Abdul Aziz(@aziz2811) 's Twitter Profileg
Abdul Aziz

@aziz2811

I started my Professional life in textile field. I have worked USA bass laison office as a QA Manager. Also i have worked third party inspection company HQTS

ID:225136159

calendar_today10-12-2010 19:53:59

13,9K Tweets

1,5K Followers

5,0K Following

Abdul Aziz(@aziz2811) 's Twitter Profile Photo

ذرا سوچیے یہ سرکار جنرل جرنلسٹ میڈیا کس کے پیسوں پر عیاشیاں کر رہے ہیں

account_circle
Abdul Aziz(@aziz2811) 's Twitter Profile Photo

شاباش امت کی بیٹیوں! ❤

کراچی کے بڑے شاپنگ مال ' لکی ون مال ' میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے لئے موثر مہم..!!

account_circle
Abdul Aziz(@aziz2811) 's Twitter Profile Photo

*رکشہ* اور ٹیکسی والے بھی ،
کراچی میں *ایک نئی قسم کی Silent خموش لُوٹ مار کا طریقہ استعمال کرنے لگے ہیں 😱🤬😱 !!!*

account_circle
Abdul Aziz(@aziz2811) 's Twitter Profile Photo

مظلوم شہر ہے کراچی اس کے لیے اٹھو اس کے لیے بولو
حق دو کراچی کو

account_circle
Jamshaid 🇵🇸(@JamshaidMsandhu) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی لاہور کی جانب سے
غزہ فنڈ کے لئے بارہ کروڑ روپے کا چیک پیش کیا گیا.

جماعت اسلامی لاہور کی جانب سے غزہ فنڈ کے لئے بارہ کروڑ روپے کا چیک پیش کیا گیا. #Lahore_WithGaza
account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

فلسطین میں ظلم کے خلاف آواز اٹھانا پنجاب میں کب سے جرم بن گیا؟ حمیرا طیبہ بہن کی گرفتاری پنجاب حکومت کے دامن پر ایک ایسا دھبہ ہے جو مٹائے نہیں مٹ سکتا

account_circle