Babar Inam Siming PPP (@babar_siming786) 's Twitter Profile
Babar Inam Siming PPP

@babar_siming786

Democratic_Writer_Socialist_ Interested_In_Politics_PPP_Digital_Media_Co_Ordinator_Distt_Khairpur_Mirs_Followers_Bhutto_Family.

ID: 1688482969474748416

calendar_today07-08-2023 09:31:50

22,22K Tweet

489 Followers

351 Following

Khadim Solangi 🇱🇾 (@khadim_solang) 's Twitter Profile Photo

یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر تمام پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! یہ دن ہمیں اپنے وطن کے عظیم شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو یاد دلانے کے ساتھ ساتھ ہمارے عزم اور حوصلے کی علامت ہے۔ فیاض علی بٹ (ایم پی اے میہڑ اور سابق صوبائى وزیر سندھ) Fayaz Ali Butt

یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر تمام پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
یہ دن ہمیں اپنے وطن کے عظیم شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کو یاد دلانے کے ساتھ ساتھ ہمارے عزم اور حوصلے کی علامت ہے۔
فیاض علی بٹ
(ایم پی اے میہڑ اور سابق صوبائى وزیر سندھ)
Fayaz Ali Butt
Nafisa Shah (@shahnafisa) 's Twitter Profile Photo

Today we stand in solidarity with our forces who have kept this country safe from external and internal threats. Today we stand to mark and salute the countless sacrifices of our soldiers who have given their lives for the country. #DefenceDay #6thSeptember

قدیر سومرو (@qadeershabeer12) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سلامتی و استحکام کا انحصار نہ صرف افواج کی طاقت پر ہے بلکہ اس سے عوام کی یکجہتی پر بھی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ دفاع پر پیغام BilawalBhuttoZardari

پاکستان کی سلامتی و استحکام کا انحصار نہ صرف  افواج کی طاقت پر ہے بلکہ اس سے عوام کی یکجہتی پر بھی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ دفاع پر پیغام
BilawalBhuttoZardari
YaSiR_KhAn (@yasirkhanppp) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت آصف علی زرداری کی لاہور میں کیپٹن محمد علی قریشی شہید کے گھر آمد صدر مملکت کا کیپٹن محمد علی شہید کے لواحقین کے ساتھ اظہارِ تعزیت کیپٹن محمد علی قریشی گزشتہ دنوں بلوچستان میں شہید ہوئے تھے صدر مملکت نے کیپٹن محمد علی قریشی شہید کیلئے فاتحہ خوانی کی #AsifAliZardari

Safdar Hamayion Qureshi (@safdarqureshi6) 's Twitter Profile Photo

اے راہ حق کے شہیدو ، تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں 6 ستمبر 1965 کے جرات مند شہدا کو سرخ سلام۔ صفدر ہمایوں قریشی PPP USA

اے راہ حق کے شہیدو ، تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
6 ستمبر 1965 کے جرات مند شہدا کو سرخ سلام۔ صفدر ہمایوں قریشی
PPP USA
Durani Najeeb (@durraninajeeb41) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رھنما وہ رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسا شاھ کی ھدایت پے منصور احمد پلھ نے یوسی جسکانی کی گاؤن دودو خان پلھ مین مٹی کی ٹرالیان اوتروئین جن گھرون مین پانی تھا شکریا ..ڈاکٹر نفیسا شاھ Nafisa Shah BilawalBhuttoZardari

Hasnain Aftab Khoso (@aftabakhoso786) 's Twitter Profile Photo

سينئر صوبائي وزير شرجيل انعام ميمڻ پاران يومِ دفاع پاڪستان جي موقعي تي پاڪ فوج کي ء 6 سيپٽمبر جي شهيدن کي خراج تحسين پيش ڪندي چيو آهي تہ 6 سيپٽمبر قومي اتحاد جو ڏينھن آھي. شرجيل انعام ميمڻ. ❤️🖤💚 Sharjeel Inam Memon Rawal Sharjeel Memon

