Abdul Aziz (@aziz2811) 's Twitter Profile
Abdul Aziz

@aziz2811

I started my Professional life in textile field. I have worked USA bass laison office as a QA Manager. Also i have worked third party inspection company HQTS

ID: 225136159

calendar_today10-12-2010 19:53:59

15,15K Tweet

1,1K Followers

5,5K Following

Muneeb Ur Rehman #AllahHuAkbar #Vote4Trazu (@merhamet_efendi) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد چیمبر آف کامرس کا عوامی اور تاجروں کے حقوق کی جدوجہد پر حافظ نعیم الرحمن کے اعزاز میں استقبالیہ مسائل کے حل تک بھرپور ساتھ دینے کا اعلان #حافظ_نعیم_تعاقب_میں_ہے

Abdul Aziz (@aziz2811) 's Twitter Profile Photo

... *یہ اڑی اڑی سی رنگت یہ کھلے کھلے سے گیسو* *تری صبح کہہ رہی ہے تری رات کا فسانہ*🤣🤣🤣

...
*یہ اڑی اڑی سی رنگت یہ کھلے کھلے سے گیسو*
*تری صبح کہہ رہی ہے تری رات کا فسانہ*🤣🤣🤣
Abdul Aziz (@aziz2811) 's Twitter Profile Photo

بہتر ہوگا واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ، سالڈ ویسٹ اور کلک بھی ٹاؤن چیئرمین کے ماتحت کردیے جائیں

Abdul Aziz (@aziz2811) 's Twitter Profile Photo

امن و امان کی صورتحال مخدوش ہے، کچے کے علاقے میں ڈاکو راج کا خاتمہ، خیبر پختون خوا میں پولیس کی بے چینی دور اور اداروں پر لوگوں کا اعتماد بحال کیا جائے، بلوچستان کے مسائل بھی وسیع تر مشاورت سے حل کیے جائیں

ممبر سازی مہم میں پچاس لاکھ ممبر بنانے کا ابتدائی ہدف حاصل کر کے عوامی حقوق حاصل کرنے کی جدوجہد میں نئے ممبرز کو شامل کریں گے، ہر وہ شخص جو اسلامی نظام و استحکام پاکستان کا خواہش مند ہے وہ جماعت اسلامی کا ممبر بن سکتا ہے

عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کے مطابق اور لیوی ٹیکس کم کر کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی لائی جائے، مہنگائی کم ہونے سے معیشت کا پہیہ چلے گا تو خود بخود زیادہ ٹیکس اکھٹے ہوں گے اور ملکی معیشت مضبوط ہو گی

افغانستان سے حالات کی بہتری کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتوں سمیت جو جو جماعتیں مثبت کردار ادا کر سکتی ہیں ان میں اتفاق رائے سے عملی اقدامات اٹھائے جائیں، کریڈٹ لینے اور ہیرو بننے کے چکر میں الگ الگ بیانات درست نہیں

جماعت اسلامی کی ممبر شپ مہم جاری ہے، نوجوان بڑی تعداد میں شامل ہو رہے ہیں۔

Abdul Aziz (@aziz2811) 's Twitter Profile Photo

ممبر بنین، ظاقت بنیں۔ اس تحریک کا حصہ بن کر اپنے مسائل کے حل کے لیے مل کر جدوجہد کریں۔ کارکنان دن رات محنت کر کے ممبر شپ مہم کو کامیاب بنائیں۔