Ch Razaqat Warraich (@crazaqat) 's Twitter Profile
Ch Razaqat Warraich

@crazaqat

XP President People's Youth Organization city gujrnwala Deputy General Secretary Division Gujranwala

ID: 1255156055291473924

linkhttp://ppp.org.pk calendar_today28-04-2020 15:25:15

41,41K Tweet

1,1K Followers

179 Following

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

عوامی حکومت کا عوام دوست بجٹ ہر کھیت تک پانی پہنچانے اور زرعی ترقی کو یقینی بنانے کے مشن پر عمل پیرا حکومت سندھ نے نئے مالی سال کے بجٹ میں محکمہ آبپاشی کیلئے 84 ارب روپے مختص کیئے ہیں۔ #SindhAwamiBudget

عوامی حکومت کا عوام دوست بجٹ 

ہر کھیت تک پانی پہنچانے اور زرعی ترقی کو یقینی بنانے کے مشن پر عمل پیرا حکومت سندھ نے نئے مالی سال کے بجٹ میں محکمہ آبپاشی کیلئے 84 ارب روپے مختص کیئے ہیں۔

#SindhAwamiBudget
Imran Dhamrah (@imrandhamra) 's Twitter Profile Photo

خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران کی فوج کے فضائی دفاعی یونٹ نے جدید اسرائیلی F-35 جنگی طیارے کو ملک کے مغربی فضائی حدود میں مار گرایا۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ طیارے کا پائلٹ جہاز گرنے سے قبل نکلنے میں کامیاب ہوگیا تاہم ایرانی کمانڈوز نے اسے گرفتار کرلیا #Iran

خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران کی فوج کے فضائی دفاعی یونٹ نے جدید اسرائیلی F-35 جنگی طیارے کو ملک کے مغربی فضائی حدود میں مار گرایا۔
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ طیارے کا پائلٹ جہاز گرنے سے قبل نکلنے میں کامیاب ہوگیا تاہم ایرانی کمانڈوز نے اسے گرفتار کرلیا
#Iran
Pakistan Peoples Party - PPP (@ppp_org) 's Twitter Profile Photo

“چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری عوام کا قائد ہے وہ کسی بھی میدان میں کبھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اور آپ کے حقوق کیلئے جدوجہد کرتے رہیں گے۔” سینیٹر وقار مہدی کا شاہراہ بھٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب Senator Syed Waqar Mehdi

PPP Digital Saraiki Waseb (@pppsouthpunjab_) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ نشر و اشاعت ،اور ڈیجیٹل میڈیا کے اجلاس کا انعقاد اجلاس میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن مرکزی ڈیجیٹل میڈیا ہیڈ شرجیل انعام میمن کی شرکت Sharjeel Inam Memon Nadeem Afzal Chan Kasim Gilani Nadeem Ahmed Bhutto Asif Ullah Khan

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

بھارت کی طرف سے پانی روکنا واقعی جوہری جنگ کا باعث بن سکتا ہے۔ پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے برسلز میں ڈی ڈبلیو سے گفتگو میں کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی پاکستان کی ریڈ لائن ہے۔ BilawalBhuttoZardari

Baksher Boto (@baksher_boto321) 's Twitter Profile Photo

An important meeting of the Pakistan Peoples Party's digital team was held in Isb,during which strategies to make the party's narrative more effective were discussed.The meeting also focused on social media planning and strengthening communication with the public. Sharjeel Inam Memon

An important meeting of the Pakistan Peoples Party's digital team was held in Isb,during which strategies to make the party's narrative more effective were discussed.The meeting also focused on social media planning and strengthening communication with the public.
<a href="/sharjeelinam/">Sharjeel Inam Memon</a>
Shehzad Saeed Cheema (@shehzadsaeedppp) 's Twitter Profile Photo