Jamshed Khokhar (@jamshedkho77730) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی سلامتی و استحکام کا انحصار نہ صرف افواج کی طاقت پر ہے بلکہ اس سے عوام کی یکجہتی پر بھی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ دفاع پر پیغام BilawalBhuttoZardari

پاکستان کی سلامتی و استحکام کا انحصار نہ صرف  افواج کی طاقت پر ہے بلکہ اس سے عوام کی یکجہتی پر بھی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ دفاع پر پیغام
BilawalBhuttoZardari
Molai Yousif Brohi (@myousifbrohi) 's Twitter Profile Photo

نظریاتی سرحدوں کے محافظ ہرپل سینہ سِپر ہیں نڈر ہیں، ڈٹے ہیں وطن کے دفاع میں۔ پاکستان پیپلز پارٹی دفاع پاکستان میں شہید ہونے والے وطن کے ہر سپاہی کو سلام پیش کرتی ہیں۔ #DefenceDay

S,Afridi (@armanaf55128797) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے علی احمد جان Ali Ahmed Jan کے نئے پی ایس 116 افس میں موجود عوام کے مسئلے سنیں اور ان کو فوری حل کرنے کی ہدایات جاری کی پاکستان پیپلز پارٹی خدمت پر یقین رکھتی ہے عوام ایم پی اے عوام کے درمیان BilawalBhuttoZardari Faryal Talpur Aseefa B Zardari

Khadim Solangi 🇱🇾 (@khadim_solang) 's Twitter Profile Photo

وطن کے لیے ہماری افواج کی غیر متزلزل وابستگی ہر پاکستانی کے لیے قابل فخر ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ دفاع پر پیغام ⁦#DefenceDay⁩

وطن کے لیے ہماری افواج  کی غیر متزلزل وابستگی ہر پاکستانی کے لیے قابل فخر ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ دفاع پر پیغام

⁦#DefenceDay⁩
Muhammad Paryal Katohar (@paryalkatohar) 's Twitter Profile Photo

#کراچی پ پ ایم پی ایز نوابزادہ جام شبیر علی خان صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاھ ایم پی اے ھالار وسان ترجمان سندھ حکومت عبدالواحد ھالیپوٹو اوردیگر نےسندھ انفارمیشن ڈپارٹمینٹ کی طرف سےمیریٹ ھوٹل میں یوم دفاع کی رکھی تقریب میں شرکت کی BilawalBhuttoZardari Jam Shabbir Ali

#کراچی
پ پ ایم پی ایز نوابزادہ جام شبیر علی خان صوبائی وزیر تعلیم سید سردار علی شاھ ایم پی اے ھالار وسان ترجمان سندھ حکومت عبدالواحد ھالیپوٹو اوردیگر نےسندھ انفارمیشن ڈپارٹمینٹ کی طرف سےمیریٹ ھوٹل میں یوم دفاع کی رکھی تقریب میں شرکت کی
BilawalBhuttoZardari Jam Shabbir Ali
Javed Ahmed Chandio (@javedali841) 's Twitter Profile Photo

فخر ایشیا قائد عوام شھید ذوالفقار علی بھٹو اپنے دور حکومت مین یوم دفاع کے موقع پر پاک آرمی کے جوانون کا حوصلہ بڑھا رہے ہین BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari PPP Sen Aajiz Dhamrah

فخر ایشیا قائد عوام شھید ذوالفقار علی بھٹو اپنے دور حکومت مین یوم دفاع کے موقع پر پاک آرمی کے جوانون کا حوصلہ بڑھا رہے ہین
BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari PPP Sen Aajiz Dhamrah
Babar Inam Siming PPP (@babar_siming786) 's Twitter Profile Photo

Chairman Pakistan People's Party BilawalBhuttoZardari message on #DefenseDay. The security and stability of Pakistan depends not only on the strength of the forces but also on the unity of the people.

Chairman Pakistan People's Party  BilawalBhuttoZardari message on #DefenseDay.

The security and stability of Pakistan depends not only on the strength of the forces but also on the unity of the people.