Asadullah Butt 🇵🇰 (@butt_asadullah) 's Twitter Profile
Asadullah Butt 🇵🇰

@butt_asadullah

Lawyer | Advocate High Court | Legal Advisor FBR | Cbstian’11 | Traveller | A Book Reader 📚 | LL.B Hons ,University of London..

ID: 2597781086

calendar_today01-07-2014 10:35:28

2,2K Tweet

210 Followers

1,1K Following

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

۹ ماہ سے بیگناہ پابند سلاسل دو قیدیوں کی ماؤں کی ارباب اختیار سے دل کو چیر دینے والی فریاد۔ #EndMilitaryTrials #سویلین_ملٹری_ٹرائل_نامنظور

Murad Ali khan Marwat (@22muradkhan) 's Twitter Profile Photo

محض پولیس کے عظیم تھانے کے آگے ویڈیو بنانے پہ دہشت گردی کی دفعات لگا دی گئی، پھر تذلیل کرنے کے لئے وکیل کے جوتے اتروائے گئے، ملک میں نا انصافی تو عروج پہ ہے، لیکن یہ لا قانونینت کی نئی تاریخ رقم ہورہی۔ بار کونسل خاموش۔۔

Asadullah Butt 🇵🇰 (@butt_asadullah) 's Twitter Profile Photo

فارم ۴۵ بھی نکلے گا اور اس پے PO کے سائین بھی ہوں گے۔ اس الیکشن میں بھی حلائ محلوق اپنا کام پورا کرے گی-

Asadullah Butt 🇵🇰 (@butt_asadullah) 's Twitter Profile Photo

میں ۹ مئ کو ۹ دیگیں نمکین اور ۹ دیگیں میٹھے چاولوں کی تقسیم کروں گا اور اجتماعی دعا بھی کرواؤں گا-

khadija siddiqi (@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

وکلاء کو منتشر کرنے کے لئے وہی پرانے ہتھکنڈے آنسو گیس اور شیلنگ! یہ ظلم اور جبر کا نظام، ختم کیا جائے! ہائے کورٹ کے سامنے کے احوال!

Murad Ali khan Marwat (@22muradkhan) 's Twitter Profile Photo

Lawyers have been manhandled and attacked by Punjab Police for peacefully protesting. Dont protest, dont speak or state will use water cannons & tear gas on you!

Asadullah Butt 🇵🇰 (@butt_asadullah) 's Twitter Profile Photo

پر امن احتجاج پاکستان میں کرنا اب گناہ بن گیا ہے- پاکستان کے ادارے آئین پاکستان سے بالاتر نئ ہو سکتے- پرامن احتجاج ہر پاکستانی کا حق ہے اور ہمیں اس سے کوئ بھی روک نئ سکتا- پاکستان زندہ باد 🇵🇰

Asadullah Butt 🇵🇰 (@butt_asadullah) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سپریم کورٹ وہ واحد عدالت ہے جس میں لوگ جج لگنے سے منع کر رہے ہیں شاید وہ سمجھ گئے ہیں کے ہم سے کچھ لوگ غلط فیصلہ نہ کروا لیں اسی لیے 4 میں سے 3 لوگوں نے جج بننے سے منع کر دیا ہے-

Dr Gohar Ejaz (@gohar_ejaz1) 's Twitter Profile Photo

Salam, I am sharing with the Nation the IPP data our team has evaluated on the cost of fuel, cost of capacity payments, and cost per unit paid to every IPP over the last full year. I am shocked to see this per unit data which government is paying on Nation’s behalf to the IPP

Salam, 

I am sharing with the Nation the IPP data our team has evaluated on the cost of fuel, cost of capacity payments, and cost per unit paid to every IPP over the last full year. I am shocked to see this per unit data which government is paying on Nation’s behalf to the IPP
Murad Ali khan Marwat (@22muradkhan) 's Twitter Profile Photo

پہلے ریاست انہیں اغوا کرتی ہے اور پھر مالی مدد فراہم کرتی ہے. انہیں آپ کی مالی مدد کی ضرورت نہیں ہے بس ان کے اغوا شدہ پیاروں کو واپس کرو

پہلے ریاست انہیں اغوا کرتی ہے اور پھر مالی مدد فراہم کرتی ہے.
 
انہیں آپ کی مالی مدد کی ضرورت نہیں ہے بس ان کے اغوا شدہ پیاروں کو واپس کرو