Rana Suleman(@R_M_selo) 's Twitter Profileg
Rana Suleman

@R_M_selo

پیس پیس اینڈ پیس
لاو لاو اینڈ لاو🕊

ID:1691109281465344000

calendar_today14-08-2023 15:28:06

66,0K Tweets

11,6K Followers

11,0K Following

Rana Suleman(@R_M_selo) 's Twitter Profile Photo

کل رات پڑوسیوں کی چھت پہ بچے کے رونے
کی آواز آ رہی تھی
ساتھ میں بچے کا والد یا چچا بچے کو لوری سنا رہا تھا
میں نے آواز دی
اوہ بھائی بچے کو ہی رونے دے تو چپ کر جا.🙈

account_circle
Rana Suleman(@R_M_selo) 's Twitter Profile Photo

پائلٹ نے مائیک میں اعلان کیا کہ ہم آدھے گھنٹے میں لینڈ ہونے والے ہیں اور مائیک رکھ دیا لیکن مائیک بند کرنا بھول گیا,
پائلٹ اپنے دوست کو کہتا ہے کہ اب گرما گرم چائے پیوں گا پھر اس کے بعد ائیر ہوسٹس 👩‍🎨کو کِس کروں گا،
یہ سن کر ائیر ہوسٹس مائیک بند کرنے کے لیے دوڑی لیکن ایک بچے کے

account_circle
Ranjha(@RanjhaMH) 's Twitter Profile Photo

بندہ چاہے آئینی قاضی ہی کیوں نہ ہو،
جیتتی صرف بیوی ہے🤔🤗🤣🤣

account_circle
Rana Suleman(@R_M_selo) 's Twitter Profile Photo

مشتاق احمد یوسفی صاحب کہتے ہیں
ایک دفعہ سخت بخار کی وجہ سے میں بیہوش ھوگیا۔،
آنکھ کھلی تو بیگم سے پوچھا،
کیا میں جنت میں ھوں۔؟؟

بیگم نے کہا اللہ نہ کرے۔
دیکھ نہیں رھے میں سامنے
کھڑی ھوں،!!🙈

account_circle
Ranjha(@RanjhaMH) 's Twitter Profile Photo

آپ بھی دنیا کی طرح ہیں۔ جو رجیم چینج آپریشن کے بعد پاکستان میں جاری فسطائیت کا تماشہ دیکھ رہے ہیں۔
🤔🤗🤣🤣

account_circle
Rana Suleman(@R_M_selo) 's Twitter Profile Photo

یار کوئی حکومت سے کہو کہ ایک ٹیکس میاں بیوی کی لڑائی پہ بھی لگائے ساتھ والے گھر میں صبح سے لڑائی ہو رہی ہے لڑ لڑ کے ہلکان ہو گئے مگر دونوں میں سے کوئی بھی ہار نہیں مان رہا.🙊😒😵

account_circle
Rana Suleman(@R_M_selo) 's Twitter Profile Photo

میری ایک پولیس آفیسر سے بات ہوئی تو میں نے پوچھا سر
ڈرائیونگ ٹیسٹ واقعی مشکل ہوتا ہے یا لوگ کنفیوز ہو جاتے ہیں ٹیسٹ دیتے وقت؟؟
صاحب کہنے لگے کوئی مشکل نہیں ہوتا
زیادہ تر ینگ کنوارے ہی فیل ہوتے ہیں
شادی شدہ تو سارے /سائن
سمجھتے ہوئے عمل کر کے آسانی سے پاس کر جاتے ہیں

account_circle
Rana Suleman(@R_M_selo) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی تو میرے دیکھنے کو دیکھا کر٫٫٫
کبھی کبھی تو محبت سے دیکھتا ہوں میں..!!
インドネシア先制

کبھی کبھی تو میرے دیکھنے کو دیکھا کر٫٫٫ کبھی کبھی تو محبت سے دیکھتا ہوں میں..!! インドネシア先制
account_circle
Rana Suleman(@R_M_selo) 's Twitter Profile Photo

قدیم عربی حکایت کا اردو ترجمہ.
کہتے ہیں کہ کسی جگہ پر بادشاہ نے تین بے گناہ افراد کو سزائے موت دی، بادشاہ کے حکم کی تعمیل میں ان تینوں کو پھانسی گھاٹ پر لے جایا گیا جہاں ایک بہت بڑا لکڑی کا تختہ تھا جس کے ساتھ پتھروں سے بنا ایک مینار اور مینار پر ایک بہت بڑا بھاری پتھر مضبوط رسے

