Malik 92 (@malikakbar35545) 's Twitter Profile
Malik 92

@malikakbar35545

ID: 1636689661056757761

calendar_today17-03-2023 11:23:52

11,11K Tweet

634 Followers

1,1K Following

Sidra (@sidra_gg) 's Twitter Profile Photo

فالورز بڑھانے کا شاندار اور خوبصورت موقع!!! مجھے ایسے ٹویٹر اکاؤنٹس کی تلاش ہے جو ٪100 فیصد فالو بیک کرتے ہوں۔ میرے ساتھ جُڑنے پر میرے5K سے زائد فالورز آپ کو فالو بیک کریں گے جو کہ سب ایکٹو فالورز ہیں۔ اس پوسٹ کو ری ٹویٹ لازمی کریں، کمنٹ سیکشن میں ہینڈل مینشن کریں

Faria Khan (@fariakhanjadoon) 's Twitter Profile Photo

جس کو درودِپاکــــ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وِرد مــــل گیــــا اســــے حیاتِــــ سکون مل گــــیا❤️🌼 محبت سے درود ابراہیمی پڑھ لیجئے ❤️

جس کو درودِپاکــــ  صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وِرد مــــل گیــــا
اســــے حیاتِــــ سکون مل گــــیا❤️🌼

 محبت سے درود ابراہیمی پڑھ لیجئے ❤️
Tayyaba Raja🇵🇰 (@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

میرے مطابق فائر وال اور عظمی بخاری کے مطابق فائبر وال سے میرا اکاؤنٹ بچانے کی کوشش کریں۔ انصافیئنز تمام ٹویٹس لائک اور کامنٹ کریں۔۔😂♥️

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

منافق کی نشانیاں 1. جھوٹ بولنا 2. وعدہ خلافی کرنا 3. امانت میں خیانت کرنا 4. مخاصمت کی صورت میں گالی گلوچ پر اتر آنا 5. عہد توڑنا

منافق کی نشانیاں

1. جھوٹ بولنا 
2. وعدہ خلافی کرنا
3. امانت میں خیانت کرنا
4. مخاصمت کی صورت میں گالی گلوچ پر اتر آنا
 5. عہد توڑنا
𝘼𝙧𝙨𝙝𝙮 𝙉𝙤𝙤𝙧 (@arshynoor) 's Twitter Profile Photo

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللّٰه ﷺ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ❣️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه ﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ  اللّٰه ﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ❣️

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾ (@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

📍۲۱ ستمبر، کاہنہ سبزی منڈی، لاہور “اللّہ کا فرمان ہے کہ تم نے اچھائی کے ساتھ کھڑے ہونا ہے اور برائی کے خلاف کھڑے ہونا ہے” “قران میں اللّہ کہتا ہے میں کبھی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ قوم خود اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہیں کرتی” #نکلو_کپتان_نے_پکارا_ہے

📍۲۱ ستمبر، کاہنہ سبزی منڈی، لاہور

“اللّہ کا فرمان ہے کہ تم نے اچھائی کے ساتھ کھڑے ہونا ہے اور برائی کے خلاف کھڑے ہونا ہے”

“قران میں اللّہ کہتا ہے میں کبھی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ قوم خود اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہیں کرتی”
#نکلو_کپتان_نے_پکارا_ہے
Malik 92 (@malikakbar35545) 's Twitter Profile Photo

الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ الصلاۃ والسلام علیک یا نور اللہ الصلاۃ والسلام علیک یا نبی اللہ