Muhammad Konain (Bhojani)(@bhojani25176) 's Twitter Profileg
Muhammad Konain (Bhojani)

@bhojani25176

GET INFORMATION ABOUT CRYPTO

ID:1721101262002040832

calendar_today05-11-2023 09:45:13

74 Tweets

9 Followers

116 Following

Muhammad Konain (Bhojani)(@bhojani25176) 's Twitter Profile Photo

بتایا عمران خان مقبول ہے
تم نہیں مانے
بتایا عمران خان الیکشن جیت رہا ہے
تم نہیں مانے
بتایا قوم تم سے نفرت کررہی ہے
تم نہیں مانے

بتا رہا ہوں یہ آگ تمہیں جلا کر راکھ کردے گی
مان جاو گے۔

account_circle
Muhammad Konain (Bhojani)(@bhojani25176) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨:
آپ نے فارم 45 سنبھال کر رکھنا ہے
یہ ساری دھاندلی زدہ سیٹیں واپس آئیں گی ان شاءاللہ
بیرسٹر گوہر علی خان

account_circle
Muhammad Konain (Bhojani)(@bhojani25176) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: دھاندلہ شروع پہلے مرحلے میں شہر اقتدار سے پی ٹی آئی کی 3 سیٹیں چھین لی گئی۔

account_circle
Muhammad Konain (Bhojani)(@bhojani25176) 's Twitter Profile Photo

لاہور NA 130 میں ڈاکٹر یاسمین راشد کو واضح برتری ملنے پر اور نواز شریف کی یقینی شکست پر حلقہ میں جشن

account_circle
Muhammad Konain (Bhojani)(@bhojani25176) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے کارکنان اور سپورٹرز، براہ کرم اپنے RO آفسز کے باہر جمع ہوں اور جب تک نتائج کا اعلان نہیں کیا جاتا وہاں سے نہ نکلیںآخری لمحات میں دھاندلی ہوتی ہےفائنل رزلٹ ملنے تک موجود اور متحد رہیں طاقت کے غلط استعمال کو روکیں یہ دن واپس نہیں آئے گا آخری دم تک لڑواور خان کو جتواؤ

account_circle
Muhammad Konain (Bhojani)(@bhojani25176) 's Twitter Profile Photo

نتائج روک کر اہم منصوبہ بندی جاری کہاں کیا کرنا ہے؟ نتائج کس حد تک تبدیل کرنے ہیں؟ حکومت میں کسکا کتنا حصہ ہوگا؟ اہم ترین فیصلے۔ عوام نے ووٹ کی طاقت سے پورے نظام کو مشکل میں ڈال دیا۔

account_circle