قدیم عربی حکایت کا اردو ترجمہ. کہتے ہیں کہ کسی جگہ پر بادشاہ نے تین بے گناہ افراد کو سزائے موت دی، بادشاہ کے حکم کی تعمیل میں ان تینوں کو پھانسی گھاٹ پر لے جایا گیا جہاں ایک بہت بڑا لکڑی کا تختہ تھا جس کے ساتھ پتھروں سے بنا ایک مینار اور مینار پر ایک بہت بڑا بھاری پتھر مضبوط رسے
account_circle
Rana Suleman(@R_M_selo) 's Twitter Profile Photo

ایک بار منیر نیازی صاحب(شاعر) نے بتایا کہ ان کی اس سے زیادہ
بے عزتی کبھی نہیں ہوئی -

ہوا یوں کہ وہ ایک تانگے میں سوار ہوئے ، اس تانگے کی ایک اور تانگے والے سے ٹھن گئی، اب دونوں تانگے نہایت خطرناک انداز میں بھاگنے لگے --
منیر نیازی اور دیگر سواریوں نے گھبرا کر شور مچادیا کہ

account_circle
Rana Suleman(@R_M_selo) 's Twitter Profile Photo

قدیم عربی حکایت کا اردو ترجمہ.
کہتے ہیں کہ کسی جگہ پر بادشاہ نے تین بے گناہ افراد کو سزائے موت دی، بادشاہ کے حکم کی تعمیل میں ان تینوں کو پھانسی گھاٹ پر لے جایا گیا جہاں ایک بہت بڑا لکڑی کا تختہ تھا جس کے ساتھ پتھروں سے بنا ایک مینار اور مینار پر ایک بہت بڑا بھاری پتھر مضبوط رسے

قدیم عربی حکایت کا اردو ترجمہ. کہتے ہیں کہ کسی جگہ پر بادشاہ نے تین بے گناہ افراد کو سزائے موت دی، بادشاہ کے حکم کی تعمیل میں ان تینوں کو پھانسی گھاٹ پر لے جایا گیا جہاں ایک بہت بڑا لکڑی کا تختہ تھا جس کے ساتھ پتھروں سے بنا ایک مینار اور مینار پر ایک بہت بڑا بھاری پتھر مضبوط رسے
account_circle
Mohsinofficial(@mohsinjutt838) 's Twitter Profile Photo

جو بھی جاگ رہا ہے اپنی ID بھیجیں اس کو سپیشل پروموشن دوں۔۔
ابھی کے ابھی ری پوسٹ اور کمنٹ کرنا لازمی ہے...
20 لوگوں کی سپیشل پروموشن کروں گا!!!

account_circle
Rana Suleman(@R_M_selo) 's Twitter Profile Photo

*مقابلہ حسن*

منیر نیازی صاحب کو ایک نوجوان نے اپنی غزل سنائی. اُنہوں نے حوصلہ افزائی فرماتے ہوئے اُس غزل کو اُردو شاعری میں ایک بہترین اضافہ قرار دیا.
شامتِ اعمال کہ اگلے روز اُس لڑکے نے وہی غزل حلقۂ اربابِ ذوق کے تنقیدی اجلاس میں پیش کر دی.
اجلاس کے شرکاء نے اُس کی غزل کی

account_circle
Rana Suleman(@R_M_selo) 's Twitter Profile Photo

کسی نے سوال کیا اگر میں تمھیں دس ملین ڈالر دوں تو کیا کروگے۔۔؟
دوسرے نےجواب دیا :لے لوں گا، مسکراؤں گا شکریہ ادا کروں گا ۔۔!
سوال کرنے والے نے کہا اگر پیسے میں اس شرط پر دوں کہ تم اگلی صبح نہیں اٹھو گے، ہمیشہ کے لئے۔۔!
جواب دیا: پھر نہیں لوں گا پیسے
یعنی اگلی صبح جاگنا تمھیں دس

account_circle
Rana Suleman(@R_M_selo) 's Twitter Profile Photo

لمبا دھاگہ اور لمبی زبان ہمیشہ الجھ جاتے ہیں ۔
اس لیے ہمیشہ دھاگہ لپیٹ کر اور زبان سمیٹ کر رکھنی چاہیے ۔🙈

account_circle