Bisma (@b4bism) 's Twitter Profile
Bisma

@b4bism

Muslim &
پاکستانی

ID: 1527327349162663939

calendar_today19-05-2022 16:37:01

17,17K Tweet

3,3K Followers

1,1K Following

عمران خان (@lmrankhanisp1) 's Twitter Profile Photo

بھارت میں عید قربان جرم بن گئی بھارتی پولیس اپنی نگرانی میں مساجد سے اعلانات کروائی رہی ہے کہ مقدس جانور کی قربانی نہ کی جائے ورنہ سخت کاروائی ہوگی اب بتا اویسی Asaduddin Owaisi مسلمان بھارت میں محفوظ ہے ۔۔؟

BILAL (@bilal8235449) 's Twitter Profile Photo

Bisma If you have the chance to mKe someone happy, just do it. Sometimes people are struggling silently, may be your act of kindness can make their day. GOOD MORNING.

Bisma (@b4bism) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ پاکستان سلامتی کونسل کی انسدادِ دہشتگردی کمیٹی کا نائب صدر منتخب ہوگیا

الحمدللہ پاکستان سلامتی کونسل کی انسدادِ دہشتگردی کمیٹی کا نائب صدر منتخب ہوگیا
BILAL (@bilal8235449) 's Twitter Profile Photo

Bisma Life doesn't allow us to go back and fix what we have done wrong in the past. But it does allow us to live each day better than our last. GOOD MORNING.

Bisma (@b4bism) 's Twitter Profile Photo

#عيد_الأضحى_المبارك تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحی مبارک اللّہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور ہم سب پر اپنی رحمت کے سائے ہمیشہ قائم رکھے ۔ آمین

#عيد_الأضحى_المبارك
تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحی مبارک 
اللّہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور ہم سب پر اپنی رحمت کے سائے ہمیشہ قائم رکھے ۔ آمین
Farah Z (@fz_f33) 's Twitter Profile Photo

کیا بات ہے بڑی سعادت کی بات ہے اللہ پاک بار بار ایسی عید ان کو نصیب فرمائے!!

کیا بات ہے بڑی سعادت کی بات ہے 
اللہ پاک بار بار ایسی عید 
ان کو نصیب فرمائے!!
باوا جی پنڈی (@its_m3awan) 's Twitter Profile Photo

بھارتی ریاست منی پور۔ یہ تو ہوگا۔ 1947 کی ادھوری تقسیم مکمل ہو کر رہے گی انشاءاللہ

Syed Kamran Naqvi (@syedkamran_) 's Twitter Profile Photo

9 ماہ قبل سکھر سندھ سے ہجرت کر کے انڈیا جانے والے نوتن داس عرف سنجے کمار اور اس کی بیوی سپنا کماری کو ممبئی میں ان کے فلیٹ میں قتل کردیا گیا۔ ان کو چاقو کے وار کر کے قتل کردیا گیا۔ #India #Pakistan #Sindh #Sukkur #EidMubarak

9 ماہ قبل سکھر سندھ سے ہجرت کر کے انڈیا جانے والے نوتن داس عرف سنجے کمار اور اس کی بیوی سپنا کماری کو ممبئی میں ان کے فلیٹ میں قتل کردیا گیا۔ ان کو چاقو کے وار کر کے قتل کردیا گیا۔

#India
#Pakistan 
#Sindh
#Sukkur
#EidMubarak
عباس خٹک (@a555bk) 's Twitter Profile Photo

پوری دنیا پاک فوج کو مان رہی ہے کہ ایک ذمہ دار پروفشنل اور مضبوط فوج ہے، عالمی دنیا نے پاک فوج کو مضبوط فوج کا لقب دے کر یہ ثابت کردیا کہ مودی کی سوچ دہشت گرد ہے۔ پرویز اقبال لوسر