Bilal
@bilalahmedppp
#Liberation #Left #diehard #PPPsupporter #SMBB #BilawalBhutto #AseefaBhutto #History #Travelling #Movies #Feminist
ID: 793789097387098112
02-11-2016 12:17:23
770,770K Tweet
22,22K Takipçi
1,1K Takip Edilen
محکمہ تعلیم نے 93 ہزار سے زائد اساتذہ کو تھرڈ پارٹی ٹیسٹ کے زریعےبھرتی کیا ہے کوئی ایک بھی شخص شکایت نہیں کرسکا اگر ہے تو سامنے آئے اس شفاف بھرتی کا کریڈٹ وزیر اعلی اور وزیر تعلیم کو جاتا ہے,وزیراطلاعات شرجیل میمن Sharjeel Inam Memon BilawalBhuttoZardari Sardar Shah
Graceful, articulate, & dedicated to the legacy of public service Bibi Aseefa B Zardari represents the new face of progressive leadership.Her commitment to social welfare and democratic values makes her a beacon of hope for the next generation.
حکومت سندھ کی جانب سے مستحق افراد کو سولر سسٹم دینے کا سلسلہ جاری ہے بلکہ پہلا مرحلہ مکمل ہونے کو جس میں دو لاکھ مستحق افراد میں تقسیم کئے جائیں گے، باقی رہی محترمہ Maryam Nawaz Sharif کے وعدوں کی بات وہ ان سے پوچھ سکتے ہیں ، بلاول بھٹو کا وعدہ وزیراعظم بننے کی صورت میں کیا تھا۔🥸
اسی طرز کے عوامی فلاح و بہبود کے بے شمار منصوبے پنجاب بھر میں شروع کیے جانے چاہییں، تاکہ نہ صرف عوام کو براہِ راست فائدہ پہنچے بلکہ یہ بھی ظاہر ہو کہ پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب میں ترقی، خدمت اور بہتری کے شاندار منصوبوں پر سنجیدگی سے کام کر رہی ہے BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari ❤️🖤💚