Mahid Mahir (@11137ho) 's Twitter Profile
Mahid Mahir

@11137ho

میرا انتخاب تو دیکھو..!!

میں ہی نہیں اُس کے قابل..!!

ID: 1685790100402339840

calendar_today30-07-2023 23:11:20

1,1K Tweet

899 Followers

1,1K Following

(AK-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

بدن کے بوجھ کو خود پر اٹھاۓ پھرتے ہیں زمیں پہ لوگ نہیں صرف ساۓ پھرتے ہیں___🫰 ہر ایک شخص کو کہنا پڑا کہ خوش ہیں بہت اُجڑ کے حُرمتِ دل کو بچاۓ پھرتے ہیں!!! ✍️🥀 #محبت_مافیا

بدن کے بوجھ کو خود پر اٹھاۓ پھرتے ہیں 
زمیں پہ لوگ نہیں صرف ساۓ پھرتے ہیں___🫰

ہر ایک شخص کو کہنا پڑا کہ خوش ہیں بہت 
اُجڑ کے حُرمتِ دل کو بچاۓ پھرتے ہیں!!! ✍️🥀

#محبت_مافیا
(AK-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

تمہارے بعد کا سفر رائیگاں لگا مجھے اُداسی ہِجر میں مُنہ نوچتے ہوئے گزری___❤️‍🔥 کِسی کے پاس مُیسر تھے یار پُورے تُم کِسی کی شَب تُمہیں سوچتے ہوئے گزری!!!! ✍️🥀 #F__K_Love

تمہارے بعد کا سفر رائیگاں لگا مجھے
اُداسی ہِجر میں مُنہ نوچتے ہوئے گزری___❤️‍🔥

 کِسی کے پاس مُیسر تھے یار پُورے تُم
  کِسی کی شَب تُمہیں سوچتے ہوئے گزری!!!! ✍️🥀

#F__K_Love
(AK-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

تیرے بھی رَنگ اُتر جائیں گے سبھی میرے بعد__🥀 تُو مُسکرائے گا لیکن بُجھا بُجھا لگے گا!!!✍️🍁 #محبت_مافیا

تیرے بھی رَنگ اُتر جائیں گے سبھی میرے بعد__🥀

تُو مُسکرائے گا لیکن بُجھا بُجھا لگے گا!!!✍️🍁

#محبت_مافیا
(AK-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

ایک عربی کہاوت ہے کہ___✍️ جب بَخت ڈھلنے لگیں تو سب سے پہلے آپ کا من پسند شخص آپ سے چھن جاتا ہے!!! 🍁🥀

ایک عربی کہاوت ہے کہ___✍️

جب بَخت ڈھلنے لگیں تو سب سے پہلے آپ کا من پسند شخص آپ سے چھن جاتا ہے!!! 🍁🥀
(AK-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

⏜°✮ఌ︎ حقیقــّْ͢ــٰٜ۬ت پســّْ͢ــٰٜ۬ند لــّْ͢ــٰٜ۬ڑکا ہــّْ͢ــٰٜ۬ـوں میں بیکــّْ͢ــٰٜ۬ار کـــّْ͢ــٰٜ۬ے تعلــّْ͢ــٰٜ۬ق رکھنــّْ͢ــٰٜ۬ـے میــّْ͢ــٰٜ۬ں موت پڑتی ہــّْ͢ــٰٜ۬ـے مجــّْ͢ــٰٜ۬ھے__ 🖤⸙🫰 #محبت_مافیا

⏜°✮ఌ︎
      حقیقــّْ͢ــٰٜ۬ت پســّْ͢ــٰٜ۬ند لــّْ͢ــٰٜ۬ڑکا ہــّْ͢ــٰٜ۬ـوں میں

بیکــّْ͢ــٰٜ۬ار کـــّْ͢ــٰٜ۬ے تعلــّْ͢ــٰٜ۬ق رکھنــّْ͢ــٰٜ۬ـے میــّْ͢ــٰٜ۬ں موت پڑتی ہــّْ͢ــٰٜ۬ـے مجــّْ͢ــٰٜ۬ھے__ 🖤⸙🫰

#محبت_مافیا
(AK-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

" شک کیا ہے " اپنے اندر کی گندگی کو کسی دوسروں میں تلاش کرنا شک کہلاتا ہے!!!!!! ✍️🥀💯

" شک کیا ہے "

اپنے اندر کی گندگی کو کسی دوسروں میں تلاش کرنا شک کہلاتا ہے!!!!!! 
✍️🥀💯
(AK-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

رُوحِ مَـــنّ سنو 🖤🌻✨ ہاتھ پکڑو گے تو سایہ بن کے ساتھ چلوں گا ہاتھ چھوڑو گے تو ہمیشہ کے لیے بچھڑ جاؤں گا ایک عارضی مسافر ہوں میں تیری کشتی میں تو جہاں مُجھ سے کہے گا میں اتر جاؤں گا🫰❤️‍🔥 #for_some1

رُوحِ مَـــنّ سنو 🖤🌻✨

ہاتھ پکڑو گے تو سایہ بن کے ساتھ چلوں گا 
ہاتھ چھوڑو گے تو ہمیشہ کے لیے بچھڑ جاؤں گا

ایک عارضی مسافر ہوں میں تیری کشتی میں
 تو جہاں مُجھ سے کہے گا میں اتر جاؤں گا🫰❤️‍🔥

#for_some1
(AK-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

بِسْــــــــــــــــــمِﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم ۝ إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ .مردوده للجميع تـــــــــــــ للجميع ــــــــــــــــم

بِسْــــــــــــــــــمِﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم
۝ إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ 
.مردوده للجميع تـــــــــــــ للجميع ــــــــــــــــم
(AK-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

عشق اپنی جگہ لیکن یہ اصول فطرت ہے آگ کے پہلو میں برسات نہیں ہو سکتی___🫰 میں عطا ہوں تجھے اور یہ عطا کا اصول ہے عطا کسی اور کو خیرات نہیں ہو سکتی!!! ✍️🔥 #محبت_مافیا

عشق اپنی جگہ لیکن یہ اصول فطرت ہے
آگ کے پہلو میں برسات نہیں ہو سکتی___🫰

میں عطا ہوں تجھے اور یہ عطا کا اصول ہے 
عطا کسی اور کو خیرات نہیں ہو سکتی!!! ✍️🔥

#محبت_مافیا
ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

حیرت کا اِک جہان تھا کُچھ دیر کے لئے``` دو گز پہ آسمان تھا کُچھ دیر کے لئے``` پھر درد کی زبان پہ چھالے سے پڑ گئے… اِک شخص مہربان تھا کُچھ دیر کے لئے… 🥀🖤✍️ #قومی_زبان

حیرت کا اِک جہان تھا کُچھ دیر کے لئے``` 
دو گز پہ آسمان تھا کُچھ دیر کے لئے```

پھر درد کی زبان پہ چھالے سے پڑ گئے… 
اِک شخص مہربان تھا کُچھ دیر کے لئے…

🥀🖤✍️

#قومی_زبان
(AK-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

یہ دَشت جِس میں کھڑا ہُوں میں بے سرو ساماں__🥀 یہیں کِسی نے دِکھائے تھے سبز باغ مُجھے!!!!✍️💔

یہ دَشت جِس میں کھڑا ہُوں میں بے سرو ساماں__🥀

یہیں کِسی نے دِکھائے تھے سبز باغ مُجھے!!!!✍️💔