پیپلزپارٹی خواتین ونگ ضلع بھکر کی صدر سیدہ ثمرہ بتول کے قتل کی پرزورمذمت کرتے ہیں لواحقین سے اظہار تعزیت کرتا ہوں پنجاب حکومت جلد از جلد ملزمان کی گرفتاری اور قرار واقعی سزا دلوائے اور لا اینڈ آرڈر کی مخدوش صورتحال پر توجہ دی جائے Punjab Police (Updates)

Imran Dhamrah (@imrandhamra) 's Twitter Profile Photo

بھارت اپنے اصولوں اور بین الاقوامی اقدار کےخلاف جاتے ہوئے اسرائیل کے ایران پر حملے اور عسکری قیادت کے قتل پر خوشی کا اظہار کر رہا ہے جو انتہائی مایوس کن ہے، غزہ میں امداد کی فراہمی کی قرارداد کے حق میں ووٹ نہ دینے کا مودی سرکاری کا فیصلہ شرمناک ہے۔ پریانکا گاندھی کی شدید تنقید

بھارت اپنے اصولوں اور بین الاقوامی اقدار کےخلاف جاتے ہوئے اسرائیل کے ایران پر  حملے اور عسکری قیادت کے قتل پر خوشی کا اظہار کر رہا ہے جو انتہائی مایوس کن ہے،
غزہ میں امداد کی فراہمی کی قرارداد کے حق میں ووٹ نہ دینے کا مودی سرکاری کا فیصلہ شرمناک ہے۔
 پریانکا گاندھی کی شدید تنقید
MPA Shazia Karim Sang'haar (@sanghaarshazia) 's Twitter Profile Photo

میرے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی ریچ مسلسل کم ہورہی ہے!! کیا آپ کو میرے ٹویٹس نظر آرہے ہیں کمنٹس کر کے ری ٹویٹ کریں🙏

میرے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی ریچ مسلسل کم ہورہی ہے!!
کیا آپ کو میرے ٹویٹس نظر  آرہے ہیں کمنٹس کر کے ری ٹویٹ کریں🙏
Team Nadeem Afzal Chan (@tnadeemchan) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد:سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی ڈیجیٹل میڈیاPPPکے اجلاس میں شرکت، سوشل میڈیا،عوامی رابطےبڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال،اجلاس میں گورنرKPKفیصل کریم کنڈی،صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن،MNAعلی قاسم گیلانی کی شرکت #TeamNadeemAfzalChan Nadeem Afzal Chan

اسلام آباد:سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی ڈیجیٹل میڈیاPPPکے اجلاس میں شرکت، سوشل میڈیا،عوامی رابطےبڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال،اجلاس میں گورنرKPKفیصل کریم کنڈی،صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن،MNAعلی قاسم گیلانی کی شرکت
#TeamNadeemAfzalChan
<a href="/NadeemAfzalChan/">Nadeem Afzal Chan</a>
PPP Punjab update (@bishibasharat) 's Twitter Profile Photo

PPP holds key digital strategy meeting in Islamabad thenews.com.pk/print/1321687-… #PPPDigitalMedia thenews.com.pk/print/1321687-…

PPP Punjab (@ppppunjabsm1) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا ہمیں آواز ضرور فراہم کرتا ہے مگر یہ آواز صرف اُس وقت مؤثر بن سکتی ہے جب اس میں شعور،تہذیب اور پارٹی ڈسپلن کا عنصر شامل ہو۔ (ایک متنازعہ تحریر) تحریر: آفتاب احمد گورائیہ Aftab Ahmad Goraya pplsvoice.com/ur/14039

Basharat Ali (@basharatalippp) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا ہمیں آواز ضرور فراہم کرتا ہے مگر یہ آواز صرف اُس وقت مؤثر بن سکتی ہے جب اس میں شعور،تہذیب اور پارٹی ڈسپلن کا عنصر شامل ہو۔ (ایک متنازعہ تحریر) تحریر: آفتاب احمد گورائیہ Aftab Ahmad Goraya pplsvoice.com/ur/14039