A_r_𝐬_Lツ (@ch_arsel) 's Twitter Profile
A_r_𝐬_Lツ

@ch_arsel

Opportunities don’t happen.
You create them.🧚‍♀️

#ImranKhan
#social_media_actives
#AI_expert

ID: 1499256103955312640

linkhttps://www.instagram.com/mr.arsl_?igsh=MTV1MTRiMGVvNzBqZg== calendar_today03-03-2022 05:31:41

12,12K Tweet

6,6K Followers

5,5K Following

A_r_𝐬_Lツ (@ch_arsel) 's Twitter Profile Photo

پریشانیاں ہر کسی کی زندگـی میں موجـود ہیں کوئی بھـی ایک مکمـل پرفیکٹ زندگی نہیـں گزار رہا بس فرق وہـــاں پہ آتـا ہــے جب انسـان اپنے معاملات اللہ کـے حوالے کرتــا ہے اور مطمئن ہوجاتــا ہے اور کہتـا ہے حَسْبُنَــــا اللّٰهُ وَنِعْــــمَ الْوَكِيْلُ🥀🖇️🕊️🫀🥰

پریشانیاں ہر کسی کی زندگـی میں موجـود ہیں کوئی بھـی ایک مکمـل پرفیکٹ زندگی نہیـں گزار رہا بس فرق وہـــاں پہ آتـا ہــے جب انسـان اپنے معاملات اللہ کـے حوالے کرتــا ہے اور مطمئن ہوجاتــا ہے اور کہتـا ہے 
حَسْبُنَــــا اللّٰهُ وَنِعْــــمَ الْوَكِيْلُ🥀🖇️🕊️🫀🥰
A_r_𝐬_Lツ (@ch_arsel) 's Twitter Profile Photo

اگلے سال مئی کا پورا مہینہ چھٹیاں ہوں گی کیونکہ 1 مئی لیبر ڈے 5 مئی خواجہ سرا ڈے 7 مئی سانحہ بہاول پور اور 9 مئی وڈا سانحہ ڈے اگے شالا خیر ہوئے

اگلے سال مئی کا پورا مہینہ چھٹیاں ہوں گی کیونکہ
 1 مئی لیبر ڈے
 5 مئی خواجہ سرا ڈے 
7 مئی سانحہ بہاول پور اور 
9 مئی وڈا سانحہ ڈے اگے شالا خیر ہوئے
A_r_𝐬_Lツ (@ch_arsel) 's Twitter Profile Photo

ساری دنیا آپ کو دکھ دے تو من پسند شخص آپ کو خوش کر سکتا ہے لیکن اگر وہی ایک من پسند شخص آپ کی کسی غلطی کی وجہ سے آپ سے دور ہو جائے ،تو ساری دنیا بھی آپ کو خوش نہیں کر سکتی۔۔۔۔♥️

9مئی سے پہلے اور بعد کے پاکستان میں کتنا فرق ہے جانیے اس رپورٹ میں 9مئی کے ظالموں کیا بنا دیا میرے پاکستان کا🥺💔💔 #9MayNeverAgain

A_r_𝐬_Lツ (@ch_arsel) 's Twitter Profile Photo

آپ سب کو نو مئی کا عرس مبارک کوشش کریں اس تاریک دن پر گھر میں روشنی نہ کریں بلکہ موم بتی کا استعمال کریں اس دن ایک مالک نے اپنے چوکیدار کی توہین کی تھی #9May #ImranKhan

آپ سب کو نو مئی کا عرس مبارک کوشش کریں اس تاریک دن پر گھر میں روشنی نہ کریں بلکہ موم بتی کا استعمال کریں اس دن ایک مالک نے اپنے چوکیدار کی توہین کی تھی

#9May #ImranKhan
A_r_𝐬_Lツ (@ch_arsel) 's Twitter Profile Photo

توجہ فرمائیں موٹر سائیکل چلانے والی بیٹیوں کا احترام کریں نا انھیں ڈرائیں نا پریشان کریں کیونکہ وہ شوق سے نہیں مجبوری سے ڈرائیو کرتی ہیں اور ہو سکتا ہے کے کوئی بیٹی والدین کیلئے بیٹے کا کردار ادا کر رہی ہو🥀🦋🌍

توجہ فرمائیں 

موٹر سائیکل چلانے والی بیٹیوں کا احترام کریں نا انھیں ڈرائیں نا پریشان کریں کیونکہ وہ شوق سے نہیں مجبوری سے ڈرائیو کرتی ہیں اور ہو سکتا ہے کے کوئی بیٹی والدین کیلئے بیٹے کا کردار ادا کر رہی ہو🥀🦋🌍
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی بری!! #عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو

سائفر کیس سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی بری!! #عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو
A_r_𝐬_Lツ (@ch_arsel) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کے نام حسین تیرے قافلے کی یاد آنے لگی ڈٹا ہوا ہے ایک شخص اور مکر نہیں رہا ♥️ #ImranKhanZindabad