Mehru (@maryamk75727993) 's Twitter Profile
Mehru

@maryamk75727993

Build yourself💪🏻

ID: 1419809525436231687

calendar_today26-07-2021 23:59:43

66,66K Tweet

361 Followers

579 Following

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

پارا چنار کی بگڑتی صورتحال پر قابو کرنے کیلئے علامہ راجہ ناصر عباس، صاحبزادہ حامد رضا، پی ٹی آئی MNA مولانا نسیم علی شاہ اور شہریار آفریدی پارا چنار پہنچ گئے

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

سردار لطیف کھوسہ کا جواب ۔DGISPR حکومت کے ملازم ہیں وہ کس حیثیت میں ہر ہفتے بھاشن دیتے ہیں انہیں فورا برطرف کرنا چاہئیے۔۔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش میں دو طلبہ بھی Interim Government کا حصہ بن گئے طلبہ نے انقلاب کے ذریعے آزادی لی اور اب اس آزادی پر خوب پہرا دے رہے ہیں 🔥

بنگلہ دیش میں دو طلبہ بھی Interim Government کا حصہ بن گئے

طلبہ نے انقلاب کے ذریعے آزادی لی اور اب اس آزادی پر خوب پہرا دے رہے ہیں 🔥
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

اہم سوال آرمی چیف نے آج بہت اچھی تقریر کی کہ آئین کو نا ماننے والا پاکستانی شہری نہیں ہوسکتا تو پھر ان کا کیا جو سپریم کورٹ کے فیصلے کو نہیں مان رہے اور اس فیصلے کے خلاف کھلم کھلا قانون سازی کررہے ہیں، ملک عامر ڈوگر

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

ارشد ندیم کو وزارت کھیل نے سپانسر نہیں کیا تھا بلکہ ملتان سلطان نے ارشد ندیم کو سپانسر کیا۔ اب حکومت اپنی واہ واہ کے لیے کریڈٹ لے گی۔

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کا اظہر مشوانی کے بھائیوں کو 13 اگست تک بازیاب کروا کر عدالت پیش کرنے کا حکم۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ اپنا آرڈر پاس کروانا جانتی ہے، اظہر مشوانی کے بھائی جلد گھر ہوں گے انشاء اللہ

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

"گولڈ جس نے جیتا، وہ بھی ہمارا ہی بیٹا ہے۔ میں جیتنے والے بیٹے کے لئے بہت خوش ہوں" بھارتی ماں نےخوبصورت بات سے دل جیت لیے 🥰 Reminds me of my childhood, whenever I stood 2nd in class, my mother would ask me to congratulate the one who stood First !! 😍

Arman Khanx (@arman_khanxik) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض انکل کا نواز شریف کو پیغام ❌🚨🔥 " میاں صاحب یہ اسٹبلشمنٹ اپکی وفادار نہیں ہے میاں صاحب یہ اسٹبلشمنٹ اپکا خیر خوا بھی نہیں ۔ اس اسٹبلشمنٹ نے اپنی وہ بے عزتی کروائی ہے کہ اپ کسی کو منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہے ۔۔۔ 😁 ہیلو مریم

Arman Khanx (@arman_khanxik) 's Twitter Profile Photo

8 فروری کو نکلا اور اسٹیبلشمنٹ کے مو پر مہر لگائی اور بتائے کے انقلاب یہ ہوتا ہے!! شیر افضل مروت ان فائر 🔥🔥

جمہور زندہ باد (@civicdominance) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسی اور مولوی مشتاق جیسے ججز کا آخر میں یہ ہی حال ہوتا ہے جب جنرلز ان کو استعمال کرلیتے ہیں اسکے بعد ٹشوپیپر کی طرح پھینک دیا جاتا ہے۔

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ جسٹس منصور علی شاہ کا بطور چیف جسٹس نوٹیفکیشن جاری کیا جائے جس طرح قاضی فائز عیسٰی کا بطور چیف جسٹس 88 دن پہلے نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا، تاکہ ایکسٹینشن والی بات ختم ہو۔ بیرسٹر گوہر علی Barrister Gohar Khan #QaziFaezIsa #MansoorAliShah siasat.pk/threads/902581

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ جسٹس منصور علی شاہ کا بطور چیف جسٹس نوٹیفکیشن جاری کیا جائے جس طرح قاضی فائز عیسٰی کا بطور چیف جسٹس 88 دن پہلے نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا، تاکہ ایکسٹینشن والی بات ختم ہو۔ بیرسٹر گوہر علی
<a href="/BarristerGohar/">Barrister Gohar Khan</a> #QaziFaezIsa #MansoorAliShah 
siasat.pk/threads/902581
Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

نورین خانم شدید برہم۔۔۔🔥 ڈاکٹر یاسمین راشد لوگوں کو روک رہی تھیں کہ اندر نہیں جانا وہ جیل میں کس چیز کی قربانی دے رہی ہیں۔۔؟؟ ہم سب احتجاج میں تھے ہمارے سامنے لڑکے کے سر پر گولی لگی کچھ بھی تحریک انصاف نے نہیں کیا۔۔۔