
Nazia
@_nazia_asif
مرکزی شعبہ خواتین (کمیٹی ممبر)
mqmpakistan 🇧🇬
ID: 1634560408387469313
11-03-2023 14:22:45
812 Tweet
312 Followers
321 Following



یہ سندھ بھی میرے باپ کا ہے ، یہ پاکستان بھی میرے باپ کا ہے اور یہ شہر کراچی تو ہے ہی میرے باپ کا✊🏻 مُصطفٰی کمال بھائی کا شرجیل میمن کو دبنگ جواب❤️✊🏻 Syed Mustafa Kamal


مصطفی کمال نے اپنے دور نظامت میں #کراچی کو دنیا کے 12 تیزی سے ترقی کرنے والے شہروں میں شامل کروادیا تھا، اب دیکھنا یہ ہے کے موجودہ مئیر آج سے پندرہ سال پہلے ترقیاتی کام کا 10 فیصد بھی کر سکتے ہے ؟ #Karachi #MayorKarachi #MustafaKamal #MQMPakistan Murtaza Wahab Siddiqui Syed Mustafa Kamal


الیکشن کی تیاری کے سلسلے میں عوامی رابطہ مہم کا زوروشور سے جاری ۔ ایم کیوایم پاکستان رابطہ کمیٹی اور سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین نے کراچی کے مختلف ٹاؤنز میں حلقہ کی عوام سے ملاقات کی اور ان کے درپیش مسائل پر گفتگو کی ۔ MQM Pakistan






𝘿𝙚𝙖𝙧 𝙎𝙞𝙧 / 𝙈𝙖𝙙𝙖𝙢 , 𝙬𝙚 𝙖𝙧𝙚 𝙤𝙧𝙜𝙖𝙣𝙞𝙯𝙞𝙣𝙜 #𝙎𝙥𝙖𝙘𝙚 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙎𝙚𝙣𝙞𝙤𝙧 𝘿𝙚𝙥𝙪𝙩𝙮 𝘾𝙤𝙣𝙫𝙞𝙚𝙣𝙞𝙚𝙧 #𝙈𝙌𝙈𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣, Syed Mustafa Kamal 𝙤𝙣 14 𝙅𝙪𝙡𝙮 𝙁𝙧𝙞𝙙𝙖𝙮 𝙖𝙩 11.00 𝙋𝙈. #سوال_ہے_کراچی_کا PTI PPP Jamaat e Islami Pakistan


Muhammad Owais Arif Syed Mustafa Kamal PTI PPP Jamaat e Islami Pakistan Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر) Waqas Baqar Faisal Hussain Official RAFAY HUSSAIN FAROOQI Sarfaraz Qaimkhani Hassan Abbas Khawar Hussain Muhammad Ashhad Shujaat Qureshi @RePorter1979 جی بھائی ضرور یہ سب کی اسپیس ہے جو بھی کراچی کا دکھ درد کے حوالے سے بات کرنا چاہتا ہے اور مسائل کے حل کے لیے اپنی قیمتی رائے پیش کرنا چاہتا ہے جس سے کراچی ایک بار پھر سے روشنیوں کا شہر بن سکے ان سب کے لیے یہ اسپیس حاضر ہے


MQM Pakistan is the only pol. party which is simultaneously & practically empowering the struggling poor,middle & lower middle class;women & youth. Be part of MQM Pakistan, Be the Constructive Change! Heartiest Congratulations to Rana Ansar #OppositionLeader #Sindh UN Women Pakistan


Aasia Ishaque 🇵🇰 Rana Ansar UN Women Pakistan Congratulations baji

سینئر ڈپٹی کنونئیر ڈاکٹر فاروق ستار کی پنجاب ہاؤس لاہور میں آمد ذمہداران سے ملاقات کی اور تحریکی کاموں کو تیز کرنے کیلئے تحریکی گفتگو کی گی۔ اس موقع پر پنجاب، سنٹرل پنجاب اور لاہور کمیٹی کے ذمداران موجود تھے۔ #MQM #MQMCENTRALPUNJAB #DrFarooqSattar MQM Pakistan MQM Pakistan Digital


زبردست خبر ۔۔۔۔۔۔۔مبارک ہو ایم کیو ایم پاکستان نےایک بار پھراس بات کاثبوت دیا کہ پارٹی میں مرد و عورت کی کوٸی تفریق نہیں ۔پیاری باجی کو بہت مبارک ہو اللہ سبحانہ وتعالیٰ زندگی میں مذید کامیابیاں نصیب فرماٸیں۔آمین Rana Ansar #MQMPakistan
