لوگ جلسہ گاہ کے باہر ہی رہ جائیں گے۔
its__Smar 🇵🇰 (@smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

یہ ہوتی ہے حقیقی معنوں میں عوام کی ترجمانی روبین غفور Robeen Ghafoor ( proud to b a muslim) آگر آپ سب انصافی آن باتوں سے اتفاق کرتے ہیں تو ریٹویٹ کر کہ اظہار کریں "" #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

یہ ہوتی ہے حقیقی معنوں میں عوام کی ترجمانی
روبین غفور Robeen Ghafoor ( proud to b a muslim)
آگر آپ سب انصافی آن باتوں سے اتفاق کرتے ہیں تو ریٹویٹ کر کہ اظہار کریں ""
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
🏕Sakeena Khan 🇵🇰 ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@unprovokeds) 's Twitter Profile Photo

🙅‍♀️آجکل کسی پٹواری سے مہنگائی کے بارے میں بات کرو تو کچھ ایسا ہنسنے کی کوشش کرتے ہیں۔ #قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ

🙅‍♀️آجکل کسی پٹواری سے مہنگائی کے بارے میں بات کرو تو کچھ ایسا ہنسنے کی کوشش کرتے ہیں۔
#قوم_کے_لیڈر_کو_رہا_کرو
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

"آکسفورڈ یونیورسٹی کو ہیڈماسٹر کی ضرورت ہے" - 🥰😂 عمران خان کے خلاف مہم چلانے والوں کو گاؤں کے باشعور شخص کا دلچسپ جواب: 👇😂 Love his conviction and the way he owns him! Nobody has ever been owned by his people like this!

Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ (@azizazjan) 's Twitter Profile Photo

#داستان_دل السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم جمعہ کے دن کی یاد دہانی یااللہ جن مشکلوں پریشانیوں میں ھم مبتلا ھیں تو انہیں اپنی شان کریمی سے دور فرما دے اور ھمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا اور بھلائی نصیب فرما اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن صبح بخیر زندگی

#داستان_دل
السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم
جمعہ کے دن کی  یاد دہانی
یااللہ جن مشکلوں پریشانیوں میں ھم مبتلا ھیں تو انہیں اپنی شان کریمی سے دور فرما دے اور ھمیں دنیا و آخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا اور بھلائی نصیب فرما
اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
صبح بخیر زندگی
its__Smar 🇵🇰 (@smr_pak1) 's Twitter Profile Photo

(🥀"اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ"🥀) (🥀"صبح بخیر جمعہ مبارک ہو "🥀) (اگر تم حق پر ہو تو کچھ بھی ثابت کرنے کی ضرورت نہیں وقت خود تمہارے حق پر ہونے کی گواہی دے گا۔) (🥀٫٫فرمان امام حسینؓ علیہ السلام٫٫🥀)

(🥀"اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ"🥀)

(🥀"صبح بخیر جمعہ مبارک ہو "🥀)

(اگر تم حق پر ہو تو کچھ بھی ثابت کرنے کی ضرورت نہیں وقت خود تمہارے حق پر ہونے کی گواہی دے گا۔)

(🥀٫٫فرمان امام حسینؓ علیہ السلام٫٫🥀)